
Adeel Habib
@AdeelHabib_ • 152,651 subscribers
Freelance Journalist - All posts reflect personal views. RTs are not endorsements. 🇵🇰 | 🇨🇦
Shorts
Videos

“That guy is the leader of 220 million people.” This is so embarrassing for us, Pakistanis!
Adeel Habib595,245 görüntüleme • 1 yıl önce

بریکنگ نیوز: رینجرز نے جلدی میں اپنے ہی ساتھیوں کو کچل کر ہلاک کر دیا🚨
Adeel Habib403,673 görüntüleme • 1 yıl önce

In this footage, you can see Rangers and police vehicles going berserk, attempting to run over protestors. In the chaos, they accidentally ended up killing their own officers who were clinging to the vehicles. The officers fell off, and a following vehicle ran over them, resulting in their deaths.
Adeel Habib318,280 görüntüleme • 1 yıl önce
0:29
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

This clip is going viral on social media following Gandapur’s statements
Adeel Habib242,833 görüntüleme • 1 yıl önce

"صبح آر او کے آفس پہنچے تو وہاں آرمی بیٹھی ہوئی تھی، میجر صاحب نے کہا رزلٹ ہم نے decide کرنا ہے"
Adeel Habib291,242 görüntüleme • 2 yıl önce

1:35
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ کامی بھائی کیا کہنے کی کوشش کر رہے ہیں؟ ہم کو اردو تھوڑا تھوڑا آتا ہے
Adeel Habib165,402 görüntüleme • 1 yıl önce

جو ظلم قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان کے ساتھ کیا، اب پاکستانی عوام اس کا مرتے دم تک پیچھا کریں گے
Adeel Habib184,087 görüntüleme • 1 yıl önce

ذرا تحریک انصاف کی باہر بیٹھی لیڈرشپ کی عقلمندی کا اندازہ کریں۔ ایک جعلی اسکرین شاٹ بھیجا گیا اور فوراً ان کی ٹانگوں تلے زمین نکل گئی، دماغ نے کام کرنا چھوڑ دیا۔ حلیم عادل شیخ نے وضاحت کی ویڈیو بنا ڈالی، سابق صدر عارف علوی نے بغیر تحقیق کیے صفائی میں ٹویٹ کر دی، اور علی محمد خان نے خوف کے مارے ختمِ نبوت پر دو ٹویٹس جھاڑ دیں۔ میں نے وہی اسکرین شاٹ دیکھا، گوگل پر ایک سرچ ماری، تو ChatGPT اور Gemini نے دو منٹ میں بتا دیا کہ سب کچھ جعلی ہے۔ اور آپ لوگ ایسی لیڈرشپ سے امید لگائے بیٹھے ہیں؟ Video credit: Zahid Gishkori
Adeel Habib91,972 görüntüleme • 8 ay önce

مریم نواز کی فنکاریوں کے دنیا بھر میں چرچے، مشہور امریکی چینل کی زینت بن گئیں مبارک!!
Adeel Habib175,142 görüntüleme • 1 yıl önce

This actually happened 🤯 Andaza karein iss shakhs ke level ka
Adeel Habib235,730 görüntüleme • 2 yıl önce

مجھے کسی طرح بھی عوام میں مقبول کرو..بس مجھے اور کچھ نہیں سننا 😂
Adeel Habib181,989 görüntüleme • 2 yıl önce

Rest in peace, Arshad Sharif. Your voice for truth will echo forever!
Adeel Habib103,694 görüntüleme • 1 yıl önce

ہندوستانی رافیل جہاز کے گرنے کے بعد یہ ویڈیو اس وقت چینی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ 😆 پاکستان کی جانب سے بھارتی رافیل طیاروں کو مار گرانے کی خبروں کے بعد، فرانسیسی کمپنی Dassault Aviation کے شیئرز میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔ مختلف رپورٹس کے مطابق، کمپنی کے شیئرز میں 1.6% سے 6% تک کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ دوسری جانب، چینی کمپنی Chengdu Aircraft Corporation (CAC)، جو پاکستان کے JF-17 اور J-10C لڑاکا طیارے بناتی ہے، کے شیئرز میں 11.85% سے 36% تک کا اضافہ دیکھا گیا ۔
Adeel Habib67,819 görüntüleme • 1 yıl önce






