
Ahmed Mansoor
@AhmedMansorReal • 15,576 subscribers
Journalist by profession, Special Correspondent/Analyst (Defence/Politics) @24NewsHD Formerly:Express News/Bol News Reporting Since 1999
Shorts
Videos

مخصوص نشتوں پر آئی خواتین ایم این ایز کی سلیکشن بطور ٹیکنوکریٹ ہونی چاہیے جنہیں ایشوز پر عبور ہو، محض شور شرابہ کرنے میں سبقت لے جانے کے حوالے سے پہچان نہ ہو بلکہ تیاری کر کے پارلیمانی بحث میں حصہ لیں۔ بجٹ پر آمنہ بتول جیسی پڑھی لکھی رکن اسمبلی کی تقریر سن کر خوشی ہوئی جن کا تعلق نون لیگ سے ہے اور پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کی فوکل پرسن ہیں۔
Ahmed Mansoor17,511 次观看 • 2 天前

کچے کے ڈاکوؤں کو بدنام کرنے کی سازش ناکام۔۔ اسلام آباد سے اغواء ہونے والے نور الدین کی ویڈیو وائرل ہوئی تو سب نے یقین کیا یہ حقیقت ہے۔ لیکن اسلام آباد پولیس نے ڈرامہ پکڑ لیا۔۔۔۔ موصوف نے لوگوں کا پیسہ ہضم کر رکھا تھا۔۔۔ دوستوں کی مدد سے ڈرامہ رچایا۔ حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے رحیم یارخان پہنچا ہوا تھا۔۔۔ لیکن وہاں بھی ڈی پی او عرفان سموں ہے جس نے کچے کے ڈاکوؤں پر پی ایچ ڈی کر رکھی ہے۔ ۔ اسلام آباد کے ایس پی سٹی ایازاوراس کی ٹیم نے بھی کمال دکھایا۔۔۔۔ جہاں پولیس کی تعریف بنے۔۔۔ ضرور کرنی چاہیے۔۔ ویل ڈن
Ahmed Mansoor83,825 次观看 • 1 个月前

علیمہ خان اور سہیل آفریدی آخر اڈیالہ کا "منگل شو" جمانے میں کامیاب ہو گئے۔ ۔ اسلام آباد کی سری نگر ہائی وے اور راولپنڈی کی پشاور روڈ کے سنگم یعنی چھبیس نمبر چونگی پر جڑواں شہروں کی ٹریفک رک چکی ہے۔۔ میٹرو بس بند کی جا چکی ہے۔۔۔اسلام آباد راولپنڈی کے شہری خوار ہونے کی تیاری کر لیں۔۔۔ جو سڑکوں پر ہیں وہ already خوار ہو رہے۔۔۔
Ahmed Mansoor51,048 次观看 • 1 个月前

معرکہ حق تقریب میں موسم شدید خراب، تیز ہوا کے جھکڑ ساتھ بارش شروع تھی، مجھ سمیت شرکاء کے اندازے غلط ثابت ہوئے، وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر اہم تھی، صدر مملکت آصف زرداری کی تقریب اہم تھی۔۔ جنہیں چہروں پر پریشانی لائے بغیر اطمینان سے مکمل کیا گیا۔۔ کیوں کہ ان میں اہم میسج تھے۔ دنیا کے لیے۔۔ جن میں سے سب سے اہم امریکہ ایران مذاکرات کی پیش رفت، فیلڈ مارشل کے ذریعے امریکہ تک ایران کا وہ جواب پہنچنا۔۔ جس کا ٹرمپ کو بے چینی سے انتظار تھا۔۔۔ وزیراعظم نے خوبصورتی سے بتا دیا کہ پاکستان کا بطور مڈل پاور عالمی سفارتی کردار مخلصانہ طریقے سے جاری ہے۔۔۔ باقی امریکہ جانے اور ایران۔۔۔
Ahmed Mansoor45,753 次观看 • 1 个月前

شکریہ عارف حبیب اور اس کے ساتھ شامل سرمایہ کارو۔۔۔ پاکستان کے لیے مستقل بوجھ بنی پی آئی اے کو ایک سو پینتیس ارب روپے میں خرید لیا۔۔۔ اب ہر سال بجٹ میں پی آئی اے کے خسارے کے لیے رکھے جانے والے اربوں روپے سے جان چھوٹ گئی۔۔ اللہ قوموں پر وہ وقت نہ لائے جب اثاثےبیچنے پر بھی خوشی ہو۔۔۔۔
Ahmed Mansoor123,886 次观看 • 5 个月前

نیشنل پریس کلب میں ملکی و غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں ڈنر یا استقبالیہ کا اہتمام جرم نہیں۔۔ سینئر صحافی و اینکر پرسن جواد فیضی نے ایسی ہی خوبصورت نشست کا اہتمام ذاتی حیثیت میں کیا۔ نہ کوئی ملک دشمن ایجنڈا، نہ پریس کلب کے فورم کو ذاتی مقاصد کے لیے استعمال کیا۔۔۔ جیسے مطیع اللہ جان پر الزام ہے، اس حوالے سے ایک زبردست مثال قائم کی۔۔ بہت شکریہ فیضی صاحب۔۔ مزہ آ گیا۔۔
Ahmed Mansoor37,372 次观看 • 1 个月前

