
Ali Hassan
@AliJrnlst • 1,524 subscribers
Student Of Journalism & Politics | Reporter | Tweets Reflect My Personal Analysis | Reposts & Sharing Third-Party Analysis ≠ Endorsement
Videos

کور کمانڈر بلوچستان نے 7 گھنٹے بریفننگ دی جس میں انہوں نے بار بار کہا کہ بلوچستان کو جادو کی جھپی کی ضرورت ہے، اگر وہ آپ سے دور جاتے ہیں تو اسے مزید اپنے گلے سے لگانے کی ضرورت ہے، انہوں نے کہا کہ ہم مختلف جگوں پر جا کر لوگوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔ عاصمہ شیرازی Asma Shirazi #Balochistan #Quetta #PakArmy
Ali Hassan393,533 views • 16 days ago

خیبرپختونخوا میں آئین کے آرٹیکل 232 اور 234 کا استعمال صدر مملکت کر سکتا ہے جس کے تحت صوبے کے معاملات وفاق کے ہاتھ میں آجائیں گے لیکن صوبہ ملٹری اسٹبلشمنٹ چلائے گی، چونکہ یہ عارضی حل ہے اور اسمبلی کی مدت ختم ہونے میں ڈھائی سال باقی ہیں تو یہ معاملہ آئینی عدالت میں جائے گا اور اس میں سہیل آفریدی کے علاوہ بھی خیبرپختونخوا حکومت کیخلاف کچھ معاملات پر چارج شیٹ کیا جائے گا۔ منیب فاروق Muneeb Farooq #KPK #PTI #SohailAfridi
Ali Hassan37,785 views • 3 days ago

سہیل آفریدی کیلئے اگلے 72 گھنٹے بہت اہم ہے کیونکہ بیرسٹر گوہر اور پی ٹی آئی کے چند اور رہنما سر تھوڑ کوشش کر رہے ہے کہ کسی طرح سہیل آفریدی بچ جائے، اب دیکھنا یہ ہے کہ سہیل آفریدی کی قسمت یاوری کرتی ہے اور ریاست کے موقف میں تبدیلی آتی ہے یا لچک نام کی کوئی چیز نہیں ہیں۔ منیب فاروق Muneeb Farooq #KPK #PTI #SohailAfridi
Ali Hassan24,764 views • 2 days ago

عمران خان سے متعلق ”کہی“ بات ہو رہی تھی کہ عمران خان کی جماعت کیساتھ تو معاملات آگے بڑھ رہے ہے تو کیوں نا عمران خان سے بھی معاملات طے کرے، انکو آفر کرے جس میں وہ کسے موقع پر بحثیت پارٹی لیڈر شامل ہو، جسکے جواب میں کہا گیا کہ ”یہ صفا ہی پاڑ دے“۔ منیب فاروق Muneeb Farooq #ImranKhan #PTI
Ali Hassan11,411 views • 2 days ago

وزیرآباد میں وہاں کے بار کے صدر کے گھر پر تھوڑپھوڑ کر کے کیا Precedent Set کیا ہے کیا یہ ایک مہذب معاشرہ ہے؟ کیا پنجاب حکومت کو اس پر جوابدہ نہیں ہونا چاہئے، یوٹیوبر(حسنین رفیق) کے گھر وزیراعلی کے رکھنے پر تھوڑپھوڑ کیا گیا اسکی کیا ضرورت تھی، پھر آپ سہیل آفریدی کو تعنے کستے ہو، دکانیں آپ بند کروا دے، لائٹیں آپ بند کروائے، پولیس آپ کھڑی کروا دے تو پھر بندے حوا میں سے آئیں گے۔ منیب فاروق Muneeb Farooq #PTI #SohailAfridi
Ali Hassan42,568 views • 13 days ago

