
Adv Sahiba Rana
@AdvSahibaRana • 35,639 subscribers
Executive Member Gujranwala Bar, Lawyer By Profession, Loyal By Passion, Wonderer Woman, Humanity First.
Shorts
Videos

یہ شخص کون ہے اور یہ ایان علی اور آصف زرداری سے متعلق جو باتیں کررہا ہے ان میں کتنی سچائی ہے
Adv Sahiba Rana23,545 görüntüleme • 7 gün önce
2:17
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
2:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

فضل الرحمان نےکہا تھا پشتون فوجیوں کو جنازوں میں بھی نہیں آنے دیں گے جب ان پشتونوں نے یہ بات سنی تو ہتھیار اٹھا کر آگئے اور پاک فوج کے افسر سے کہا سر آپ حکم کریں ہم پاکستان کیلئے اپنے خون کا آخری قطرہ تک نچھاور کرنے کیلئے تیار ہیں ۔ اُس آفیسر نے جواب دیا کہ خوارج کو فوج دیکھ لے گی آپ لوگ صرف اپنے علاقوں میں مشکوک لوگوں پر نظر رکھیں اور ہمیں اطلاع دیں ۔ فضل الرحمان ۔ دیکھو پشتونوں کو ۔ یہ ہیں نر کے بچے
Adv Sahiba Rana53,308 görüntüleme • 1 ay önce
0:21
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

روینہ بیگ آنلی فینز کی بھی ممبر ہے ۔ پرنسز روینہ کے نام سے اس کا اکاؤنٹ ہے ۔ جبکہ اسلام آباد کے جی ٹین میں یہ خاتون خاصی مشہور ہیں ۔ کیوں مشہور ہیں اس کا اندازہ آپ اس ویڈیو سے بھی لگاسکتے ہیں ۔ آنلی فینز پاکستان میں بند ہے ۔ کیوں کہ اس پر جو کچھ ہوتا ہے اس سے بھی اکثر لوگ آگاہ ہوں گے ۔ اب ایسی خواتین جو اس طرح کا بزنس کرتی ہوں ۔ عمران خان ان کا مرشد ہو ۔ پی ٹی آئی کی سپورٹر ہوں ۔ ظاہر ہے کہ مشہور ہونے کیلئے ایسی خواتین کچھ بھی کرسکتی ہیں ۔ اسی لئے اس آنلی فین گرل نے پاکستان کے خلاف ویڈیو بنائی ۔ جس میں من گھڑت کہانی سنادی ۔ اور پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا نے اس کو وائرل کردیا ۔
Adv Sahiba Rana81,884 görüntüleme • 3 ay önce

یقین نہیں آرہا کہ یہ گوادر ہے کیوں کہ اتنی زبردست تقریب تو صرف لاہور میں دیکھی تھی گوادر نے تو کمال کردیا
Adv Sahiba Rana16,038 görüntüleme • 17 gün önce
