
Aladeen
@Aladeen_Pro • 121,814 subscribers
Writer ✍️|Founder of Ababeel H.R Org.| Human Rights Defender ✊| Political Analysts | TikTok & FB page is Aladeen44
Shorts
Videos

تیسرے درجے سے میڈل اور میٹرک کر کے فوج میں بھرتی ہونے والے فوجیوں نے اسلام آباد یونیورسٹی سے PHD کرنے والے اسامہ کو گولی مار کر شہید کیا ہے ۔۔ پڑھے لکھنے اور شعور رکھنے والے نوجوان ان جاہل وردی والوں کے سب سے بڑے ٹارگٹ ہوتے ہیں ۔۔ ہمارا ایک سولین اسامہ 7 لاکھ ڈفرز سے کروڑ درجے بہتر تھا ❤️🩹
Aladeen55,595 次观看 • 1 个月前

یہ اگر طلبا احتجاج کر رہے تھے تو کرنل رانی وہاں کیا لینے گئی ؟؟ یونیورسٹی انتظامیہ کہاں تھی ؟؟ اور کس قانون کے تحت بیرئر کو لات مار رہی ہے ؟ کس قانون کے تحت بچوں کو دھمکا رہی ہے ؟؟ اور پھر یہ معاملہ یونیورسٹی انتظامیہ اور سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ کو ہینڈل کرنے کے بجاۓ یہ کس قانون کے تحت حاضر سروس کرنل کو بولا رہی ہے ؟؟؟ اور کرنل کس قانون کے تحت ایک یونیورسٹی کے اندونی معاملے میں گھس رہا ہے لاٹھی چلا رہا ہے گولی چلا ہے ؟؟؟ یہ نوجوان تھوکتے ہیں تمہاری کرنل رانیوں پر اور تمہاری وردی میں بدمعاشیوں پر ۔۔۔
Aladeen24,274 次观看 • 21 天前

27 کو ہم ضرور سپورٹ کریں گے مگر سوال یہ ہے کہ عمران خان کے نام پر اسمبلیوں بیٹھے کھمبے جو ماہانہ لاکھوں لے رہے ہیں وہ اپنی تنخواہ کا پچیس فیصد بھی عمران خان کی رہائ پر لگانے کو تیار نہیں ۔۔۔ آخر سارا بوجھ عوام پر کیوں ؟؟؟ نوٹ: چاپلوسی برگیڈ سے بیانیہ بنایا جا رہا ہے کہ جو پارٹی فنڈ پر سوال اٹھاۓ گا وہ 27 ستمبر کی کال کے خلاف ہے ، مطلب وہی مائنڈ سیٹ کہ اگر جرنیل کی غلط پالیسی بارے سوال اٹھاؤ گے تو ملک کے خلاف ہو غدار ہو وغیرہ وغیرہ 👏👏👏
Aladeen15,316 次观看 • 13 天前

کل کا جلسہ عاصم منیر کے لیے نہیں بلکہ تنقید کرنے والوں کے لیے تھا ، مسلۂ یہ نہیں کہ دو ماہ بھی گزر جائیں گے بلکہ ایشو یہ ہے کہ تب تک کشمیر میں موجود 40 ہزار اہلکار اسلام آباد پہنچ جاۓ گا اور رج کے عوام کی رگڑا لگے گا ، اتنے بڑے موقع سے فائدہ اٹھانے کے بجاۓ عاصم منیر کو دو مہینے کا وقت دے دیا گیا ہے افسوس ۔۔۔
Aladeen36,267 次观看 • 1 个月前

اللہ اکبر اللہ اکبر میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ ایک ہے اور اس کا کوئ شریک نہیں ، میں گواہی دیتا ہوں کہ جناب محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ ہم نے آج اپنا مقدمہ اللہ کی عدالت میں رکھ دیا ہے اور میرا یقین اور ایمان ہے کہ وہ ذات ہمیں اکیلا نہیں چھوڑے گی بے شک وہی ہمارا دوست اور مددگار ہے ۔۔
Aladeen235,539 次观看 • 1 年前