
24 News HD
@24NewsHD • 1,468,262 subscribers
24NewsHD | Pakistan’s leading news channel for breaking news, politics, economy, sports & live updates | English: https://t.co/BmF2DZklyN | Urdu: https://t.co/p0e3Fqsm9Q
Shorts
Videos

راجب بٹ کی سابق قریبی دوست زہرا ملک کا حکیم شہزاد کو شادی کا پروپوزل سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے مطابق راجب بٹ کی سابق قریبی دوست زہرا ملک نے حکیم شہزاد کو شادی کی پیشکش کردی، جس کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے مختلف ردِعمل سامنے آ رہے ہیں۔ #24newshd #entertainment #lollywood #bollywood #viral #trending #latest
24 News HD285,357 次观看 • 1 个月前
0:57
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کاش میرے تین بیٹے نہ ہوتے! صنم ماروی کا اپنی 15 سالہ شادی اور ماضی کے فیصلے پر شدید پچھتاوا کاش میرے تین بیٹے نہ ہوتے! صنم ماروی اپنی زندگی کے 15 برسوں پر نظر ڈالتی ہیں۔ گلوکارہ صنم ماروی نے اپنی زندگی کے ایک انتہائی تکلیف دہ باب کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ انہیں اپنی گزشتہ شادی کے فیصلے پر پچھتاوا ہے اور اعتراف کیا کہ اگر ان کے تین بیٹے نہ ہوتے تو وہ کبھی ایسا فیصلہ نہ کرتیں۔ سوشل میڈیا پر صنم کے حالیہ پوڈ کاسٹ انٹرویو کی ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہی ہے، جس میں گلوکارہ نے اپنی زندگی کے اس مشکل دور کے بارے میں کھل کر بات کی جو ان کے بقول 15 سال پر محیط تھا۔ پنجاب میں ہونے والی اپنی شادی کے بارے میں بات کرتے ہوئے صنم نے جذباتی انداز میں اعتراف کیا: "اگر میرے تین بیٹے نہ ہوتے تو میں زندگی میں کبھی ایسا فیصلہ نہ کرتی۔"
24 News HD85,088 次观看 • 16 天前

پاکستانی شیرنی منیشہ علی نے ایم ایم اے ورلڈ کپ میں گولڈ میڈل جیت لیا گلگت بلتستان کی بیٹی نے ایم ایم اے ورلڈ کپ میں پاکستان کا قومی پرچم بلند کر دیا پاکستان نے ایم ایم اے ورلڈ کپ میں گولڈ میڈل جیت لیا انگولا میں ہونے والے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ کپ میں پاکستان کی شاندار کامیابی پاکستان سمیت 15 ٹاپ رینکڈ ٹیموں نے ورلڈ کپ میں شرکت کی گلگت بلتستان کی منیشہ علی نے پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیت لیا منیشہ علی نے فائنل میں انگولا کی دو مرتبہ کی افریقی چیمپئن کو شکست دے دی منیشہ علی نے ہوم گراؤنڈ پر انگولا کی چیمپئن فائٹر کو مات دے دی فائنل میں منیشہ علی نے دوسرے راؤنڈ میں شاندار کامیابی حاصل کی منیشہ علی نے اسٹینڈنگ گِلّوٹین کے ذریعے حریف کو شکست دی
24 News HD67,031 次观看 • 17 天前

گلوکار عارف لوہار کے صاحبزادوں لوہار بوائز کا پہلا آفیشل گانا بھری جوانی ریلیز کردیا گیا عارف لوہار کے صاحبزادوں کے موسیقی کے شعبے میں آنے سے لوہار خاندان کی تیسری نسل موسیقی میں آگئی ہے گلوکار عارف لوہار کے صاحبزادوں لوہار بوائز کا پہلا آفیشل گانا بھری جوانی ریلیز کردیا گیا عالم لوہار جونئیر ۔عالم لوہار اور علی لوہار کے گانے کو شیراز مقصود نے تیار کیا ہے
24 News HD117,940 次观看 • 1 个月前

سوشل میڈیا پر یوٹیوبر رجب بٹ کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں ایک ضرورت مند خاتون اپنے گھر کے بل دکھا کر مالی مشکلات سے آگاہ کرتی نظر آتی ہیں۔ خاتون کے مطابق گھر میں کمانے والا کوئی نہیں، جس پر رجب بٹ نے اپنی جیب سے رقم نکال کر ان کی مدد کردی۔ ویڈیو پر صارفین کی جانب سے رجب بٹ کے جذبۂ خیرسگالی کو سراہا جا رہا ہے۔ #24newshd #entertainment #lollywood #bollywood #viral #trending
24 News HD194,282 次观看 • 1 个月前