کل کا دن اہم ہے کیونکہ کل علیمہ خان سے متعلق فیصلہ آنا ہے، اگر کل انکی سزا موخر ہو جاتی ہے تو سمجھے کہ ابھی سپیس ہے لیکن اگر کل انکو سزا ہو جاتی ہے جو ہمارے کچھ دوست کہتے ہیں کہ سزا انکی پکی ہے تو پھر سمجھے کام خراب ہے اور تحریک انصاف کیلئے کوئی سپیس نہیں ہے۔ منیب فاروق Muneeb Farooq #PTI #AleemaKhan #ImranKhan
Ali Hassan20,783 views • 6 days ago

محسن نقوی کو گلہ تھا کہ NCCI میں وہ کام نہیں ہو رہا جو ہونا چاہیے اب علی ناصر رضوی کی تعیناتی سے فیک نیوز نیوز کیخلاف Aggressively جایا جائے گا کیونکہ علی رضوی 18 گھنٹے کام کرنے والے آدمی ہے اور بہت ایگریشن میں کام کرتے ہیں۔ منیب فاروق Muneeb Farooq #NCCI #MohsinNaqvi #IslamabadPolice
Ali Hassan50,194 views • 18 days ago

کہنے والے کہتے ہے کہ پیپلزپارٹی کا لڑائی کا انجام اچھا نہیں ہوگا اور انکو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا، اسلام آباد اور پنڈی میں سوچ یہ ہے کہ کراچی کو ہم نے ٹھیک کرنا ہے Come what may، کراچی کیلئے بہت بڑی تبدیلیاں لائن اپ ہے اور ہونے جا رہی ہیں، پنجاب کو چار حصے(صوبے) بنانے کا Plan ہو رہا ہے پنڈی اور اسکے اردگرد مضافات اور ٹیکسلا سمیت اسلام آباد کے ساتھ چلے جائے۔ منیب فاروق Muneeb Farooq #PPP #PMLN #Karachi
Ali Hassan32,572 views • 13 days ago

یہ فیصلہ کر لیا گیا ہے کہ اب اس طرح نہیں چلا جا سکتا اور اب اگے بڑھا جائے گا، یہ معاملہ سہیل آفریدی پر روکھتا ہوا نظر نہیں آرہا بلکہ خیبرپختونخوا حکومت سے متعلق جن چیزوں پر پردہ پڑا ہے وہ بھی ایکسپوز ہوگی،سخت تقاریر کرنے والے کیخلاف بھی کھیرا تنگ ہوگا، آنے والے دنوں میں کچھ کیسز اور انکے فیصلوں میں تیزی آئے گی، ضرورت پڑنے پر چند اور اقدامات بھی لئے جا سکتے ہیں۔ منیب فاروق Muneeb Farooq #KPK #SohailAfridi #PTI
Ali Hassan11,467 views • 4 days ago

ایران کا ساتھ دینے پر پاکستان نے کچھ برادر اسلامی ممالک کی سرد مہری (ناراضگی) مول لی تھی، یو اے ای کی بھی خواہش تھی کہ پاکستان ہمارے ساتھ کھڑا ہو لیکن پاکستان اسرائیل کیخلاف ایک اسلامی ملک ایران کیساتھ کھڑا رہا، اب پاکستان نے ایرانی حکام کو آگاہ کر دیا کہ سعودی عرب پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور کیا جائیگا۔ منیب فاروق #pakistán #iran #ksa #SaudiArabia #IranWar Muneeb Farooq
Ali Hassan82,970 views • 2 months ago

پٹرول ریلیف سکیم کی ریجسٹریشن کا مکمل طریقہ کار شناختی کارڈ نمبر، نمبر پلیٹ، صوبے کی پہلا لیٹر، گاڑی/موٹرسائکل کی ریجسٹریشن تاریخ اور 9771 پر سینڈ کرے اپکو تصدیقی میسیج آجائے گا، پٹرول ڈالنے سے قبل ٹوکن کیلئے TOK لکھے آپکا ٹوکن نمبر آجائے گا موٹرسائیکل کیلئے 5لیٹر پر 500روپے جبکہ گاڑیوں کیلئے 10 لیٹر پر 1000 روپے ریلیف ہوگا۔ وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ #PMLN #ShehbazSharif #PetrolDiesel #PetrolRelief
Ali Hassan10,596 views • 16 days ago
No more content to load