24 News HD's banner
24 News HD's profile picture

24 News HD

@24NewsHD • 1,468,262 subscribers

24NewsHD | Pakistan’s leading news channel for breaking news, politics, economy, sports & live updates | English: https://t.co/BmF2DZklyN | Urdu: https://t.co/p0e3Fqsm9Q

Shorts

رجب بٹ نے شوبز انڈسٹری میں موجود اپنے ناقدین سے مخاطب ہوتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ان کا مواد ڈراموں کے مقابلے میں زیادہ ناظرین کو اپنی جانب راغب کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کی ٹیم اس بات کی داد کی مستحق ہے کہ اس نے انہیں قابو میں رکھا اور ناقدین کو جواب دینے سے باز رکھا۔

518,285 görüntüleme

WATCH: Man Rescued Alive After Being Buried in Nepal Flood Disaster | Dramatic Rescue Caught on Camera | Terrifying Flood Scene Leaves Viewers Shaken | 24 News X زندہ دفن ہونے والے شخص کے ریسکیو کا آخری منظر! نیپال میں سیلاب کی تباہی، خوفناک منظر نے دل دہلا دیے #NepalFloods #FloodDisaster #NaturalDisaster #BuriedAlive #DisasterNews #HumanInterest #ShockingVideo #ViralVideo

180,103 görüntüleme

چڑیا گھر میں چیتے نے کھانا کھلانے والے پر ہی حملہ کر دیا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

130,534 görüntüleme

مسافر کے منہ سے 82 گرام سونا نکل آیا دبئی سے آنے والے مسافر کی انوکھی اسمگلنگ ناکام بنگلورانٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سی آئی ایس ایف کے اہلکاروں نے دبئی سے آنے والے ایک مسافر کے منہ میں چھپائی گئی، تقریباً 82 گرام وزنی پیلی دھات کی دو کیپسول نما اشیاء کا پتہ لگایا۔ مسافر، جس کی شناخت بھارتی شہری محمد سراج کے طور پر ہوئی ہے، کو 26 اگست کو غازی آباد جانے والی انڈیگو کی کنیکٹنگ فلائٹ میں سوار ہونے سے قبل ہی روک لیا گیا۔

130,146 görüntüleme

Noor, aged 27, was found murdered at Zahir’s Islamabad residence in July 2021. The last video recorded before the murder has now resurfaced I 24 News HD نورمقدم کوسپریم کورٹ سےانصاف مل گیا! قتل کیےجانےسےقبل کی آخری ویڈیو #Pakistan #noor #noormukadam #24NewsHD

323,871 görüntüleme

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کل بنیں گی دلہن وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح معروف صنعت کار جبار خالد کے صاحبزادے اذان جبار سے ہوگا۔ نکاح کی تقریب 12 ستمبر کو شام پانچ بجے جاتی امرا میں منعقد ہوگی، جس میں صرف شریف خاندان اور قریبی عزیز و اقارب کو مدعو کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تقریب میں تقریباً 90 سے 100 مہمان شریک ہوں گے۔

70,524 görüntüleme

چڑیا گھر میں بچہ گوریلے کے پنجرے میں جا گرا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

52,834 görüntüleme

Maulana Tariq Jameel’s Exercise Video Goes Viral | Workout Session Sparks Debate and Mixed Reactions Online! | 24 News HD مولانا طارق جمیل کی کیمرےکےسامنے ورزش، ویڈیو پر ہنگامہ! ویڈیو وائرل ہوتے ہی نئی بحث چھڑ گئی،مختلف ردعمل #TariqJameel #ViralVideo #TrendingNews #Pakistan #ViralUpdates #PublicReaction

139,962 görüntüleme

Iran’s Major Claim: U.S. B-52 Bomber Shot Down? Alleged Missile Strike Video Goes Viral I 24 News HD ایران کا بڑا دعویٰ، امریکی جنگی طیارہ گرادیا؟ طاقتورB-52پر میزائل حملے کی مبینہ ویڈیو وائرل #Iran #USA #B52 #USMilitary #BreakingNews #MiddleEast #WorldNews

