
Ahsan Jadoon
@AhsanJadooncxz • 10,765 subscribers
Proud Pakistani 🇵🇰| Broadcast Journalist
Shorts
Videos

میرے جہاز پر بہت بات ہوتی ہے، یہ جہاز یہیں رہے گا میں اسے اٹھا کر رائیونڈ نہیں لے جاؤں گی۔ میں نے کبھی ایوارڈ لیے عمان جانا ہے. مجھے اب ماحولیات پر Nobel Sustainability پر Enviroment Warrior کا ایوارڈ مل رہا ہے تو وہاں میں موٹر بائیک پر بیٹھ کر تو نہیں جا سکتی، مریم نواز
Ahsan Jadoon303,877 Aufrufe • vor 19 Stunden

کیا جج کے گھر چھاپہ مارنے والے SHO پر 7 ATA نہیں لگنے چاہیے؟ سوال آپ بات کو گھما رہے ہیں، چھاپہ نہیں مارا گیا، ہمارا ڈیوٹی مجسٹریٹ سے رابطہ نہیں ہو رہا تھا تو ہم نے ایس ایچ او کو بھیجا کہ جا کر چیک کر لیں۔ اس کے باوجود ہم نے ایس ایچ اور کے خلاف قانونی کارروائی کی ہے، ڈی آئی جی
Ahsan Jadoon116,969 Aufrufe • vor 2 Monaten

مولانا وہ باتیں کررہے ہیں جو کرنی کسی کے بس میں نہیں ہیں۔ اُن کی یہ بات کہ یہاں قانون پڑھے بغیر پاس ہوتے ہیں تو میں پارلیمنٹ کور کرتا ہوں خدا کی قسم یہ بات سچی ہے۔ ان کو نہیں پتہ ہوتا کہ کس چیز کو ووٹ دے رہے ہیں۔ مولانا کی باتیں تلخ مگر درست ہیں، آصف بشیر چوہدری
Ahsan Jadoon28,304 Aufrufe • vor 1 Monat

ہری پور سے قیامت خیز مناظر !! معصوم آیت نور کی میت کو ٹرامہ سینٹرسے گھر لے جایا جارہا ہے
Ahsan Jadoon11,080 Aufrufe • vor 1 Monat
Keine weiteren Inhalte verfügbar