
Abid Sher Ali
@AbidSherAli • 1,485,546 subscribers
Senator, Vice President PML (N). Former MNA & Federal Minister of State for Water & Power.
Shorts
Videos

گلگت بلتستان میں موجود ہوں ، بدقسمتی دیکھیں جہاں حافظ حفیظ الرحمن نے ترقی کا سفر چھوڑا اس کے بعد وفاق کی طرح یہاں بھی صرف سازشیں ہوتی رہی ، ترقی تو نا ہوئی بلکہ یہاں سے بھی احتجاج ، جلسے ، جلوس ، جلاو گھیراو کا اعلان ہوتا رہا لیکن اب کی بار انشااللہ ایک بار پھر گلگت بلتستان کے غیور عوام نواز شریف اور مسلم لیگ ن کو ووٹ دیں گے سازشیں مسترد کریں گے اور ترقی کا سفر وہاں سے ہی شروع ہو گا جہاں رکا تھا
Abid Sher Ali20,319 次观看 • 3 天前

آج رہ رہ کر یہ ویڈیو سامنے آ رہی ، یہ درد منظر سامنے آ رہا جب میاں نواز شریف اور محترمہ مریم نواز ، کلثوم نواز صاحبہ سے آخری ملاقات کے بعد گرفتاری دینے پاکستان آ رہےتھے ، اس وقت محترمہ کلثوم نواز کک بیماری کا مذاق اڑایا جا رہا تھا ، اسپتال کے باہر لوگوں کو تصویر بنانے کے لئے بھیجا گیا ، نواز شریف جیل میں تھے تو بآت نا کروائی گئی ۔۔۔۔ کیا کیا ظلم نا کیئے عمران خان نے ، لیکن نواز شریف نے کہا تھا کہ میں اپنا معاملہ اللہ کر سپرد کرتا ہوں اور پھر تاریخ نے دیکھا بھی دکھایا بھی کہ مکافات عمل کیا ہوتا ہے ، ایک آنکھ کے انفیکشن پر چیخنے والو تم نے ہمارے لیڈر سے کر ورکرز تک کے ساتھ ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی ، مذاق اڑایا آج جو ہو رہا وہ ہم نہیں کر رہے بلکہ تمھیں تمھارے کئے کی سزا مل رہی ہے
Abid Sher Ali33,623 次观看 • 3 个月前

یہ دونوں بھائی آجکل فارغ ہیں ایک ن لیگ سے دوسرا تحریک انصاف سے اور دونوں نیا سیاسی گھونسلہ تلاش کر رہے ہیں ، زبیر کو نواز شریف نے وزارتوں سے گورنر تک اور پھر ترجمان بنایا مگر یہ شخص چھوٹا نکلا اس سے پہلے بھی بہت بھڑکیں مارتے رہے مگر نواز شریف کے ساتھ دھوکہ کرنے والے بہت سے کیڑے مکوڑے اپنا انجام دیکھ چکے یہ بھی دیکھ لے گا
Abid Sher Ali43,986 次观看 • 5 个月前

بچی کی درخواست پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فوری نوٹس لیتے ہوئے عوامی مسائل کے حل کی ایک خوبصورت مثال قائم کر دی۔ ان کی ہدایت پر فیصل آباد کا پارک نئی لائٹنگ سے جگمگا اٹھا، جس سے نہ صرف پارک کا حسن دوبالا ہو گیا بلکہ شہریوں کو محفوظ اور خوشگوار ماحول بھی میسر آ گیا۔
Abid Sher Ali23,853 次观看 • 4 个月前

یہ کاغذی فرعون جب حکومت میں تھے تو ان کا تکبر آسمان کو چھو رہا تھا۔ کہتے پھرتے تھے کوئی پوچھے تو کہنا خان آیا تھا، اب جب خان خود اپنی شامت اعمال کے رگڑے میں ہے تو وہ متکبرانہ جملے ان کے سامنے ناچ رہے ہیں جو کبھی یہ بڑے غرور سے ادا کیا کرتے تھے۔ اب انہیں وہ ساری آنیاں جانیاں بھولی ہوئی ہیں۔
Abid Sher Ali46,209 次观看 • 1 年前

نہ دولت کا غرور ہے ، نہ منصب کا خمار لوگوں کا پیار ہی ہے جو بن گیا میرا وقار الحمد اللہ ، میرے لوگ میری طاقت ، میرا فخر ، میرا وقار ۔۔۔ سینیٹر بننے کے بعد حلقے کی عوام نے جو محبت دی اس کا ہمیشہ مقروض رہوں گا ، یہ انہی کی دعاوں کا ثمر ہے کہ رب نے آج عزت دی ، یہ میرے حلقے کی عوام تو ہے مگر نواز شریف کے چاہنے والے ہیں یہ خدمت کو ووٹ دینے والے ہیں اور ہمیشہ مان بڑھانے والے
Abid Sher Ali12,534 次观看 • 5 个月前
没有更多内容可加载