
Aladeen
@Aladeen_Pro • 126,675 subscribers
Writer ✍️|Founder of Ababeel H.R Org.| Human Rights Defender ✊| Political Analysts | TikTok & FB page is Aladeen44
Shorts
Videos

ہم مزاحمت کے ایک نئے دور کا آغاز کریں گے ، ہم سوشل میڈیا ، اورسیز اور پاکستان میں اب پہلے سے زیادہ شدت کے ساتھ لڑیں گے ۔ کشمیر سے بلوچ تک ہر کسی کو ساتھ ملائیں گے اور بیانیے کو اگلے مرحلے میں لے کر جائیں گے ۔ ہم اب ایک پارٹی کے ورکر بن کر نہیں بلکہ ایک قوم بن کر لڑیں گے۔
Aladeen42,840 görüntüleme • 15 gün önce

تمام لوگوں کو پشاور گورنر ہاؤس کے باہر پہنچنے کی کال دے دی گئی ہے ✌️✊۔۔ #فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
Aladeen39,221 görüntüleme • 20 gün önce

ہزاروں کنٹینرز ان کے اخراجات ، راستے بند ، ہزاروں کی نفری اسلام آباد اور اٹک میں موجود ان کے اخراجات الگ۔۔۔ اور لمبا کھینچیں اس لڑائ کو اور پھنسائیں اس سسٹم کو ۔۔ بڑا زبردست فیصلہ کیا گیا ہے میاں تو کہتا ہوں 4 اکتوبر کو نکلیں اور اسلام آباد آنے کی جلدی نہ کریں بلکہ ملک بھر میں بڑی بڑی شاہراہیں بند کرنے پر غور کریں ۔۔۔#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
Aladeen51,667 görüntüleme • 1 ay önce

ایک اورسیز کشمیری کا بوٹ پالشیوں کی غیرت جگانے کا عملی نمونہ ۔۔۔سکاٹ لینڈ کی سپریم کورٹ کے سامنے کی وڈیو ۔۔۔
Aladeen70,582 görüntüleme • 2 ay önce

عمران خان کی ترجیہات ہمیشہ غریب عوام رہی ہے ، کبھی کینسر ہاسپٹل کبھی نمل یونیورسٹی کبھی پناہ گاہ تو کبھی دس دس لاکھ ہیلتھ انشورنش اور بیگانی جنگوں سے انکاری جبکہ دوسری طرف ڈاکو ڈفر الائنس کی ترجیہات اربوں کے جہاز ، نئی مرسیڈیز گاڑیاں ، بیرونِ ملک جائدادیں اور ڈالروں کے لیے معصوم پختونوں کی قربانی الگ۔۔ عمران خان زندہ باد ❤️🩹
Aladeen15,934 görüntüleme • 12 gün önce