
𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
@AliCh7777 • 17,386 subscribers
میرا لیڈر میرا نظریہ نواز شریف ❣️ بہر سو رقصِ بسمل بود،شب جائے کہ من بودم
Shorts
Videos

بچے کی ذہانت اور بروقت ایکشن نے بڑی واردات ناکام بنا دی وڈیو پتہ نہیں پرانی ہے یا نئی مگر بچے کی بہادری دیدنی ہے۔۔👌👏❣️👇
𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪457,508 просмотров • 8 дней назад

بیٹیوں کی ایسی تربیت کا قائل ہوں شیرنی پالی ہے شیر نے باپ بھی ٹکر کا اور بیٹی بھی سوا سیر
𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪619,025 просмотров • 1 год назад
1:54
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جلسے سے گرفتار یوتھیے کی شلوار اتاری تو اس کے پوسٹ آفس سے پاؤڈر برآمد کر لیا
𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪125,259 просмотров • 4 месяцев назад
0:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:00
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ بنکرز اسرائیلیوں کے لیے ہیں تم دفع ہو جاؤ گو انڈیا بیک اسرائیلیوں نے انڈین لڑکی کی انڈیا والی کر دی 😂🤣😂
𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪325,972 просмотров • 1 год назад
2:50
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

لڑکی کو میٹرو میں ہراساں کرنے والے شخص کی بہادر لڑکی نے درگت بنا دی۔ آج میں تمہیں اپنے لیے چھوڑ دوں کل تم کسی اور کو تنگ کرو گے
𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪125,284 просмотров • 6 месяцев назад

پاکستان ائیر چیف ایف سولہ F16 اڑاتے ہوئے قوم کا حوصلہ بڑھاتے اور ہندوستان کو واضح پیغام دیتے ہوئے 🦾🇵🇰❤️
𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪280,177 просмотров • 1 год назад

خالد بٹ اور مصطفی چوہدری کا نیا شاہکار وائرل۔۔۔ ڈمی امیر خان متقی تندوری 😂👏
𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪116,526 просмотров • 6 месяцев назад

پیپلز پارٹی کو اپنے ہاتھ سے ترتیب دینے والے جے اے رحیم کے ساتھ بھٹو کا ظلم ۔۔ بھٹو بھی محسن کش تھا عمران بھی محسن کش ہے ۔ موجودہ پیپلز پارٹی کی محسن کشی دیکھنی ہو تو محسن نقوی کھل کر ایک بار پیپلز پارٹی کی مخالفت کر کے دیکھیں اقتدار کے لیے محسن نقوی کے تمام احسانات پس پشت ڈال کر پیپلز پارٹی کے محسن نقوی کے ساتھ جو کرنا ہے وہ ڈھکا چھپا نہیں ۔
𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪13,007 просмотров • 16 дней назад

بات پیپلز پارٹی کی مخالفت اور تنقید سے بہت آگے کی ہے پیپلز پارٹی کے نمائندے مٹھی, تھرپارکر ، بدین ، لاڑکانہ، عمر کوٹ کے ہاریوں ، نوازے گئے سرکاری ملازموں ، انکم سپورٹ اُمیدواروں کی نمائندگی کریں لیکن جب آپ انہیں اٹھا کر کراچی کے پڑھے لکھے باشعور عوام کے اوپر مسلط کریں گے اور دیہی سندھ کے لوگ بین الاقوامی بزنس حب کی چکا چوند بتیوں کو دیکھتے ہیں تو وہاں کے وسائل کو ایک چین کی صورت دیمک کی طرح چاٹتے ہیں ۔۔ تو کراچی حیدرآباد سکھر جیسے بڑے شہری علاقوں پر یہ دیہی طبقہ مسلط کرنے پر اگر شہری علاقے میں الگ یونٹ صوبے کا مطالبہ نہ ہی ناجائز ہے نہ غیر قانونی ۔ باقی ڈونٹ ٹیل می کہ پیپلز پارٹی کا ووٹ بینک ہے ایک ماہ کا وقت رکھ کر لاڑکانہ مریم نواز سے ذرداری صاحب خود ان کیمرہ الیکشن لڑ لیں لگ پتہ جائے گا ووٹ بینک اور مقبولیت دونوں کا۔
𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪18,917 просмотров • 27 дней назад