
𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
@AliCh7777 • 17,386 subscribers
میرا لیڈر میرا نظریہ نواز شریف ❣️ بہر سو رقصِ بسمل بود،شب جائے کہ من بودم
Shorts
Videos
1:54
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:00
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
2:50
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پیپلز پارٹی کو اپنے ہاتھ سے ترتیب دینے والے جے اے رحیم کے ساتھ بھٹو کا ظلم ۔۔ بھٹو بھی محسن کش تھا عمران بھی محسن کش ہے ۔ موجودہ پیپلز پارٹی کی محسن کشی دیکھنی ہو تو محسن نقوی کھل کر ایک بار پیپلز پارٹی کی مخالفت کر کے دیکھیں اقتدار کے لیے محسن نقوی کے تمام احسانات پس پشت ڈال کر پیپلز پارٹی کے محسن نقوی کے ساتھ جو کرنا ہے وہ ڈھکا چھپا نہیں ۔
𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪13,007 次观看 • 16 天前

بات پیپلز پارٹی کی مخالفت اور تنقید سے بہت آگے کی ہے پیپلز پارٹی کے نمائندے مٹھی, تھرپارکر ، بدین ، لاڑکانہ، عمر کوٹ کے ہاریوں ، نوازے گئے سرکاری ملازموں ، انکم سپورٹ اُمیدواروں کی نمائندگی کریں لیکن جب آپ انہیں اٹھا کر کراچی کے پڑھے لکھے باشعور عوام کے اوپر مسلط کریں گے اور دیہی سندھ کے لوگ بین الاقوامی بزنس حب کی چکا چوند بتیوں کو دیکھتے ہیں تو وہاں کے وسائل کو ایک چین کی صورت دیمک کی طرح چاٹتے ہیں ۔۔ تو کراچی حیدرآباد سکھر جیسے بڑے شہری علاقوں پر یہ دیہی طبقہ مسلط کرنے پر اگر شہری علاقے میں الگ یونٹ صوبے کا مطالبہ نہ ہی ناجائز ہے نہ غیر قانونی ۔ باقی ڈونٹ ٹیل می کہ پیپلز پارٹی کا ووٹ بینک ہے ایک ماہ کا وقت رکھ کر لاڑکانہ مریم نواز سے ذرداری صاحب خود ان کیمرہ الیکشن لڑ لیں لگ پتہ جائے گا ووٹ بینک اور مقبولیت دونوں کا۔
𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪18,917 次观看 • 27 天前