
Akram Jawed
@AkramJawed947 • 2,844 subscribers
I am pieces of all the places i hv been And the people i hv loved I hv been stitched together by #Songs #Quotes #Moonlight and the Smell of #Téa ❤ & Im a #LEO
Shorts
Videos

کشمیر میں ہونے والی سازش کیسے پکڑی گئی 🚨🚨 لندن میں ایک کشمیری کے گھر اسرائیلی سفارت کار مدد مانگنے آئے جس میں انہوں نے بتایا کے لاجسٹک انڈیا سے ہوگی اسلحے کی سپلائی افغانستان سے اور فنڈنگ ہم کریں گے۔۔😳😳 Abdul Qayyum Siddiqui Khalid Mehmood Abbasi مکمل ولاگ کا لنک۔۔👇👇
Akram Jawed23,661 просмотров • 13 дней назад

واہ زبردست 👍👏 شہری کی شکایت پر انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمپنی کو 50 ہزار جرمانہ۔۔👍 ویسے جرمانہ کم ہے اگر عدالتیں عوامی مسائل پر بروقت انصاف فراہم کرنے لگ جائیں تو پاکستان کے سب مسائل حل ہو جائیں لگتا ہے اب جاز اور زونگ والوں کے خلاف درخواست دینی پڑے گی بہت تنگ کیا ہوا
Akram Jawed89,016 просмотров • 2 месяцев назад

مذاکرات کے دروازے بند ہو چکے وہ تب تک کھلے تھے جب تک انہوں نے ہتھیار نہیں اٹھائے تھے بہترین 👍 کشمیر کی اپنی آمدنی 60 ارب اور 325 ارب سالانہ گورنمنٹ اف پاکستان دیتی ہے مزید بھی دیں گے کشمیر ہماری جاہے لیکن جھوٹ پھیلایا جاتا ہے ہمارے رسورسز پاکستان لے گیا۔طارق فضل Dr. Tariq Fazal Ch.
Akram Jawed74,446 просмотров • 2 месяцев назад

نقل کرو تو ایسی۔۔۔کے بندا خود کہے " توں تے میرے نالوں وی ود ایں"۔۔۔۔😂😂 نہ نہ مولانا آپ سے بڑا۔۔۔۔ممکن ہی نہیں ۔۔🫣
Akram Jawed49,345 просмотров • 2 месяцев назад

ڈاکٹر بننے پر بیٹی کا استقبال۔۔😍😍👌👌✌️✌️ لاہور لاہور اے۔۔❤️
Akram Jawed98,348 просмотров • 5 месяцев назад

پیچھے پیچھے ہٹ جائیں کہیں(جن/چڑیل) آپکو نہ چمڑ جائے۔۔۔۔😬😬🫣🫣😂
Akram Jawed115,475 просмотров • 10 месяцев назад

آخر کون سا کیڑا ہے جو انہیں یہ بیہودگی کرنے پر مجبور کرتا ہے۔۔؟🤔🤔😡😡🤦♂️🤦♂️ #TikTokviral
Akram Jawed89,491 просмотров • 8 месяцев назад

طلعت حسین کے مطابق سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر ابھی بھی پاکستان میں موجود ہیں اور ایرانی وفد بھی ابھی پاکستان میں ہی موجود ہے جبکہ جیو پر انکے چلے جانے کی اطلاع تھی 🤔 Steve Witkoff and Jared Kushner still in Islamabad to continue talks #IslamabadTalks #Pakistán Syed Talat Hussain
Akram Jawed51,444 просмотров • 4 месяцев назад

نہیں قیدی کو رہا کرو۔۔۔😂😂😂 بلاول بینگ بلاول۔۔۔😂👏😂👏😂 Bilawal Bhutto Zardari 👏 اور کرو #ReleaseImranKhan
Akram Jawed54,665 просмотров • 1 год назад