
Mohsin Raza KHAN
@mohsinrz • 29,964 subscribers
Worked with media org during last 40 years from Karachi to Kabul. Journalist, columnist. Ex Director News @suchtvnews | ex @AP @AFP @DWnews @ARYNewsofficial
Shorts
Videos

ممتاز ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی کے مطابق 90 غیر ملکی کمپنیاں پاکستان میں اپنا کاروبار لپیٹ کر جا چکی ہیں عسکری اور سول حکمرانوں کا ادارہ SIFC پاکستان میں کاروبار کی ترقی کے لئے جو کوششیں کررہا ہے IMF کی رپورٹ میں اس کا ذکر سب نے پڑھ لیا ہے ان حالات میں پاکستان میں کاروبار کرنے والوں کو سرخ فیتہ کا شکار ہونا پڑتا ہے وزیر اعظم اور وزرا ان معاملات میں بے بس نظر آتے ہیں یا کچھ اور وجوہات ہونگی اسلام آباد میں پریس بریفنگ میں سائوتھ ائر لائن کی چیف ایگزیکٹو آفیسر نشاط فاطمہ نے اس کی نشاندہی کی کہ تین ماہ کے پراسس کو ڈیڑھ سال گذر گئے لیکن نئی ایر لائن کے آپریشن سرخ فیتہ کا شکار ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن نئی ائر لائن کو سرٹیفیکیٹ جاری کرنے کو ٹال رہے ہیں ایوی ایشن کے ماہرین کا خیال ہے دو ایر لائینز کے مفادات کا تحفظ کیا جارہا ہے سائوتھ ائر نے گوادر کے لئے ٹیسٹ پرواز شروع کردی لیکن انہیں عید سے پہلے پروازیں شروع کرنے کی اجازت نہیں ملی اگر عید سے پہلے بلوچستان سے سستی پروازیں شروع ہوجاتیں تو ہمارے دوسرے صوبوں سے بلوچستان میں کام کرنے والوں کو عیدالاضحیٰ پر آنے جانے میں آسانی ہوجاتی پاکستان کرپشن ریڈ ٹیپ ازم سفارش کے کلچر میں دھنستا چلا جارہا ہے #FlightOperation #Balochistan Sarfraz Bugti Yusuf Raza Gilani Khawaja M. Asif PCAAOfficial Tahir Imran Mian ✈ Asif Bashir Chaudhry l AirSial PIA flyjinnah Airblue
Mohsin Raza KHAN101,550 views • 13 days ago

اسلام آباد میں ایران امریکہ کے مزاکرات ہورہے ہیں سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ایکس پر امریکی نائب صدر JDVance کے خیرمقدمُ کے ٹویٹ میں لکھا کہ اسلام آباد دنیا کے خوبصورت دارالحکومتوں میں سے ایک ہے لیکن ایف سیون کی سٹریٹ 22 میں جانے کا اتفاق ہوا معلوم ہوا کہ گزشتہ ایک سال میں جب چیرمین CDA محمد علی رندھاوا اربوں روپے کے ترقیاتی فنڈ ٹھکانے لگانے پر لگے تھے اس دوران بقول رؤف کلاسرا کے چند لوگوں کو چونچیں گیلی ہوتی رہیں لیکن شہر اقتدار کا بیڑہ غرق ہوتا رہا جب ترجیحات ہی اربوں روپے کے صحیح یا غلط منصوبے ہوں تو کس کی توجہ ان فضول کاموں پر ہوگی نئے چیرمین کو بھی اربوں روپے کے فنڈ خرچ کرنے سے فرصت ملے تو شہر کی صفائی پر توجہ دیں گزشتہ روز خیبر پختونخوا کے ریٹائرڈ بیوروکریٹس کی دعوت میں شرکت کی تو سب پنجاب کے رویہ کا شکوہ کررہے تھے لیکن سب مریم نواز کی لاہور میں صفائی اور ترقیاتی کاموں سے متاثر تھے جادو جو سر چڑھ کر بولے #Islamabad Senator Tallal Chaudry Muhammad Ali Randhawa Rauf Klasra Maryam Nawaz Sharif Ch Fawad Hussain Khurram Hameed Khan Rokhri
Mohsin Raza KHAN202,632 views • 2 months ago

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے پابندیاں ختم ہونے کی گزشتہ روز خوشخبری سنائی تھی جس کے بعد ریڈ زون جانے کا حوصلہ ہوا تین ہزار روپے ٹیکسی کو ادا کرنے بعد بھی مارگلہ روڈ اس کے بعد نادرا چوک سے آج شام سات بجے کے بعد آگے جانے نہیں دیا گیا آپ کی اطلاع پر پھر یقین کرلیتے ہیں کہ راست کھل گئے ہیں لیکن مودبانہ گزارش ہے کہ راستے بند کرنے سے پہلے اطلاع ضرور کردیں تاکہ پھر لوگوں کو خوار نہ ہونا پڑے وطن کی عزت کے خاطر پھر بھی ایسی پابندیاں لگانی ہوں تم ہم تیار ہیں عوام کی پریشانی یہ ملک کا پہیہ بند ہونا کوئی مسلہ نہیں ہمیں پاکستان سے پیار ہے #IslamabadTalks2 Ishaq Dar
Mohsin Raza KHAN83,556 views • 1 month ago

این ڈی ٹی وی پاکستان دشمنی میں تمام اخلاقی حدیں پار کرگیا مزہ نہ آئے تو پیسے واپس
Mohsin Raza KHAN68,379 views • 1 month ago

لوگ اپنے مینڈیٹ کا احترام کرنے کی بات کرتے ہیں لیکن اس کے لئے شب و روز پہرہ دینا پڑتا ہے اسد طور ڈاکٹر سعدیہ کمال ڈاکٹر زاہد اعوان اعظم خان سید قصر شاہ باہر موجود ہیں سترہ گھنٹے گزرنے کے باوجود نتیجہ سامنے نہیں آرہا الیکشن کمیٹی کے انچارج قابل احترام ناصر زیدی ہیں جنہوں نے جنرل ضیا دور میں کوڑوں کی سزا بھگتی تھی پی ایف یو جے کے رہنما طارق عثمانی اپنی علالت کے باوجود پورے ملک مکے صحافتی رہنمائوں سے رابطے کررہے ہیں ڈیمو کریٹ پینل کے ڈاکٹر فرقان رائو جیت چکے ہیں ڈیموکریٹ گروپ کے نائب صدور اسد طور جویریہ صدیق اور عثمان خان کی جیت یقینی ہے
Mohsin Raza KHAN26,474 views • 2 months ago

I'm sorry to hear about the accident in the Blue Area. It's concerning that the response time was reportedly slow despite multiple calls. Such incidents highlight the need for efficient emergency response systems. The authorities should investigate this incident thoroughly. It's frustrating when incidents like this happen, and it seems like some people aren't held accountable. Reckless driving is a serious issue that puts lives at risk. The authorities need to take strict action to ensure justice is served and prevent such incidents in the future 🚔.#Islamabad #LandCruiserkillstwo Islamabad Police DC Islamabad Awais Yousaf Zai Rauf Klasra
Mohsin Raza KHAN24,102 views • 4 months ago
1:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
No more content to load
