Afshan Latif's banner
Afshan Latif's profile picture

Afshan Latif

@AfshanLatif2023 • 26,979 subscribers

Stop Child Abuse, Save The Orphans, Kashana Scandal, 03260811389 03029692097

Shorts

🚨 پشاور میں بیٹی کا "غیرت" کے نام پر قتل ہمارے شعور کا قتل ہے! معصوم جانیں لینا نہ دین سکھاتا ہے، نہ قانون اجازت دیتا ہے اور نہ اخلاقیات۔ اس جہالت کو اب رکنا ہوگا۔ قاتلوں کو عبرتناک سزا دی جائے تاکہ ہماری بیٹیاں اپنے ہی گھروں میں محفوظ رہ سکیں! 😡🩸

Sensitive content

64,980 次观看

🚨 سمندر کی گہرائیوں سے نکلنے والی خوفناک مخلوق 🌊 ترکی اور مشرق وسطیٰ کے ساحلوں پر سنسنی خیز ویڈیو وائرل۔ یہ آخر کیا چیز ہے؟ 😱

43,088 次观看

سانسیں روک دینے والا مقابلہ! 😱🌊 ایک طرف سمندر کا سب سے بڑا شکاری 'اورکا' اور دوسری طرف ایک بے بس ماں اور اس کا بچہ۔ شکاری نے ہر ممکن کوشش کی، لیکن ماں اور بچے کی سوجھ بوجھ اور قسمت نے انہیں بچا لیا। یہ وائلڈ لائف کی تاریخ کا سب سے بہترین 'اسکیپ' (Escape) ہے۔ ویڈیو دیکھ کر یقین نہیں آتا!

24,741 次观看

وہ محض الوداع نہیں کہہ رہی... بلکہ ان ہاتھوں کا شکریہ بھی ادا کر رہی ہے جنہوں نے اسے پالا ہے❤️❤️

122,316 次观看

لکڑی کے اس اونچے ڈھانچے پر چڑھنا مذاق نہیں 😱 بغیر کسی حفاظتی رسی کے اتنی بلندی پر توازن برقرار رکھنا موت کے منہ میں جانے کے برابر ہے💥🔥

15,391 次观看

بدنسلاں نال اچھائی دا بدلہ

بدنسلاں نال اچھائی دا بدلہ

43,950 次观看

اس گھر کو آگ لگی اپنے چراغ سے 😭🔥🔥🔥😭

اس گھر کو آگ لگی اپنے چراغ سے 😭🔥🔥🔥😭

21,594 次观看

📢میں جو کچھ کاشانہ جنسی اسکینڈل میں 6 سال سے بتا رہی ہوں وہ ہی جیفری ایپسٹن جنسی اسکینڈل میں بھی سامنے آرہا ہے 💥کاشانہ دارالامان لاہور میں 20 فٹ چوڑا سالوں پرانا پراسرار کنواں تھا 💥2019ء میں جب مجھے کاشانہ میں سپرنثنڈنٹ تعینات کیا گیا تو بہت سی بچیوں نے یہ ہولناک انکشاف بھی کیا کہ جن کم عمر بچیوں کو جنسی سرگرمیوں میں استعمال کیا جاتا تھا وہ بچیاں رات کے وقت غائب کر دی جاتی تھیں 💥جن بچیوں کو قتل کر دیا گیا انکی لاشیں کبھی نہیں ملیں #EpsteinFiles #kashanasexscandal #stopchildabuse #savetheorphans #کاشانہ_دارالامان_جنسی_اسکینڈل

33,102 次观看

مصر کی ہولناک تاریخ کا وہ زندہ ثبوت جو 5000 سال بعد سامنے آگیا ⚠️ فرعون مصر کنگ مینیس کے دور میں قیدیوں کو دریائے نیل کے اندر دی جانے والی سب سے خطرناک سزا۔ جسم بے جان ہو گئے مگر حیرت انگیز طور پر آج بھی بالکل تازہ ہیں۔ دیکھیے یہ لرزہ خیز مناظر😱😭

22,108 次观看

مٹی کی دنیا تو بس ایک جھلک ہے، اصل حسن اور پُرکشش زندگی تو سمندر کی گہرائیوں میں چھپی ہے۔ 🐋💙🌊🧊

16,537 次观看

صرف دو کھروں پر پورے جسم کا وزن 🐐 نیچے 1200 میٹر گہری کھائی، اور اگلا قدم جمانے کے لیے صرف 3 سیکنڈ کا وقت۔ اور مارخور کر دکھایا 😱 جرات کی انتہا👇

25,141 次观看

عمان میں بہادری اور رحم دلی کا لاجواب مظاہرہ ❤️ جہاں لوگ اپنی جان بچاتے ہیں، وہاں اس شخص نے اپنی زندگی داؤ پر لگا کر ایک بے زبان بلی کی جان بچالی 🫡🐾

23,759 次观看

قدرت کا حیرت انگیز نظام! ایک چھوٹا سا بچھو اپنے زہریلے ڈنک سے بڑے سے بڑے سانپ کو بھی کیڑے مکوڑوں کی طرح تڑپنے پر مجبور کر دیتا ہے۔ 🦂🐍 کیا آپ جانتے ہیں؟ بچھو کا زہر اتنا مہلک ہوتا ہے کہ یہ زہریلے سانپوں کے اعصابی نظام کو بھی سیکنڈوں میں مفلوج کر سکتا ہے

19,884 次观看

بازار کی کیمیکل والی مایونیز کو کہیں الوداع! اب گھر پر بنائیں صرف 3 ابلے ہوئے انڈوں اور زیتون کے تیل سے سب سے ہیلدی مایونیز۔ ڈائٹ کرنے والوں کے لیے بہترین تحفہ! 🧑‍🍳💚

14,991 次观看

اس وڈیو نے بہت سے لوگوں کا سب سے بڑا مسئلہ حل کر دیا ہے 👍

14,965 次观看

آسکر ایوارڈ یافتہ بلی 🏆🐈 پہلے معذوری کا ناٹک کر کے کتے کی ہمدردی جیتی، اس کا کھانا کھایا اور پھر سیکنڈوں میں غائب! معصوم کتے کے ساتھ تو بہت بڑا "پراینک" ہو گیا۔ 🤔🐶

12,434 次观看

الحمدللہ ہم محبِ وطن تھے, محب وطن ہیں اور محبِ وطن ہی رہیں گے تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ سرحدوں پر ہماری زندگیوں اور عزتوں کو محفوظ بنانے والی پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے معیاری, بہترین اور خالص #BuyAskariProducts

51,446 次观看

افشاں لطیف کا جرم۔۔کاشانہ دارالامان کی بچیوں کے جنسی کاروبار کےلئےبیڈ رومز بنانے سے انکار کیا اور دینی تعلیمات کے لئے مسجد بنوائی

13,320 次观看

Videos