جنہیں نوٹیفکیشن نہیں مل رہے ان کے لیے مشورہ ہے، اپنے فون میں نوٹیفکیشن سیٹنگ چیک کریں اور آن کر لیں۔ ملنا شروع ہو جائیں گے۔۔ جس نوٹیفکیشن کا رولا بلکہ پراپیگنڈا مچایا ہوا تو اس کا بھی جان لیں۔۔ ٹیکنیکلی یہ نوٹیفکیشن نومبر 2027 تک کبھی بھی ہو سکتا ہے۔ لیکن اتنا انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ یہ جلد ہو گا۔۔ چند منٹوں سے لے کر چند دنوں تک کا انتظار بس۔۔۔ وجہ۔۔۔ کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ لگانے میں اتنی دیر نہیں لگا سکتے۔۔ کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کی تعیناتی COAS Concurrently CDF کی سفارش پر وزیراعظم نے کرنی ہے، یعنی پہلے Chief of Army Staff Concurrently Chief of Defence Forces کا نوٹیفکیشن ہو گا۔ اس کے بعد نئے فور اسٹار جنرل یعنی کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کی تعیناتی کا پراسس ہوگا۔ یہ سب ترمیم میں واضح لکھا ہوا۔ اور ظاہر ہے اس کے بعد فوج میں ڈی جی آئی ایس آئی سمیت جو بھی کوئی پوزیشن خالی ہوگی، اس پر تعیناتی ہونی ہے۔ اور اس کے ساتھ ہی میجر جنرلز کی بطور لیفٹیننٹ جنرل پروموشنز جڑی ہیں۔ اس لیے نوٹیفکیشن کے لیے 2027 کے نومبر تک کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ بس کسی بھی وقت ہو جائے گا۔ ٹینشن نہ لیں۔ بس، اب یہ پراپیگنڈا والوں کے لیے مفت کا “ریئلٹی چیک” بن گیا ہے 😄۔۔ بس اپنے واٹس ایپ کے نوٹیفکیشن آن رکھیں۔ مزید تفصیلات اے کیو ایس لائیو کے اس پروگرام میں دیکھیں۔
Ahmed Mansoor86,641 次观看 • 6 个月前

"فیض حمید کا باس عمران خان تھا، جنرل باجوہ نہیں۔ اس کا نام کیوں نہیں لیتے؟ " حامد میر سے لے کر بہت سارے صحافی و حکومتی شخصیات فیض حمید کے بعد جنرل باجوہ کا نمبر لگنے کی باتیں کر رہے ہیں۔ سول یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا فیض حمید نے سب کچھ جنرل باجوہ کے کہنے پر کیا تھا یا اصل ماسٹر مائنڈ کوئی اور ہے۔ اس سے بھی اہم بات کہ فوج کی قیادت اس معاملے کو کیسے دیکھ رہی۔۔۔ تو جواب پیش خدمت ہے۔ خود ترجمان افواج پاکستان کی زبانی۔۔۔ اس لیے سب اپنا نشانہ سیدھا رکھیں۔ اصل مجرم کی جانب۔۔ جنرل باجوہ کے چکر میں ڈی ٹریک نہ ہوں۔۔۔۔
Ahmed Mansoor55,261 次观看 • 6 个月前

مارگلہ جنگل کی بحالی میں پنجاب حکومت کی شمولیت حیران کن طور پر خوش آئند اقدام ہے۔ آئیڈیا ہی نہیں تھا ٹیکسلا والی سائیڈ سے محکمہ جنگلات پنجاب اتنی زبردست مہم لانچ کرے گا۔ بتایا گیا ہے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایات پر سینئر وزیر مریم اورنگزیب براہ راست اس initiative کی نگران ہیں۔ شجرکاری میں طلبہ کی انگیجمنٹ بہت اہم ہے۔ پچاس ہزار پودے یقینی طور پر صرف شروعات ہیں۔
Ahmed Mansoor25,898 次观看 • 4 个月前

🚨 سہیل آفریدی آئس نیٹ ورک کا اصل سرغنہ بے نقاب! تیراہ سے افغانستان تک آئس کی اسمگلنگ کے خفیہ راستے، “پابلو سہیل بار” کے ناقابلِ تردید شواہد، اور خیبر پختونخوا کے نوجوانوں میں موت بانٹنے کی لرزہ خیز داستان… صحافی مشتاق وزیر کی تحقیق نے پورا مافیا ہلا کر رکھ دیا۔ تہلکہ خیز ڈاکومنٹری ۔۔ثبوت وہ جو کبھی سامنے نہیں آئے!
Ahmed Mansoor36,251 次观看 • 7 个月前
