
Akhtar Hussain
@AkhtarH15638653 • 8,289 subscribers
The World is a great place to learn
Shorts
Videos

لازوال مزاح کس قدر تخلیقی انداز کہیں کہیں لگا کہ شائد عمر شریف حد سے گزر گئے لیکن مزاح میں اتنی بسیار گوئی تو چلتی ہے۔ بخدا یہ حد ادب سے تجاوز نہیں ہے کیونکہ عمر شریف جیسے فنکار کے بارے میں یہ سوچا نہیں جا سکتا لیکن جب بات مزاح کی ہو تو یہ ممکن ہے۔ اپنے قہقہوں کو روک نہیں سکتے
Akhtar Hussain22,753 次观看 • 10 天前

ترقی یافتہ ممالک میں بنا لائسنس اورکم عمری گاڑی چلانا جرم تصور کیا جاتا ہے۔ چاہے کوئی بھی ہو۔ پکڑے جانے پر ان ننھے منے ڈرائیور کا ردعمل اور ان کی دوڑیں دیکھیں۔ ایک نے تو باقاعدہ ہاتھ کھڑے کر دئیے۔ اس ویڈیو کا یہی سب سے cutest پارٹ ہے۔ ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا کمال ویڈیو دیکھیں
Akhtar Hussain39,243 次观看 • 2 个月前
没有更多内容可加载