
Ahmad Noorani
@Ahmad_Noorani • 615,077 subscribers
a journalist . . . . . . . Share: [email protected] Always fight against injustice or adversity and keep resisting even when the odds are against you.
Shorts
Videos

جی بالکل! اسے کہتے ہیں رپورٹنگ، یہ ہوتی ہے صحافت! 👍💐
Ahmad Noorani103,834 просмотров • 2 месяцев назад

ڈاکٹر توقیر گیلانی احتجاج کے دوران اپنی نظم سنا رہے ہیں۔
Ahmad Noorani19,241 просмотров • 11 дней назад

وہ جو کہتے تھے، کوئی بلاسفیمی گینگ نہیں ہے، توہین مذہب کے کیسز درست بنائے گئے ہیں، ایف آئی اے کے لوگ ہی سب کچھ کرتے ہیں۔ لڑکیوں کے استعمال اور ہنی ٹریپنگ والی بات غلط ہے۔ یہ ویڈیو دیکھیے کہ جھوٹ کیسے سرِ بازار رُسّوا ہو رہا ہے۔۔۔ قندیل عظیم کی فیکٹ فوکس کیلیے آج کی خبر نے سب کچھ عیاں کر دیا۔ Q FactFocus Haqaiq حقائق خبر اس لنک پر پڑھیں۔ ویڈیو کو درست سمجھنے کیلیے تھریڈ میں وضاحتی تصویر دیکھیں۔
Ahmad Noorani297,334 просмотров • 1 год назад

کلثوم نواز کی گندی عادت کا بدلہ مریم نواز سوشل میڈیا سیل مطیع اللّہ جان سے لیتے ہوئے
Ahmad Noorani364,108 просмотров • 1 год назад

ایک دوست نے سینئر صحافی جناب عمر چیمہ کے آج کے وی لاگ میں سے یہ والی ویڈیو مجھے وٹس ایپ پر بھیجی اور پوچھا، “احمد، اس ویڈیو میں عمر چیمہ کس “الفا میل” کی بات کر رہے ہیں؟” میں نے وی لاگ دیکھ کر جواب دیا کہ عمر چیمہ صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری کی بات کر رہے ہیں۔ وہ دوست کچھ غلط سمجھ رہے تھے۔ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ عمر چیمہ اور آصف علی زرداری کی برتھ ڈے بھی ایک ہی دن ہوتی ہے۔
Ahmad Noorani75,737 просмотров • 3 месяцев назад

آرمی چیف جنرل عاصم منیر پر میری خبر میں ایسا کیا تھا کہ آئی ایس آئی نے اب سے تھوڑی دیر پہلے میرے دو بھائیوں کی میری والدہ کے سامنے تذلیل کر کے انہیں اغوا کیا؟ جنرل قمر جاوید باجوہ کی کرپشن پر میری خبر میں خاص بات کیا تھی؟ دونوں خبروں میں کیا فرق ہے؟ دیکھیے۔۔۔
Ahmad Noorani285,745 просмотров • 1 год назад

کوئی بلاسفیمی گینگ نہیں ہے توہین مذہب کے کیسز درست بنائے گئے ہیں ایف آئی اے کے لوگ ہی سب کچھ کرتے ہیں۔ لڑکیوں کے استعمال اور ہنی ٹریپنگ والی فیکٹ فوکس کی رپورٹنگ غلط ہے۔ دیکھیے ایک اور ویڈیو ایک مختلف زاویے سے سمجھیں کک انتہا پسند ہمارے معاشرے کو کس طرح تباہ کر رہے ہیں، ہمارے بچوں کو ختم کر رہے ہیں۔ قندیل عظیم کی آج کی فیکٹ فوکس کیلیے رپورٹ نے تمام گندے چہروں سے نقاب اتار دیا۔ Q Fact Focus Haqaiq حقائق خبر اس لنک پر پڑھیں۔ ویڈیو کو درست سمجھنے کیلیے تھریڈ میں وضاحتی تصویر دیکھیں۔
Ahmad Noorani213,180 просмотров • 1 год назад
0:51
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بلوچستان میں پچھلے تین سال سے مسلحہ مزاحمت میں تیزی کے دس اسباب کون کون سے ہیں؟ بلوچستان میں حملوں کے بعد میں نے پاکستان کے مایہ ناز صحافی اور بلوچستان امور کے ماہر کِیا بلوچ کا دو حصوں میں انٹرویو کیا۔ دوستوں کے کہنے پر یہاں دونوں حصوں کو یکجا کر کے مکمل انٹرویو جاری کیاجارہاہے۔ آئینی جدوجہد مسترد کر دی جائے تو نوجوانوں کے پاس مسلحہ مزاحمت واحد آپشن رہ جاتی ہے۔ کنفلکٹ کے بینیفشری کون ہیں؟ کیا بلوچ مزاحمت کا انجام بھی تامل ٹائیگرز والا ہو گا؟ کیا پندرہ سو بلوچ بلوچستان لے جائیں گے؟ ناانصافی اور ظلم اور سرفراز بگٹی اور انوار کاکڑ جیسے کرداروں سے مسلسل اشتعال دلوانا، کیا بلوچ نسل کُشی کی سوچی سمجھی سازش ہے؟
Ahmad Noorani94,546 просмотров • 5 месяцев назад

فوجی جرنیلوں نے یہ عجب مذاق بنا لیا ہے۔ ایک سیاسی جماعت پکڑو، ایک میڈیا ہاؤس ساتھ ملاؤ، چار پانچ صحافیوں کو طوطا بناؤ اور پاکستان کی ماں بہن ایک کر دو۔ بعد میں جنرل باجوہ کی طرح صرف یہ کہہ کر چلتے بنو کہ “میں جان بُجھ کے نئیں کیتا، مینوں سمجھ نئیں آئی سی”۔۔۔
Ahmad Noorani99,958 просмотров • 8 месяцев назад