
M.Adnan
@AdnanA_007 • 17,580 subscribers
if we desire respect for the law, we must first make the law respectable⚖️ Justice delayed is justice denied.
Shorts
Videos

یہ عورت کہہ رہی ہے کہ ہم پچھلے 7 سال سے پارک ویو سوسائٹی میں رہ رہے ہیں لیکن کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہوا پچھلے 7 سال کا مطلب ہے کہ اس کی منظوری عمران خان کے دور میں ہی ہوئی جیسا ہم کل سے بتا رہے ہیں اب جھوٹا پراپیگنڈا کرنے والوں کے منہ پر طمانچہ ہے جو کہہ رہے 2024 میں منظوری ہوئی
M.Adnan279,808 次观看 • 11 个月前

پیپلزپارٹی سندھ کا ہوم منسٹر ضیاالنجار سندھ پولیس کی 8 گاڑیاں لے کے کشمیر الیکشن پر ہلہ بول کر ٹھپے لگانا چاہتا تھا لیکن آزاد کشمیر پولیس دیوار بن گئی اور کہا کہ اندر جانے کی کوشش کی تو فائر کھول دیں گے پھر سندھ کا ایک اور MPA سو بندے لے کر آیا جن کے پاس ڈنڈے اور رائفلیں تھیں ان کا بھی آزاد کشمیر پولیس نے سختی سے راستہ روکا. آزاد کشمیر پولیس کو سلام ہے جس نے سندھ کے غنڈوں کا راستہ بہت بہادری سے روکا اور پولنگ سٹیشن کے اندر داخل نہیں ہونے دیا.
M.Adnan12,707 次观看 • 10 天前

جب سری لنکا کے کپتان نے کچھ کھلاڑیوں کو ورغلا کر پاکستان سے واپس جانے کے لیے بولا تو وہ سری لنکا کا کوچ سنتھ جےسوریا ہی تھا جس نے اپنے کرکٹ بورڈ کو شکایت لگائی کہ کھلاڑیوں کو اکسایا گیا ہمیں یہاں سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں ہے جس پر بورڈ اور حکومت نے ایکشن لیتے ہوئے کپتان کو ٹیم سے نکال کر واپس بلا لیا تھا پھر پاکستانی عوام نے سری لنکا ٹیم کو بھرپور سپورٹ کیا کیونکہ انہوں نے پاکستان کی عزت قائم رکھی.
M.Adnan84,468 次观看 • 8 个月前

انڈیا کا یہ ریٹائرڈ میجر سمجھدار لگتا ہے جو مودی سرکار کو سمجھا رہا کہ اپنے ہمسائے سے لڑائی کر کے کچھ نہیں ملے گا پاکستان کو طاقت سے شکست دینا ناممکن ہے پوری دنیا اب پاکستان سے تعلقات بہتر کر رہی تو بھارت کیوں نہیں کرتا جنگ کے دوران انڈین میڈیا نے جو زبان استعمال کی وہ Trash تھی
M.Adnan98,292 次观看 • 10 个月前

محمد بن سلمان کے جہاز میں بیٹھ کر عمران خان نے اپنے وفد کے ساتھ ایسی کیا گفتگو کی کہ سعودی ولی عہد نے غصے میں امریکہ سے اپنا جہاز واپس منگوا لیا؟اور عمران خان کو بےعزت ہو کر قطر ائیر لائن سے پاکستان کا سفر کرنا پڑا گھڑی بیچنے کے معاملے پر بھی ولی عہد نے برا منایا ویڈیو دیکھیں
M.Adnan79,470 次观看 • 10 个月前

وسیم اکرم کی بات بالکل درست ہے کہ سلیکشن کیا کی ہے سب لوگ چیختے رہے کہ یہ ٹیم چیمپئن ٹرافی نہیں جیت سکتی لیکن سلیکٹرز اور کوچ عاقب جاوید بضد رہے حتی کہ محسن نقوی نے بھی کہا کہ ٹیم میں کھلاڑی بدلنا ہے تو بدل لیں ایک دن اناؤنسمنٹ میں باقی ہے یہ بات بھی صحیح ہے کہ پارٹ ٹائم باؤلر اچھے کھلاڑی کو جلدی آؤٹ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے اس لیے ان پچز پر دو سپن سپیشلسٹ ہونے چاہئیں تھے اب محسن نقوی کو چاہییے کہ پوری سلیکشن کمیٹی اور تمام کوچز کو فوری طور پر فارغ کر دیا جائے پروفیشنل لوگ رکھیں Mohsin Naqvi
M.Adnan54,541 次观看 • 1 年前

انڈین پنجاب والوں میں جتنا غصہ بھر چکا ہے مستقبل میں علیحدہ وطن خالصتان ضرور بنے گا جب مودی ان کو جان بوجھ کر سیلاب میں ڈبوئے گا ان کے گردوارے پر حملے کرو گے انہیں غدار قرار دو گے تو وہ کیا کریں گے انڈین پنجاب کے وزیراعلیٰ نے مودی سرکار کی بینڈ بجا دی اور کہا پاکستان بڑا بھائی ہے
M.Adnan39,048 次观看 • 11 个月前

افغانیوں کے یہی دھندے ہیں بچے سے لے کر بڑوں تک سب سمگلنگ اور منشیات میں ملوث ہیں.ہم اپنے ملک کو ان افغانیوں سے جتنی جلدی پاک کریں گے ہماری معیشت اتنی ہی زیادہ مضبوط ہو گی،حکومت شروع کیے گئے آپریشن کو تیز کرے اور فروری سے پہلے 17 لاکھ غیر قانونی افغانیوں کو نکالنے کے بعد اگلے مرحلے کا آغاز کیا جائے.ان لوگوں نے بہت کھلواڑ کر لیا اب مزید برداشت نہیں ہوتا.
M.Adnan57,297 次观看 • 2 年前
1:00
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

وفاقی حکومت نے بھی دریاؤں کنارے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کر لیا ہے دریا کے کناروں پر سب کے سب امیروں کے ہوٹل ہیں اب ان کے خلاف کارروائی ہو گی کوئی بھی ریاست سے بالاتر نہیں ہے ان تعمیرات میں کوئی فوجی افسر،بیوروکریسی،سیاستدان شامل ہیں تو کسی کو معاف نہ کیا جائے
M.Adnan26,809 次观看 • 11 个月前

پاکستان JF-17 ٹھنڈر طیارہ بھارت کے لیے ڈراؤنا خواب بن چکا اس کو اڑانے کے لیے پاکستان جیسے دل جگرا رکھنے والے پائلٹ کی ضرورت ہوتی ہے جو موت سے نہیں ڈرتے بلکہ دشمن کے گھر میں گھس کر ہر شے تہس نہس کر دیتے ہیں یہ ویڈیو بار بار دیکھنے سے خوشی محسوس ہوتی اور سر فخر سے بلند ہو جاتا ہے🇵🇰
M.Adnan32,171 次观看 • 1 年前

ڈاکٹر نبیحہ نامی یوتھن نے پہلے کہا کہ 7 سال سے اس سوسائٹی میں رہ رہی ہے پھر کہا 5 سال سے رہ رہی ہے اب مالک مکان نے سارا کٹھا چٹھا کھول کر بتایا ہے کہ اس نے 2024 میں مکان کرائے پر لیا جبکہ گھر میں پانی جانے کی بات جھوٹ ہے اس نے گھر کے باہر کھڑے ہو کر ویڈیو بنائی جس میں صرف پاؤں ڈوبے ہوئے تھے تو گھر میں پانی کیسے چلا گیا؟اب یوتھن اتنی ذلیل ہو رہی ہے جتنا لنگڑا چور 804 ہوا ہے.
M.Adnan22,021 次观看 • 11 个月前