151,940 görüntüleme

اب شوبز میں کبھی واپس نہیں آؤں گی، نرگس نرگس آفیشل ڈاکٹر آف بیوٹی! امریکہ سے بڑی ڈگری لے اڑیں سٹیج ٹی وی اور فلم کی نامور اداکارہ نرگس نے امریکہ سے کاسموٹولجسٹ کی ڈگری حاصل کر لی ۔نرگس جنہوں نے انیس سو تراسی میں اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا اور سو سے زائد فلموں اور سینکڑوں سٹیج ڈراموں میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا چند سالوں سے وہ شوبز کو خیر باد کہہ کر بطور بیوٹیشن اپنا سیلوں چلا رہی ہیں جبکہ اب انہوں نے امریکہ سے کاسموٹولجسٹ کی ڈگری حاصل کی ہے جس کے بعد وہ اپنے بیوٹی سیلون کو بیوٹی انسٹیٹیوٹ بنا رہی ہیں جہاں غریب نادار اور مستحق خواتین کو بیوٹیشن کے ڈپلومے کروائیں گی ۔نرگس جو نیو یارک میں بھی اپنا بیوٹی سیلون بنا رہی ہیں وہ پاکستان کی پہلی اداکارہ ہیں جنہوں نے بطور کاسموٹولجسٹ کی ڈگری امریکہ سے حاصل کی ہے اور آئندہ ماہ اکتوبر میں وہ ماہر امریکی بیوٹیشنز کو بھی پاکستان بلا رہی ہیں جو یہاں بیوٹی ڈپلومے کروائیں گی ۔نرگس کے کاسموٹولجسٹ بننے پر لالی وڈ کی نامور اداکارہ ریما خان نے بھی انہیں مبارکباد دی ہے جبکہ نرگس نے سٹی نیوز نیٹ ورک سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب شوبز میں واپس نہیں آئیں گی بلکہ اپنے انسٹیوٹ سے نادار غریب خواتین کو ٹرینڈ کریں گی

56,441 görüntüleme

پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کے شوہر حمزہ حبیب کے ساتھ ڈنر کے لیے BEACHپر پہنچ گئیں #24newshd #entertainment #lollywood #bollywood #viral #mominaiqbal

22,685 görüntüleme

اداکارہ حمیرہ بانو نے 54 سال کی عمر میں شادی کر لی شادی کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل اداکارہ حمیرہ بانو نے 54 سال کی عمر میں شادی کر لی ہے۔ سوشل میڈیا پر ان کی شادی کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں، جس سے زندگی کے اس مرحلے پر محبت اور شادی کا فیصلہ کرنے کے حوالے سے لوگوں کی توجہ مبذول ہوئی ہے۔

33,425 görüntüleme

🚨🚨سینئر اداکار محمد احمد کا انکشاف، فہد شیخ پر سیٹ پر تضحیک کا الزام سینئر اداکار محمد احمد نے انکشاف کیا ہے کہ ایک جونیئر ساتھی اداکار نے شوٹنگ کے دوران ان کا مذاق اڑایا اور ذاتی نوعیت کے ریمارکس دیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ اداکار فہد شیخ ہیں۔ محمد احمد کا کہنا تھا کہ انہوں نے پیشہ ورانہ رویہ برقرار رکھنے اور غیر ضروری تنازع سے بچنے کے لیے خاموشی اختیار کی۔ یہ معاملہ سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر سینئر فنکاروں کے احترام سے متعلق نئی بحث چھڑ گئی۔ #24newshd #entertainment #lollywood #bollywood #viral #trending #latest #fahadsheikh #muhammadahmed

72,715 görüntüleme

Snake Goes Hunting… Only to Meet a Shocking Fate! Terrifying End After Climbing Onto an Electric Wire I Video Emerges I 24 News HD شکار کے چکر میں سانپ خود موت کے منہ میں جا پہنچا! بجلی کے تار پر چڑھنے کا خوفناک انجام، ویڈیو سامنے آگئی #Snake #SnakeVideo #Wildlife #WildlifeVideo #Nature #AnimalWorld #ShockingVideo #ViralVideo

62,315 görüntüleme

ہانیہ عامر کی کراچی کی سڑکوں پر اوپن کار میں تفریح ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

