Ahmed Mansoor's banner
Ahmed Mansoor's profile picture

Ahmed Mansoor

@AhmedMansorReal15,576 subscribers

Journalist by profession, Special Correspondent/Analyst (Defence/Politics) @24NewsHD Formerly:Express News/Bol News Reporting Since 1999

Shorts

سندھ میں جو صورتحال پیدا کی جا رہی اس پر فوری توجہ دینے کی ضرورت ہے۔۔۔

سندھ میں جو صورتحال پیدا کی جا رہی اس پر فوری توجہ دینے کی ضرورت ہے۔۔۔

52,324 просмотров

پاکستانی خطرے میں گھبراتے نہیں، مزے لے لے کر خطرے کی دڑکی لگا دیتے۔۔۔ توبہ کیا ماحول بنایا ہوا۔۔۔۔۔

پاکستانی خطرے میں گھبراتے نہیں، مزے لے لے کر خطرے کی دڑکی لگا دیتے۔۔۔ توبہ کیا ماحول بنایا ہوا۔۔۔۔۔

29,267 просмотров

بی ایل اے کی پراکسی ماہرنگ بلوچ کو امن کا سفیر بنا کر پیش کرنے کی سازش ناکام ہو گئی۔۔۔۔۔۔۔۔امن کا نوبیل انعام حقدار کو مل گیا۔

بی ایل اے کی پراکسی ماہرنگ بلوچ کو امن کا سفیر بنا کر پیش کرنے کی سازش ناکام ہو گئی۔۔۔۔۔۔۔۔امن کا نوبیل انعام حقدار کو مل گیا۔

19,718 просмотров

ساری احتجاجی سیاست اب فوٹو سیشن تک باقی رہ گئی ہے۔۔۔خان سے کہہ دو جیسے لائے گئے تھے ویسے ہی فارغ کر دیئے گئے ہو۔۔۔ اب سکون کرو۔۔۔

ساری احتجاجی سیاست اب فوٹو سیشن تک باقی رہ گئی ہے۔۔۔خان سے کہہ دو جیسے لائے گئے تھے ویسے ہی فارغ کر دیئے گئے ہو۔۔۔ اب سکون کرو۔۔۔

16,043 просмотров

Videos

AhmedMansorReal's profile picture

جنہیں نوٹیفکیشن نہیں مل رہے ان کے لیے مشورہ ہے، اپنے فون میں نوٹیفکیشن سیٹنگ چیک کریں اور آن کر لیں۔ ملنا شروع ہو جائیں گے۔۔ جس نوٹیفکیشن کا رولا بلکہ پراپیگنڈا مچایا ہوا تو اس کا بھی جان لیں۔۔ ٹیکنیکلی یہ نوٹیفکیشن نومبر 2027 تک کبھی بھی ہو سکتا ہے۔ لیکن اتنا انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ یہ جلد ہو گا۔۔ چند منٹوں سے لے کر چند دنوں تک کا انتظار بس۔۔۔ وجہ۔۔۔ کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ لگانے میں اتنی دیر نہیں لگا سکتے۔۔ کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کی تعیناتی COAS Concurrently CDF کی سفارش پر وزیراعظم نے کرنی ہے، یعنی پہلے Chief of Army Staff Concurrently Chief of Defence Forces کا نوٹیفکیشن ہو گا۔ اس کے بعد نئے فور اسٹار جنرل یعنی کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کی تعیناتی کا پراسس ہوگا۔ یہ سب ترمیم میں واضح لکھا ہوا۔ اور ظاہر ہے اس کے بعد فوج میں ڈی جی آئی ایس آئی سمیت جو بھی کوئی پوزیشن خالی ہوگی، اس پر تعیناتی ہونی ہے۔ اور اس کے ساتھ ہی میجر جنرلز کی بطور لیفٹیننٹ جنرل پروموشنز جڑی ہیں۔ اس لیے نوٹیفکیشن کے لیے 2027 کے نومبر تک کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ بس کسی بھی وقت ہو جائے گا۔ ٹینشن نہ لیں۔ بس، اب یہ پراپیگنڈا والوں کے لیے مفت کا “ریئلٹی چیک” بن گیا ہے 😄۔۔ بس اپنے واٹس ایپ کے نوٹیفکیشن آن رکھیں۔ مزید تفصیلات اے کیو ایس لائیو کے اس پروگرام میں دیکھیں۔

Ahmed Mansoor

86,641 просмотров • 6 месяцев назад

AhmedMansorReal's profile picture

سافٹ ویئر اپ ڈیٹڈ

Ahmed Mansoor

31,608 просмотров • 5 месяцев назад