
jamu Kashmir Updates
@Ajk_Updates_ • 8,308 subscribers
آزاد کشمیر کے حالات سے باخبر رہنے کے لئے ہمیں فالو کریں
Shorts
Videos
1:03
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

میرپور عوامی ایکشن کمیٹی کے نوجوان پر پولیس کا کریک ڈاؤن شہادتیں گرفتاریاں اور زخمیوں کی اطلاعات
jamu Kashmir Updates224,651 просмотров • 7 дней назад

راولپنڈی بھر سے آئے طلبہ نے مری روڈ کی طرف مارچ شروع کر دیا ہے....🚩
jamu Kashmir Updates31,292 просмотров • 1 день назад

راولاکوٹ سے تازہ اپڈیٹ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ عقیل بھائی
jamu Kashmir Updates30,174 просмотров • 6 дней назад

اسلام آباد F10 مرکز میں پرامن کشمیر یکجہتی جلسہ بھرپور انداز میں جاری ہے..
jamu Kashmir Updates16,892 просмотров • 4 дней назад

راولاکوٹ اب تک کی صورتحال پر تازہ ترین آپڈیٹ... حمزہ نصیر
Azad jamu Kashmir Updates26,513 просмотров • 7 дней назад

پاکستانی فورسزز، پاکستانی گورنمنٹ کی جانب سے بدترین جارحیت کی گئی۔ اسٹیٹ فائر کیے گئے۔ اطلاعات کے مطابق 3 روز میں 40 سے زائد شہادتیں ہوچکی ہیں۔ سینکڑوں افراد زخمی ہوچکے ہیں۔ بدترین دہشت گردی کی گئی۔ وہ ہتھیار استعمال کیے گئے جو کنٹرول لائن پر ہونے چاہیئے جو ہندوستان پے استعمال ہوتے ہیں۔ جدید ہتھیاروں کا استعمال جموں کشمیر کی نہتی عوام پر کیا گیا۔ یہ بہت بڑا ظلم اور بربریت ہے۔ نہ ہماری لڑائی پاکستان کےساتھ ہے نہ پاکستانی فورسز کے ساتھ لڑائی ہے۔ نہ ہی پاکستانی اداروں کےساتھ ہے۔ اور نہ ہی ہم پاکستان کے خلاف ہیں۔ ہم اپنے بنیادی حقوق کی جدوجہد کررہے ہیں۔ ہم تعلیم، صحت، انفسٹریکچر، اپنی جو بنیادی ضروریات ہیں۔ ہم جو حق ملکیت ہے جو حق حکمرانی ہے۔ اس کے لئے ہم پرامن سٹریگل کررہے ہیں۔ ان کا جو چہرہ ہے کشمیری چھوٹا بھائی بڑا بھائی وہ پوری دنیا کے سامنے بری طرح ایکسپوز ہوچکا ہے۔ بھارتی افواج کی طرف سے ہمارے جموں کشمیر کے عوام پر جو ظلم و بربریت ہوتا ہے۔ یہاں کا ظلم اس سے کئی زیادہ ہو چکا ہے۔ پچھلے 53 دنوں میں ہماری 100 سے زائد شہادتیں ہوچکی ہیں۔ ایک ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ سردار عمر نزیر کشمیری کا اہم ویڈیو پیغام 29جولائی 2026ء
jamu Kashmir Updates13,868 просмотров • 5 дней назад

راولاکوٹ میں شہید ہونے والے زیشان کی میت سرساوا پہنچنے پر انقلاب کے نعرے گونج رہے ہیں۔ آہ عظیم لوگو❤️🚩✊
Azad jamu Kashmir Updates12,527 просмотров • 6 дней назад