
Aladeen
@Aladeen_Pro • 121,814 subscribers
Writer ✍️|Founder of Ababeel H.R Org.| Human Rights Defender ✊| Political Analysts | TikTok & FB page is Aladeen44
Shorts
Videos

ایک اورسیز کشمیری کا بوٹ پالشیوں کی غیرت جگانے کا عملی نمونہ ۔۔۔سکاٹ لینڈ کی سپریم کورٹ کے سامنے کی وڈیو ۔۔۔
Aladeen70,127 просмотров • 17 дней назад

لو جی آگئی وڈیو جس میں کرنل کی بیوی کو گھسیٹا جا رہا ہے بڑی زیادتی کی جارہی ہے بڑا حراساں کیا جا رہا ہے اف توبہ ۔۔۔۔
Aladeen71,545 просмотров • 21 дней назад

پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں۔۔۔ تھو ہے ایسی درندہ صفت فوج پر
Aladeen126,228 просмотров • 1 месяц назад

کوئ اتنا جھوٹا کیسے ہو سکتا ہے سہیل آفریدی کو ساتھ کھڑا کر کے علیمہ خان نے عمران خان پیغام پہنچایا کہ اگر ملاقات بند ہوئ یا کہیں اور شفٹ کیا گیا تو کے پی بند کر دینا مگر کل انٹرویو میں سہیل آفریدی نے صاف انکار کیا کہ اسے علم نہیں ، چاپلوسی برگیڈ حاضری لگائیں پلیز ۔۔۔
Aladeen60,386 просмотров • 1 месяц назад

آپ خود بتائیں کیا اس کے منہ میں زبان نہیں زمہ داروں کا نام لینے کی ؟؟ کیا اس کو نہیں معلوم کہ کون اس ساری نااہلیوں کے پیچھے ہے؟؟ اور اگر والدین انصاف لینے سڑکوں پر آگے احتجاج کرنے لگ گے تو آپ بتائیں کہ ان کو انصاف ملے گا یا گولی ملے گی ؟؟؟#aladeen #pimshospital
Aladeen26,345 просмотров • 19 дней назад

تیسرے درجے سے میڈل اور میٹرک کر کے فوج میں بھرتی ہونے والے فوجیوں نے اسلام آباد یونیورسٹی سے PHD کرنے والے اسامہ کو گولی مار کر شہید کیا ہے ۔۔ پڑھے لکھنے اور شعور رکھنے والے نوجوان ان جاہل وردی والوں کے سب سے بڑے ٹارگٹ ہوتے ہیں ۔۔ ہمارا ایک سولین اسامہ 7 لاکھ ڈفرز سے کروڑ درجے بہتر تھا ❤️🩹
Aladeen55,595 просмотров • 1 месяц назад

یہ اگر طلبا احتجاج کر رہے تھے تو کرنل رانی وہاں کیا لینے گئی ؟؟ یونیورسٹی انتظامیہ کہاں تھی ؟؟ اور کس قانون کے تحت بیرئر کو لات مار رہی ہے ؟ کس قانون کے تحت بچوں کو دھمکا رہی ہے ؟؟ اور پھر یہ معاملہ یونیورسٹی انتظامیہ اور سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ کو ہینڈل کرنے کے بجاۓ یہ کس قانون کے تحت حاضر سروس کرنل کو بولا رہی ہے ؟؟؟ اور کرنل کس قانون کے تحت ایک یونیورسٹی کے اندونی معاملے میں گھس رہا ہے لاٹھی چلا رہا ہے گولی چلا ہے ؟؟؟ یہ نوجوان تھوکتے ہیں تمہاری کرنل رانیوں پر اور تمہاری وردی میں بدمعاشیوں پر ۔۔۔
Aladeen24,274 просмотров • 21 дней назад

27 کو ہم ضرور سپورٹ کریں گے مگر سوال یہ ہے کہ عمران خان کے نام پر اسمبلیوں بیٹھے کھمبے جو ماہانہ لاکھوں لے رہے ہیں وہ اپنی تنخواہ کا پچیس فیصد بھی عمران خان کی رہائ پر لگانے کو تیار نہیں ۔۔۔ آخر سارا بوجھ عوام پر کیوں ؟؟؟ نوٹ: چاپلوسی برگیڈ سے بیانیہ بنایا جا رہا ہے کہ جو پارٹی فنڈ پر سوال اٹھاۓ گا وہ 27 ستمبر کی کال کے خلاف ہے ، مطلب وہی مائنڈ سیٹ کہ اگر جرنیل کی غلط پالیسی بارے سوال اٹھاؤ گے تو ملک کے خلاف ہو غدار ہو وغیرہ وغیرہ 👏👏👏
Aladeen15,316 просмотров • 13 дней назад

پڑھے لکھے نوجوان مڈل پاس حوالداروں کے ہاتھوں مارے جا رہے ہیں ۔۔۔❤️🩹
Aladeen43,906 просмотров • 1 месяц назад

کیا حال کر دیا فوج کا ، کوئ ادارہ ایسا نہیں بچا جس کو سیاست کے لیے استعمال نہیں کر رہے ۔۔ افسوس
Aladeen93,920 просмотров • 3 месяцев назад

سلام ہے ان نوجوانوں کو یہی وہ کام ہے جو ہر شہری کو کرنا ہو گا جب اپنی وردی کا ناجائز استعمال کریں گے ۔۔۔
Aladeen22,980 просмотров • 22 дней назад

کل کا جلسہ عاصم منیر کے لیے نہیں بلکہ تنقید کرنے والوں کے لیے تھا ، مسلۂ یہ نہیں کہ دو ماہ بھی گزر جائیں گے بلکہ ایشو یہ ہے کہ تب تک کشمیر میں موجود 40 ہزار اہلکار اسلام آباد پہنچ جاۓ گا اور رج کے عوام کی رگڑا لگے گا ، اتنے بڑے موقع سے فائدہ اٹھانے کے بجاۓ عاصم منیر کو دو مہینے کا وقت دے دیا گیا ہے افسوس ۔۔۔
Aladeen36,267 просмотров • 1 месяц назад

اللہ اکبر اللہ اکبر میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ ایک ہے اور اس کا کوئ شریک نہیں ، میں گواہی دیتا ہوں کہ جناب محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ ہم نے آج اپنا مقدمہ اللہ کی عدالت میں رکھ دیا ہے اور میرا یقین اور ایمان ہے کہ وہ ذات ہمیں اکیلا نہیں چھوڑے گی بے شک وہی ہمارا دوست اور مددگار ہے ۔۔
Aladeen235,539 просмотров • 1 год назад