Brave Men Risk Their Lives to Save a Drowning Boy! Watch the Incredible Flood Rescue Caught on Camera I 24 News HD بہادر لوگ موت کے منہ سے زندگی چھین لائے! سیلاب میں ڈوبتے لڑکے کو جس طرح بچایا، دیکھ کر داد دیں گے! #FloodRescue #HumanInterest #ViralVideo #FloodDisaster #Hero
24 News HD113,191 次观看 • 1 个月前

میں زندہ ہوں اور مجھے زندہ رہنے دیا جائے ثاقب چدھڑ نے تو کھسروں والی جنگ لڑی ہے، مومنہ اقبال میں جنگل کے قانون میں نہیں رہتی ۔میں آواز اٹھاتی تھی۔اب آواز اٹھاؤں گی اور آگے بھی چلوں گی۔۔ میں زندہ ہوں اور مجھے زندہ رہنے دیا جائے ۔۔ ۔۔مومنہ اقبال ثاقب چدھڑ نے تو کھسروں والی جنگ لڑی ہے ۔۔ مرد اس طرح کی حرکت کرتے ہیں ۔اگر آپ میرے ساتھ مردوں والی جنگ کرتے تو میں اور میری بہن گھر بیٹھے ہوتے اور ہم اپنے مرد آگے کرتے ۔۔آپ ( ثاقب چدھڑ ) نے تو کھسروں والی جنگ لڑی ہے کہ عورتوں کے کپڑے پھاڑے ہیں آپ نے کہ میں نے یہ کھلایا یہ پلایا ۔۔۔۔مومنہ اقبال
24 News HD65,979 次观看 • 22 天前

Pakistani Actress Durefishan Saleem Faces Growing Backlash Over Her English Accent in Dar-e-Nijaat | Sanam Saeed Calls the Situation “Disturbing” | 24 News HD اداکارہ درفشاں سلیم کے انگریزی لہجے پر تنقید بڑھ گئی صنم سعید کی انٹری، صورتحال کو پریشان کن قرار دیدیا #DurefishanSaleem #SanamSaeed #DarENijaat #PakistaniDrama #Showbiz #ViralNews #Trending #Entertainment
24 News HD153,129 次观看 • 1 个月前

اداکارہ صنم جنگ نے بتایا ہے کہ مجھے پاکستان آئے ہوئے 1 ماہ ہو گیا ہے اس دوران مجھ پر 6 بار ڈرائیونگ کا جرمانہ لگ چکا ہے اور ایسی چیزوں پر بھی جرمانہ ہوا جو میں نے کی ہی نہیں۔ اداکارہ نے بتایا کہ پہلی بار جو جرمانہ ہوا، وہ فون پر بات کرنے پر ہوا جو کہ میری غلطی تھی، میں فون پر بات کر رہی تھی تو سمجھ آتی ہے کہ جرمانہ بنتا تھا لیکن اس کے بعد مجھ پر ایسی چیزوں کے بھی جرمانے ہو رہے ہیں جو میں نے کی ہی نہیں جیسے کہ سیٹ بیلٹ نہ پہننے پر بھی جرمانہ ہوا۔ #24newshd #entertainment #lollywood #viral #trending #latest
24 News HD189,242 次观看 • 2 个月前

Rakhi Sawant Reveals Her Spiritual Journey! “I Pray Five Times a Day, Performed Umrah 8 Times; My Marriage With a Muslim Man Lasted Just 6 Months.” I 24 News HD میں 5 وقت کی نماز پڑھتی ہوں، راکھی ساونت 8 بار عمرہ کرلیا،مسلم لڑکےسےشادی صرف 6 ماہ چلی! #Islam #Umrah #RakhiSawant #CelebrityNews #ViralVideo #IndiaNews #Trending
24 News HD148,812 次观看 • 2 个月前

