
Akhtar Hussain
@AkhtarH15638653 • 8,289 subscribers
The World is a great place to learn
Shorts
Videos

یہ طاقت نہیں درست وسائل کا عقل ہے ساتھ استعمال ہے۔ آپ کیا کہتے ہیں؟
Akhtar Hussain61,179 views • 15 days ago

لازوال مزاح کس قدر تخلیقی انداز کہیں کہیں لگا کہ شائد عمر شریف حد سے گزر گئے لیکن مزاح میں اتنی بسیار گوئی تو چلتی ہے۔ بخدا یہ حد ادب سے تجاوز نہیں ہے کیونکہ عمر شریف جیسے فنکار کے بارے میں یہ سوچا نہیں جا سکتا لیکن جب بات مزاح کی ہو تو یہ ممکن ہے۔ اپنے قہقہوں کو روک نہیں سکتے
Akhtar Hussain22,753 views • 10 days ago

ترقی یافتہ ممالک میں بنا لائسنس اورکم عمری گاڑی چلانا جرم تصور کیا جاتا ہے۔ چاہے کوئی بھی ہو۔ پکڑے جانے پر ان ننھے منے ڈرائیور کا ردعمل اور ان کی دوڑیں دیکھیں۔ ایک نے تو باقاعدہ ہاتھ کھڑے کر دئیے۔ اس ویڈیو کا یہی سب سے cutest پارٹ ہے۔ ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا کمال ویڈیو دیکھیں
Akhtar Hussain39,243 views • 2 months ago

آپ کو پسند ہو یا نہ ہو لیکن ڈبنگ کمال کی ہے انہوں نے۔ واہ مزہ اگیا
Akhtar Hussain16,112 views • 1 month ago
No more content to load