
Afzal Khan Sherwani
@AfzalSherwani93 • 6,135 subscribers
Videos

اس نوجوان کمال کا تجزیہ نگار ہے.🫡 ہماری مسجدوں میں امام صاحب اور اگلی صفوں میں بزرگ یورپ اور امریکہ کی بربادی کی دعائیں مانگتے ہیں جبکہ پچھلی صفوں میں نوجوان یورپ اور امریکہ کا ویزا لگنے کی دعائیں مانگتے ہیں. ہمارے معاشرے میں جو خالص دودھ دیتے ہیں اُنہیں ہم جانور کہتے ہیں, جو دودھ میں ملاوٹ کرتے ہیں اُنہیں ہم اشرف المخلوقات کہتے ہیں.😭
Afzal Khan Sherwani19,035 görüntüleme • 1 ay önce

ڈکٹیٹر ضیاء الحق کو جہنم واصل کرنے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار ہونے والے آصف بٹ کیا کہہ رہے ہیں؟ اب وقت آ گیا ہے، ہاتھوں میں بندوقیں اُٹھاؤ۔ جو ظلم کر رہے ہیں، اُن سب کے گھر غیر محفوظ کر دو۔چاہے وہ کوئی جرنل ہو، کوئی جج ہو، کوئی صحافی ہو یا کوئی سیاستدان ہو، بشمول پی ٹی آئی جو کوئی عمران خان کی بہنوں کے خلاف بولے اُس کی زبان کھینچ ڈالو۔ یہ غفور انجم، یہ ندیم انجم یہ ججز سبھی کو میٹھی نیند سلا دو۔ آصف بٹ کو گرفتار کر کے فوجی عدالت نے سزائے موت سنائی تھی۔ ضیاء الحق کا طیارہ پھٹنے کے بعد اُنہیں رہائی ملی تھی۔ Sohail Afridi PTI Muhammad Khalid Khurshid Khan علی مصطفی | Ali Mustafa Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان Senator Allama Raja Nasir Mehmood Khan Achakzai Asad Malik Sajjad Burki PTI Khyber Pakhtunkhwa Khurram Zeeshan Aliya Hamza Malik Rehana Dar
Afzal Khan Sherwani28,825 görüntüleme • 5 ay önce

قبل اِس کے کہ سہیل آفریدی بھی گنڈاپور بن جائے، کوئی ممکنہ سازش صیغئہ راز میں نہیں رکھی جانی چاہئے۔ Imran Khan اور اُن کے خاندان کے علاوہ کسی پر اعتبار نہیں رہا۔ لہٰذا ہر ایک پر عقابی نگاہ رکھی جائے۔ پاکستان اور عمران خان لازم و ملزوم ہیں۔ پی ٹی آئی صرف اور صرف عمران خان ہیں۔ باقی سب طفیلی ہیں۔ سوال اُٹھانے ہوں گے، چاہے کتنے ہی تلخ، کڑوے اور چُبھتے ہوئے کیوں نہ ہوں۔ Aleema Khanum Noreen Niazi Adil Raja Asad Malik Sohail Afridi Khurram Zeeshan Sajjad Burki جس میں نہ ہو انقلاب، موت ہے وہ زندگی رُوحِ اُمم کی حیات کشمکشِ انقلاب صُورت شمشیر ہے دستِ قضا میں وہ قوم کرتی ہے جو ہر زماں اپنے عمل کا حساب.
Afzal Khan Sherwani29,777 görüntüleme • 6 ay önce
0:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

