
Shahbaz Rana
@81ShahbazRana • 61,324 subscribers
Host of news shows, The Review-Express News,Economic Pulse with Shahbaz Rana-Express 24/7, Economic Correspondent -The Express Tribune.RTs are not endorsement
Videos

بریکنگ سرکاری اعدادوشمار غربت پاکستان کی ۱۱ سال تاریخ کی بلند ترین ۲۹ فیصد شرح تک پۂنچ گی آمدن میں عدم مساوات تاریخ کی ۲۷ سال کی بلند ترین سطح پر پۂنچ گی۔ بے روز گاری ۲۱ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گی۔ آئی ایم ایف پروگرام، روپے کی بے قدری، غیر تسلسل پالیسیاں چند اہم وجوۂات
Shahbaz Rana50,072 次观看 • 5 个月前

پاکستان کے دوسرے سب سے بڑے ایکسپو رٹر مصدق ذوالقرنین کا کہنا ھے کے وزیراعظم کے بجلی اور شرح سود کم کرنے کے فیصلوں سے ان کی پیداواری لا گت دو فیصد کم ھو گی اور وہ بھارتی مصنوعات کا بۂتر مقابلہ کرسکتے ۂیں ۔ لیکنُ روپے کی قدر میں چار فیصد کمی کرنے سے مسابقت اور بہتر ہو سکتی ہے
Shahbaz Rana39,194 次观看 • 6 个月前

وزیراعظم شہباز شریف کا فیصلہ ! ماضی میں دو دفعہ سرکاری افسران کی کروڑوں روپے سالانہ بورڈ فیس کو محدود کرنے میں ناکامی کے بعد وزیر اعظم کا اس دفعہ ان افسران کو فیس پٹرول فنڈ میں دینے کا حکم۔ کیا سرکاری افسران تیسری مرتبہ بھی وزیراعظم کو فیصلہ وآپس لینے پر مجبور کر سکیں گے؟
Shahbaz Rana23,723 次观看 • 5 个月前

سپر ٹیکس کیس میں شکست کھانے والی کمپنیوں کے لیے ایک اور بُری خبر! ایف بی آر نے ان کمپنیوں اور افراد سے سالانہ 25 فیصد تک جرمانہ وصول کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ کمپنیاں سپر ٹیکس کو عدالتوں میں چیلنج کرنے کی اب سزا بھگتیں گی۔ ایف بی آر قانونی طور پر جرمانہ لینے کا اختیار رکھتا ہے
Shahbaz Rana22,747 次观看 • 5 个月前