Abid Sher Ali's banner
Abid Sher Ali's profile picture

Abid Sher Ali

@AbidSherAli1,484,567 subscribers

Senator, Vice President PML (N). Former MNA & Federal Minister of State for Water & Power.

Shorts

حلقے کے نوجوانوں کے ساتھ عرصے بعد کرکٹ کھیل کر خوب لطف اٹھایا ، یہ نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں ہمارا اثاثہ ہیں بدقسمتی سے ان کے زہنوں میں گزشتہ چند سالوں میں انہیں غلط راہ پر ڈالا گیا لیکن انشااللہ شہباز شریف کی قیادت میں بہتر مستقبل ان کے دروازے پر دستک دے رہا ہے انشااللہ

108,920 görüntüleme

خیبر پختوانخواہ اسمبلی کا اجلاس جب بھی ہو گا ایران کے خلاف قرارداد آئے گی شفیع جان

خیبر پختوانخواہ اسمبلی کا اجلاس جب بھی ہو گا ایران کے خلاف قرارداد آئے گی شفیع جان

87,938 görüntüleme

Karachi: Offering condolences and reciting Fatiha for Sherry Rehman on the passing of her daughter. The loss of a young child is an extremely profound grief. May Allah grant Senator Sherry Rehman and her family patience and strength, and forgive the deceased.

62,718 görüntüleme

شکریہ نواز شریف آج آپ کی بنائی ہوئی موٹر وے ملکی دفاع کے کام آئی- پاک فوج زندآباد

شکریہ نواز شریف آج آپ کی بنائی ہوئی موٹر وے ملکی دفاع کے کام آئی- پاک فوج زندآباد

127,093 görüntüleme

یہ بھی ہماری عدلیہ کی ایک سیاہ تاریخ ہے جب ثاقب نثار بیٹھ کر دھمکیاں لگاتا تھا ، کبھی لوہے کی چنے تو کبھی کہتا تھا 4,5 ایم پی اے میں ویسے ہی مستعفی کرا دوں اس وقت آج کے انقلابی کہاں تھے ؟

یہ بھی ہماری عدلیہ کی ایک سیاہ تاریخ ہے جب ثاقب نثار بیٹھ کر دھمکیاں لگاتا تھا ، کبھی لوہے کی چنے تو کبھی کہتا تھا 4,5 ایم پی اے میں ویسے ہی مستعفی کرا دوں اس وقت آج کے انقلابی کہاں تھے ؟

44,873 görüntüleme

سابق وزیراعلی پنجاب سردار دوست محمد کھوسہ سے ان کے والد بزرگ سیاستدان سردار زالفقار کھوسہ کے انتقال کر تعزیت و فاتحہ اللہ رب العزت سردار زالفقار کھوسہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

15,304 görüntüleme

نصر من اللہ و فتح قریب افغانی پوسٹوں کی تباہی کے مناظر یہ شیروں کی فوج ہے بھول کر بھی غلطی مت کرنا ! پاکستان زندہ باد

نصر من اللہ و فتح قریب افغانی پوسٹوں کی تباہی کے مناظر یہ شیروں کی فوج ہے بھول کر بھی غلطی مت کرنا ! پاکستان زندہ باد

17,349 görüntüleme

Videos

AbidSherAli's profile picture

راجہ پرویز اشرف انتہائی قابل احترام ہیں مگر انہوں نے میڈیا سے جو گفتگو کی وہ جھوٹ سے بھری ہوئی تھی اور حقائق کو مسخ کیا گیا آپ نے ایل اے -12 چڑھوئی کی بات کی جہاں آپ چوہدری یاسین کی کیمپین کے لئے موجود تھے اور میں بھی اپنے امیدوار راجہ ریاست کی کیمپین کے لئے موجود تھا چوہدری یاسین کی شکست کا آپ کو بہت دکھ ہے جو آپ کا صدر تھا ، چوہدری یاسین وہاں کا مجرم تھا گزشتہ الیکشن میں بھی وہ صرف راجہ ریاست سے 150 کے مارجن سے جیتا اور وہ بھی اس پولنگ اسٹیشن سے جہاں اس نے اپنے گارڈز سے کھڑے ہو کر فائرنگ کروائی اور تین بے گناہ لوگوں کو شہید کیا چوہدری یاسین دھاندلی کی پیداوار ہے ،اور دھاندلی سے ہی الیکشن جیتتا آیا چڑھوئی کی عوام نے 35 سالہ گند صاف کیا اللہ کی مدد سے مسلم لیگ ن کے امیدوار ایل اے 12 سے راجہ ریاست کامیاب ہوئے آپ کو مبارکباد دینی چاہیے آپ کو دکھ ہے آپ کا صدر ہار گیا چڑھوئی کے عوام نے ووٹ کی طاقت سے گند کو صاف کیا ، قاتل کو شکست دی ، آپ جھوٹ مت بولیں سچ بولیں پرانا ریکارڈ نکال لیں وہاں ہمیشہ 80 سے 85 فیصد ووٹ پڑتے ہیں برائے مہربانی شکست کو تسلیم کریں راجہ ریاست عوام کی طاقت سے جیتا ہے وہاں سے 35 سالہ گند صاف ہوا ہے انشااللہ وہاں مسلم لیگ ن کی حکومت بنے گی اور آزاد کشمیر کی ایک نئی ترقی کے سفر کا آغاز ہو گا انشااللہ

Abid Sher Ali

48,254 görüntüleme • 9 gün önce

AbidSherAli's profile picture

اللہ رب کریم کا شکر ادا کرتا ہوں اور کشمیر کے عوام کا ، میرپور ڈیوژن کا کوٹلی ضلع کا جنہوں نے محمد نواز شریف کے وژن کو ووٹ دیا اور پوری دنیا اور پاکستان میں یہ پیغام دیا کہ کشمیریوں نے بلخصوص کوٹلی اور میرپور نے ترقی کو ووٹ دیا ، ڈولپمنٹ کو ووٹ دیا آج جس جگہ موجود ہوں یہ وہ جگہ ہے جہاں دانش سکول کی تعمیر و نو کا آغاز ہو گا یہ جگہ وِزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے مختص کی ہے یہ کوٹلی شہر ہے جو انتہائی خوبصورت ہے یہ کشمیر کی خوبصورت وادی ہے ہم اسے مذید دلکش بنائیں گے اس کو جنت نظیر بنائیں گے یہ وژن پاکستان مسلم لیگ ن کا ہم انشااللہ پاکستان بنائیں گے ہم کشمیر بنائیں گے اور نواز شریف کے دیئے ہوئے خوبصورت پاکستان کی طرح اسے بھی خوبصورت بنائیں گے جو گندگی اور نااہلی کی وجہ سے لوگوں میں احساس محرومیت پیدا ہوئی اسے ختم کریں گے ، انتخابات کا اگلہ مرحلہ 2 اگست کو مظفر آباد میں ہو گا کو پونچھ میں ہو گا آو کشمیریو نکلو ترقی کی خاطر اپنے روشن مستقبل کی خاطر نکلو نواز شریف کے ساتھ آپ کی مہمان نوازی اور محبت کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، نواز شریف کو عزت دی نواز شریف کا مان رکھا آپ نے مجھے عزت دی میں آپ کا مشکور ہوں کشمیر کی ایک صبح نو کا آغاز ہو گا اس کی تقدیر بدلے گی ، کشمیر کی ترقی کا آغاز ہو گا انشااللہ پاکستان زندہ باد کشمیر زندہ باد

Abid Sher Ali

12,117 görüntüleme • 10 gün önce