شوکت خانم اور انجینئر اکرام اللہ خان نیازی کے بیٹے بیٹیوں، اُن کے پوتوں اور نواسے نواسیوں نے اپنی (جراتمندی، حریت شجاعت اور خودداری) سے اسلامی تاریخ میں ایک سنہری باب کا اضافہ کیا ہے، جو صدیوں تک یاد رکھا جائے گا. إن شاءاللہ. إِنَّ الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَا اللَّهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا تَتَنَزَّلُ عَلَيْهِمُ الْمَلَائِكَةُ أَلَّا تَخَافُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَبْشِرُوا بِالْجَنَّةِ الَّتِي كُنتُمْ تُوعَدُونَ ﴿٣٠﴾بیشک جن لوگوں نے کہا کہ اللہ ہمارا رَبّ ہے اور پھر اُس پر قائم اور ثابت قدم رہے یقیناً اُن پر فرشتے نازل ہوتے ہیں جو (اُنہیں کہتے ہیں کہ) تم نہ ڈرو اور نہ غم کرو اور اُس جنت کی بشارت پر خوش ہو جاؤ جس کا تم سے وعدہ کیا گیا ہے. "سورةفصلت"(41:30) إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ سَيَجْعَلُ لَهُمُ الرَّحْمَٰنُ وُدًّا ﴿٩٦﴾ یقیناً جو لوگ ایمان لے آئے ہیں اور عمل صالح کر رہے ہیں عنقریب رحمان اُن کیلئے لوگوں کے دلوں میں محبت پیدا کر دے گا. "سورة مريم" (19:96) شوکت خانم اور انجینئر اکرام اللہ خان نیازی کے بیٹے، بیٹیوں، پوتے اور نواسے، نواسیوں نے بھی لآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ کہا کہ اللہ ہمارا رَبّ ہے اور پھر اس پر قائم اور ثابت قدم رہے یقیناً اُن پر بھی فرشتے نازل ہوتے ہیں ورنہ اتنی جرات اور بہادری اللہ تعالٰی کی خصوصی رحمت کے بغیر ناممکن ہے. عمران خان اور اُن کے سارے خاندان کا اللہ تعالٰی پُختہ ایمان اُنہیں ثابت قدم رکھے ہوئے ہے.!!! خان صاحب اور اُن کے خاندان کیلئے دنیا بھر کے انسانوں کے دلوں میں محبت اُن کے ایمان اور (صالح اعمال) یعنی معاشرے میں اصلاحات اور سدھار لانے کی کوششوں کا نتیجہ ہے؟ سلام ہو عمران خان اور اُن کے خاندان پر. !!! Imran Khan Aleema Khanum Noreen Niazi Mirza Shahzad Akbar
Afzal Khan Sherwani18,035 görüntüleme • 7 ay önce

"لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ انسان میں غیرت پیدا کر دیتا ہے. ایک غیرتمند مزدور کا تذکرہ" وزیراعظم عمران خان پہلے "ریاست" کی تعریف جاننا ضروری ہے. ریاست کے اجزائے ترکیبی کیا ہیں.؟ سرزمین: ایک مخصوص علاقہ. دوسرا اُس علاقے میں مقیم عوام: جو اُس جغرافیائی علاقے کے باشندے ہوتے ہیں. تیسرا: وہ نظام، جو اُن کا متفقہ آئین یا دستور کہلاتا ہے. اُن جغرافیائی حدود میں مقیم باشندوں کے بنیادی حقوق، آزادی و خودمختاری، صحت، تعلیم، معاشی ترقی و استحکام، عوامی خدمت اور دیگر سہولیات فراہم کرنے کیلئے مختلف ادارے اور شعبہ جات تشکیل دیئے جاتے ہیں. جنہیں چلانے کیلئے ماہرین کی مدد سے اصول، قواعد وضوابط، ذمہ داریوں کا تعین اور اُمور کی جُزئیات طے کرنے والی دستور ساز اسمبلی کے ارکان کو عوام منتخب کرتے ہیں. اُنہی عوامی نمائندوں کے بنائے ہوئے متفقہ آئینِ پاکستان کی حفاظت کرنے، اُس آئین کے تابع رہتے ہوئے اُسے نافذ کرنے کا افواج سمیت تمام ملازمین حَلف اٹھاتے ہیں. دنیا میں عموماً مشہور دو نظام جمہوریت اور آمریت رائج ہیں. پاکستان میں گزشتہ 77 سالوں سے اُنہی دو نظاموں میں سے کسی ایک کو کھینچ تان کر مسلمان بنانے کی کوشش میں گزر گئے. جبکہ براہ راست "قرآن وسنت" میں غور کیا جائے تو جمہوری نظام اور آمریت دونوں ہی اسلامی نظام سے یکسر مختلف ہیں. اگر ہم اسلام کا مغربی نظاموں کی بجائے کتاب وسنت کا جائزہ لیں تو ہمیں معلوم ہوگا کہ اسلام میں نہ تو فرد کی حاکمیت جائز ہے اور نہ ہی اکثریت کی بلکہ اللہ تعالٰی صرف اور صرف اپنی حاکمیت منواتا ہے. یہ بھی نہیں کہ اللہ تعالیٰ اوپر ایک حاکم اعلیٰ ہے اور اُس کے نیچے کئی انسان اَدنیٰ حاکم ہیں، بلکہ حاکمیت ہے ہی صرف اللہ رب العزت کی ہے. ریاست کیا ہے اور اس کے وسائل کا اصل مالک کون ہے.؟ ریاست کے اجزائے ترکیبی سمجھ لینے اور زمین و آسمانوں کی ملکیت و حاکمیت جان لینے کے بعد سوال اٹھتا ہے کہ پاکستانی زمینوں اور قدرتی وسائل کا اصل مالک اور حقدار کون ہے.؟ اللہ تعالٰی کے احکامات کے مطابق نظام چلانے کیلئے وفاقی اور صوبائی نمائندوں کو عوام منتخب کرتے ہیں لہٰذا وہ تو صرف منتظمین ہیں، ریاستی وسائل کے مالک نہیں. جبکہ جرنیل عوام کے ملازم ہیں، لہٰذا سوال یہ اٹھتا ہے کہ ریاست کی زمینوں اور قدرتی وسائل کی ملکیت اُن کے پاس کہاں سے آ گئی ہے.؟ یہ ملکیت اُنہیں وراثت میں ملتی ہے یا جہیز میں.؟ آئینِ پاکستان میں اللہ تعالیٰ کی حاکمِیتِ اَعلیٰ تسلیم کی گئی اور ستورِ پاکستان میں اسلام کو ریاست کا دین مانا گیا ہے اور قرآن وسنت کے خلاف قانون سازی کی ممانعت کر دی گئی ہے. وَلِلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا ۖ (المائدۃ:18) آسمانوں اور زمین اور اُن کے درمیان کی ہر چیز اللہ تعالٰی کی ملکیت ہے. ! وَلِلَّهِ خَزَائِنُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَلَٰكِنَّ الْمُنَافِقِينَ لَا يَفْقَهُونَ(المنافقون:7) آسمانوں اور زمین کے کل خزانے اللہ تعالٰی کی ملکیت ہیں لیکن منافقین اس حقیقت کا فہم نہیں رکھتے. ! {ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَ لَکُمۡ مَّا فِی الۡاَرۡضِ جَمِیۡعًا.} وہی تو وہ(اللہ) ہے جس نے پیدا کیا ہے تم سب لوگوں کیلئے زمین کے تمام ذخیروں کو.(سورة البقرة:29) He it is Who created for you all that is in the earth.(2:29) چونکہ زمین و آسمانوں کے تمام تر خزانوں اور معدنیات کا مالک اللہ تعالٰی ہے. لہٰذا اُن قدرتی وسائل کی تقسیم (جوکہ اللہ نے تمام لوگوں کیلئے پیدا کئے ہیں) اللہ کی منشاء اور حکم کے مطابق کرنی "اُسی طرح فرض ہے جیسا کہ نماز اور روزے". اگر سورةالبقرة کی آیت کے اِس ٹکڑے پر ہی عمل کر لیا جائے تو پاکستان سے ظلم، ظالمانہ نظام اور غربت کا خاتمہ ہو جائے گا. ان شاءاللہ Imran Khan Aleema Khanum
Afzal Khan Sherwani12,948 görüntüleme • 1 yıl önce
Daha fazla içerik yok.