
Akram Jawed
@AkramJawed947 • 2,809 subscribers
I am pieces of all the places i hv been And the people i hv loved I hv been stitched together by #Songs #Quotes #Moonlight and the Smell of #Téa ❤ & Im a #LEO
Shorts
Videos

واہ زبردست 👍👏 شہری کی شکایت پر انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمپنی کو 50 ہزار جرمانہ۔۔👍 ویسے جرمانہ کم ہے اگر عدالتیں عوامی مسائل پر بروقت انصاف فراہم کرنے لگ جائیں تو پاکستان کے سب مسائل حل ہو جائیں لگتا ہے اب جاز اور زونگ والوں کے خلاف درخواست دینی پڑے گی بہت تنگ کیا ہوا
Akram Jawed89,008 görüntüleme • 1 ay önce

نقل کرو تو ایسی۔۔۔کے بندا خود کہے " توں تے میرے نالوں وی ود ایں"۔۔۔۔😂😂 نہ نہ مولانا آپ سے بڑا۔۔۔۔ممکن ہی نہیں ۔۔🫣
Akram Jawed48,999 görüntüleme • 20 gün önce

مذاکرات کے دروازے بند ہو چکے وہ تب تک کھلے تھے جب تک انہوں نے ہتھیار نہیں اٹھائے تھے بہترین 👍 کشمیر کی اپنی آمدنی 60 ارب اور 325 ارب سالانہ گورنمنٹ اف پاکستان دیتی ہے مزید بھی دیں گے کشمیر ہماری جاہے لیکن جھوٹ پھیلایا جاتا ہے ہمارے رسورسز پاکستان لے گیا۔طارق فضل Dr. Tariq Fazal Ch.
Akram Jawed74,414 görüntüleme • 1 ay önce

یہ کوئی انقلاب نہیں ہے کہ آج اگر آپ میرے "ابو" کو رہائی دے دیں تو مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے پھر چاہے فیلڈ مارشل رہیں یا میرے ابو ہی بن جائیں۔۔!! تمکنت صاحبہ زبردست۔👏👏 اصل مسئلہ ہی ہمارا یہ ہے کہ ہمارا انقلاب بس اپنے اپنے "ابو" تک محدود ہے Tamkenat The Pakistan Experience
Akram Jawed199,376 görüntüleme • 1 yıl önce

طلعت حسین کے مطابق سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر ابھی بھی پاکستان میں موجود ہیں اور ایرانی وفد بھی ابھی پاکستان میں ہی موجود ہے جبکہ جیو پر انکے چلے جانے کی اطلاع تھی 🤔 Steve Witkoff and Jared Kushner still in Islamabad to continue talks #IslamabadTalks #Pakistán Syed Talat Hussain
Akram Jawed51,381 görüntüleme • 3 ay önce

پیچھے پیچھے ہٹ جائیں کہیں(جن/چڑیل) آپکو نہ چمڑ جائے۔۔۔۔😬😬🫣🫣😂
Akram Jawed114,472 görüntüleme • 8 ay önce

آخر کون سا کیڑا ہے جو انہیں یہ بیہودگی کرنے پر مجبور کرتا ہے۔۔؟🤔🤔😡😡🤦♂️🤦♂️ #TikTokviral
Akram Jawed89,491 görüntüleme • 7 ay önce

نہیں قیدی کو رہا کرو۔۔۔😂😂😂 بلاول بینگ بلاول۔۔۔😂👏😂👏😂 Bilawal Bhutto Zardari 👏 اور کرو #ReleaseImranKhan
Akram Jawed54,659 görüntüleme • 1 yıl önce

کل فخر درانی اپنے وی لاگ میں تفصیلات بتا رہے تھے کے عمران خان کا 21 ماہ میں مختلف ڈاکٹرز نے 31 بار معائنہ کیا مختلف چھوٹی موٹی بیماریاں تھی لیکن عجیب بات ہے 21 مہینوں میں نہ "ٹانگ" میں درد ہوئی نہ اسکا چیک اپ ہوا۔۔۔🤔🤔 "البتہ دانتوں پر "Nicotine" پائی گئی۔🫣 Fakhar Durrani
Akram Jawed43,711 görüntüleme • 10 ay önce