پاکستان چھوڑکر بھارت منتقل کیوں ہوئی؟ میں کبھی پاکستانی شہری نہیں رہی، سلمیٰ آغا آپ نے پاکستان کے بجائے بھارت کا انتخاب کیوں کیا؟اس سوال کے جواب میں سلمیٰ آغا نے کہا کہ یہ اچھا سوال ہے کیونکہ میں کبھی پاکستانی شہری نہیں رہی، میرا خاندان برطانیہ منتقل ہو گیا تھا اور سب کے پاس برطانوی پاسپورٹ ہیں جبکہ میری والدہ اور نانی دونوں کا تعلق امرتسر بھارت سے تھا۔ معروف اداکارہ نے بتایا کہ میں نے پاکستان میں صرف کام کیا اور وہاں گزارا ہوا وقت میری زندگی کا یادگار حصہ ہے،پاکستان میں میرے بہت سے دوست تھے اور مجھے وہاں کے ٹیکنیشنز، فنکاروں اور ڈراموں سے بھی بے حد محبت ہے، بھارت میں بھی پاکستانی ڈرامے پسند کیے جاتے ہیں اور میرے نزدیک فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی۔ سلمیٰ آغانے واضح کیا کہ میرے پاس بھارتی شہریت بھی نہیں بلکہ میرے پاس بھارتی کارڈ اور برطانوی پاسپورٹ ہے، جس کے ذریعے مجھے بھارت میں رہنے کی اجازت حاصل ہے۔
24 News HD98,081 次观看 • 1 个月前

How Does India Treat Hindu Citizens of Pakistani Origin? A Reality Check for Those Who See India as a “Hindu Paradise" 24 News HD پاکستانی ہندو شہریوں کیساتھ بھارتی سرکار کا کیا سلوک ہے؟ انڈیا کو ہندوئوں کی جنت ماننے والوں کیلئے تلخ حقیقت! #IndiaNews #Hindus #Pakistan #RealityCheck #HumanRights #ViralVideo #Trending
24 News HD102,179 次观看 • 1 个月前

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے گنپتی وسرجن کے دوران کیے گئے ڈانس کا مذاق اڑانے والے انفلوئنسر کو اداکارہ نے ایسا دلچسپ جواب دیا کہ سوشل میڈیا صارفین بھی متوجہ ہوگئےہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں ایک انفلوئنسر شلپا شیٹی کے گنپتی وسرجن کے دوران کیے گئے ڈانس سٹیپس کی مزاحیہ انداز میں نقل کرتا دکھائی دیا، جبکہ ویڈیو پر لکھا تھا،’’شلپا شیٹی میری فیڈ پر‘‘ شلپا شیٹی کی نظر سے بھی یہ ویڈیو نہیں بچ سکی اور انہوں نے اس پر ردعمل دینے میں دیر نہیں کی۔ اداکارہ نے مزاحیہ انداز میں لکھا،’اور اب آپ میری فیڈ پر ہیں، ہاہاہا۔‘ #24newshd #latest #trending #viral #entertainment #lollywood #bollywood
24 News HD35,092 次观看 • 16 天前

Haryanvi Singer Ankit Baliyan Murdered Outside Gym in India’s Uttar Pradesh | Shot 18 Times | Was Preparing to Contest Elections | 24 News X بھارتی ریاست اتر پردیش میں جم سے باہر نکلتے ہی ہریانوی گلوکار انکت بالیان قتل! 18 گولیاں ماری گئیں، گلوکار، فنکار اداس، الیکشن میں حصہ لینےکی تیاری کر رہے تھے #AnkitBaliyan #HaryanviSinger #UttarPradesh #IndiaNews #CrimeNews #Murder #ViralNews
24 News HD72,181 次观看 • 1 个月前

A Social Tragedy: Innocent Children Pay the Price of Divorce | Heartbroken Mother Clings to Her Son as Stepfather Shows No Love | 24 News X طلاق! مگر سزا معصوم بچے بھگتتے ہیں! سوتیلے باپ نے پیار تک نہ کیا، ماں بیٹے سے لپٹ کر روتی رہی #SocialTragedy #SocialIssues #Divorce #Children #Stepfamily #Heartbreaking #EmotionalVideo #ViralVideo
24 News HD66,054 次观看 • 1 个月前
0:47
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

Dream of Reaching Europe Ends in Desert! 14 Afghans Died of Thirst and Heat on Iran Journey I 24 News HD یورپ پہنچنے کا خواب، صحرا میں دم توڑ گیا! افغانستان سےایران روانہ14افرادپیاس اورگرمی سے جان ہارگئے #Afghanistan #Iran #MigrantCrisis #DesertTragedy #WorldNews #Migration
24 News HD91,034 次观看 • 2 个月前