42,874 görüntüleme

Laughter Breaks Out in the ICU! Scared Patient Mistakes a Nurse for the Angel of Death I 24 News HD آئی سی یو میں ایسا منظر کہ سب ہنس پڑے! مریض نے ڈر کر نرس کو موت کا فرشتہ سمجھ لیا! #ICU #Hospital #Nurse #FunnyMoment #HumanStory #Entertainment

56,291 görüntüleme

Reported Iranian Attack in Jordan: U.S. Military Suffers Losses | 2 Killed, 1 Missing Amid Rising Tensions I 24 News HD ایران کا اردن میں بڑا حملہ امریکی فوج کوبھاری نقصان،2اہلکارہلاک،کشیدگی بڑھ گئی #Iran #Jordan #MiddleEast #WorldNews #BreakingNews

57,465 görüntüleme

ثاقب مرزا نئی مصیبت میں پھنس گئے اداکارہ عروبہ مرزا نے ثاقب چدھڑ کے ساتھ مبینہ چیٹس شیئر کر دیں اداکارہ عروبہ مرزا نے رکنِ صوبائی اسمبلی ثاقب چدھڑ سے منسوب مبینہ انسٹاگرام پیغامات کے اسکرین شاٹس شیئرکرتے ہوئےرابطے کی کوششوں کاالزام عائدکردیا۔ اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز پرمبینہ اسکرین شاٹس شیئرکیے،جن میں بظاہرثاقب چدھڑ کی جانب سے گفتگوشروع کرنے اور اسنیپ چیٹ پر بات جاری رکھنے کی درخواستیں دکھائی گئی ہیں. اداکارہ نے اسکرین شاٹس کے ساتھ لکھا’’مومنہ اقبال، سیدہ طوبیٰ اور اب میں بھی۔‘‘

49,667 görüntüleme

Intelligence Hidden in Simplicity! Old Man Creates a Unique Fan From a Bottle and Sleeps Peacefully I 24 News HD سادگی میں چھپی ذہانت! بوتل سے بنایا انوکھا پنکھا، بابا جی سکون کی نیند سو گئے #Pakistan #FreedomMonth #WagahBorder #PakistanRangers #Independence #14August #Military #Defence

47,850 görüntüleme

What Is Happening to Students After the Delhi Protest? Viral Video of a Student Raises Questions About the Modi Government I 24 News HD دہلی احتجاج کے بعد طالبعلموں کیساتھ کیا ہو رہا؟ طالبہ کی ویڈیو وائرل، مودی سرکارپرسوالات اٹھنےلگے #Protest #Students #Delhi #India #ModiGovernment #ViralVideo #HumanRights

42,175 görüntüleme

Videos

24NewsHD's profile picture

پاکستان چھوڑکر بھارت منتقل کیوں ہوئی؟ میں کبھی پاکستانی شہری نہیں رہی، سلمیٰ آغا آپ نے پاکستان کے بجائے بھارت کا انتخاب کیوں کیا؟اس سوال کے جواب میں سلمیٰ آغا نے کہا کہ یہ اچھا سوال ہے کیونکہ میں کبھی پاکستانی شہری نہیں رہی، میرا خاندان برطانیہ منتقل ہو گیا تھا اور سب کے پاس برطانوی پاسپورٹ ہیں جبکہ میری والدہ اور نانی دونوں کا تعلق امرتسر بھارت سے تھا۔ معروف اداکارہ نے بتایا کہ میں نے پاکستان میں صرف کام کیا اور وہاں گزارا ہوا وقت میری زندگی کا یادگار حصہ ہے،پاکستان میں میرے بہت سے دوست تھے اور مجھے وہاں کے ٹیکنیشنز، فنکاروں اور ڈراموں سے بھی بے حد محبت ہے، بھارت میں بھی پاکستانی ڈرامے پسند کیے جاتے ہیں اور میرے نزدیک فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی۔ سلمیٰ آغانے واضح کیا کہ میرے پاس بھارتی شہریت بھی نہیں بلکہ میرے پاس بھارتی کارڈ اور برطانوی پاسپورٹ ہے، جس کے ذریعے مجھے بھارت میں رہنے کی اجازت حاصل ہے۔

24 News HD

98,081 görüntüleme • 1 ay önce