
Ahmed Sahib
@1SamPk • 18,353 subscribers
پاکستانی پنجابی الشیخ عزت کریں عزت کروائیں شکریہ
Shorts
Videos

ایسے ہی لوگ عید پر فوت ہو کے گھر والوں کے ساتھ ساتھ محلے والوں کی عید بھی خراب کر دیتے ہیں 😡😡
Ahmed Sahib104,971 Aufrufe • vor 5 Monaten

یہ "کاف" کتے والا جس نے بھی لکھا ہے ق کی جگہ اُس نے کمال کر دیا ہے 😂😂😂😂
Ahmed Sahib29,714 Aufrufe • vor 1 Monat

یہ شاید دنیا کی آخری جگہ ہوگی جہاں آپ نے ایسی پنجابی مارکیٹنگ سننے کی امید کی ہوگی، 😂😂😂😂😂😂
Ahmed Sahib59,312 Aufrufe • vor 6 Monaten

یہ شالیمار ایکسپریس جو یوتھیا لیڈر شیخ وقاص اکرم Sheikh Waqas Akram کی ملکیت ہے اس کی بس کی حالت ہے اب اس گاڑی کو کوئی حادثہ ہوتا ہے تو اس کا ذمہ دار شیخ وقاص اکرم ہوگا پہلے بھی اس کمپنی کی گاڑیوں کو حادثات کمپنی کی لاپرواہی کی وجہ سے ہو چکے ہیں لیکن یہ اپنی روش بدلنے کو تیار نہیں ہیں
Ahmed Sahib69,491 Aufrufe • vor 9 Monaten

یہ واٹر گن ٹرک پر نصب ہوتی ہے پانی کو باریک دھند میں تبدیل کرکے40 میٹر تک چھڑکتی ہے، جو PM2.5، PM10 اور دھول کےذرات کو پکڑ کر زمین پر گرا دیتی ہے۔ یہ ایک پریشرائزڈ واٹرکینن ہے جو بارش طرز کےمائیکرو ڈراپلیٹس بناتی ہے، یہ ذرات کو جذب کر کے نیچے لے آتی ہے، سینیئر وزیر مریم اورنگ زیب
Ahmed Sahib49,160 Aufrufe • vor 9 Monaten

اسلام میں Hen حلال ہے Chicken کھانا حرام ہے۔ مارکیٹ میں نیا فتویٰ
Ahmed Sahib92,903 Aufrufe • vor 2 Jahren

Video Evidence جب صداقت عباسی نے پورے پانچ سو روپے کی خطیر رقم اجتماعی طور پر دس بندوں کو دان کی
Ahmed Sahib30,066 Aufrufe • vor 6 Monaten

بلین ٹری سونامی کے لیے بونیر میں جگہ صاف کرنے کے مناظر!!!!!
Ahmed Sahib39,905 Aufrufe • vor 11 Monaten

الطاف بھائی کی دور اندیشی اپنے وقت سے دہائیاں آگے تھی 😥😥😥😥😥😥😥
Ahmed Sahib16,657 Aufrufe • vor 9 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar