
Adnan
@AdnanSP_ • 20,060 subscribers
They plan. And Allah plans. And Allah is the best of planners. ~ Qur'an 8:30
Videos

میں عدنان اس بات کا حلف اٹھاتا ہوں (اور اس کا ثبوت بھی ویڈیوز کی صورت میں میرے پاس موجود ہے) کہ مجھے مریم نواز نے بتایا کہ "یہ جو دہشتگردی ہے، اسکے پیچھے وردی ہے"۔ مجھے فضل الرحمان نے بتایا کہ "پاکستانی فوجی جرنیل اسرائیلی ایجنٹ ہیں اور انکے پیسوں پر پلتے ہیں"۔ مجھے خواجہ آصف نے بتایا کہ "پاکستانی فوج نے قوم کی ہڈیوں سے گوشت تک نوچ لیا ہے مگر آج تک کوئی ایک بھی جنگ نہیں جیت سکی ہر جنگ ہاری ہے"۔ مجھے ایاز صادق نے پارلیمنٹ میں کھڑے ہو کر بتایا کہ "بھارت کے نام سے فوج کی ٹانگیں کانپتی ہیں"۔ آصف زرداری نے پوری قوم کے سامنے افواج پاکستان کو دھمکیاں دی کہ "اوقات میں رہو ورنہ ہم تماری اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے"۔ حضور! قوم کو بے وقوف بنانا بند کریں، عوام سب کچھ جان چکی ہے، اگر تھوڑی سی غیرت اور شرم باقی ہے تو ان کے خلاف بھی ایکشن لیجئے۔ اور رہی بات عمران خان کی تو اس نے کبھی بھی فوج کے خلاف بات نہیں کی، اس نے تو ہمیشہ کہا ہے کہ "یہ ملک بھی میرا ہے اور یہ فوج بھی میری ہے"۔
Adnan293,141 просмотров • 2 лет назад

خدا کی قسم اس بندے کا ایک ایک لفظ پاکستانی قوم کے دلوں کی ترجمانی کرتا ہے۔۔۔
Adnan94,402 просмотров • 2 лет назад

Murad Saeed سمجھوتہ نہیں کریں گے ،اللہ کے سوا کسی کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے 🔥
Adnan38,158 просмотров • 2 лет назад

کان کھول کے سن لو " اصل پارٹی تو اب شروع ہوئی ہے۔" - عمران خان احمد خان نیازی 🔥
Addy18,255 просмотров • 1 год назад
Больше нет контента для загрузки

