
Ali Raza Shaaf
@AliRazaShaaf • 10,859 subscribers
Journalist | Columnist | Broadcast Media I Digital Media Consultant
Shorts
Videos

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملک کے دفاع کے لیے سابق فوجیوں کی گراں قدر خدمات اور عمر بھر کی کاوشوں کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا قومی استحکام کو مضبوط بنانے میں سابق فوجیوں کے مسلسل کردار کو بھی سراہا سابق فوجیوں کا تجربہ، رہنمائی اور مسلسل وابستگی ایک قیمتی ادارہ جاتی اثاثہ ہے
Ali Raza Shaaf186,947 次观看 • 16 天前

شریف خاندان کو شکست فاش ہوچکی ،بالآخر عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کردیا گیا ،شریف خاندان کے منہ پر زبرست طمانچہ لگا ہے،صدیق جان سرپرائز سے پہلے 👇 میں بار بار کہہ رہا تھا کہ عمران خان شفا ہسپتال منتقل نہیں ہوں گے،وہ نوازشریف نہیں بننا چاہتے،صدیق جان سرپرائز کے بعد
Ali Raza Shaaf83,206 次观看 • 9 天前

محسن نقوی کا بیان ذاتی رائے ہے،اُس پر بات نہیں کروں گا لیکن گُڈ گورننس کے بغیر معاملات حل نہیں ہوسکتے،پاکستان کی سیکیورٹی کے لئے گُڈ گورننس بہت ضروری ہے،سارے مسئلے حل نہیں ہورہے،اس پر سنجیدہ بحث ہونی چاہیے،اس کا مطلب ہے کہ گُڈ گورننس کے لئے کچھ کرنا پڑے گا،ڈی جی آئی ایس پی آر
Ali Raza Shaaf78,641 次观看 • 1 个月前

پاکستان مذاکرات کے لئے آنے والے امریکی اور ایرانی مہمانوں کو“VVIP-1” سیکیورٹی فراہم کرے گا۔ زمینی ،فضائی نگرانی کے ذریعے نقل و حرکت کو محفوظ بنایا جائے گا۔سمندری حدود میں بھی سیکیورٹی کی خصوصی لیئر تعینات ہوگی۔ وی وی آئی پی ون سیکیورٹی کی اعلیٰ ترین کیٹگری ہے جس میں ملٹی لیئرز سیکیورٹی انتظامات کیے جاتے ہیں۔
Ali Raza Shaaf222,099 次观看 • 4 个月前

یہ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی ہیں جن سے متعلق حکومت نے انکشاف کیا کہ اِن کا بیٹا سفارتی پاسپورٹ پر یورپ گیا وہاں جاکر پاسپورٹ سرنڈر کیا اور اسائلم لے لیا۔ اقبال آفریدی نے کہا یہاں امن نہیں،میرے بیٹے سے پہلے کتنے لوگوں نے اسائلم حاصل کی؟ یعنی حکومتی دعوے کی تصدیق کردی۔ اقبال آفریدی نے یہ بھی تاثر دیا کہ مجھے موقع ملا تو میں بھی اسائلم لوں گا،اگر عمران خان رہا نہیں ہوتا تو یہ ملک رہنے کے قابل ہی نہیں رہے گا۔ پی ٹی آئی ہی پرسوں پاکستانی پاسپورٹ کی رینکنگ پر مہم چلارہی تھی بھئی رینکنگ کیسے بہترہو؟ جب اقبال آفریدی جیسوں کے بچے بلیو پاسپورٹ بھی بیرون ملک سرنڈر کریں،ناجائز فائدہ اٹھائیں
Ali Raza Shaaf168,042 次观看 • 3 个月前

حلف اٹھاکر کہہ رہی ہوں،آج تک نہ میں نے کبھی سوچا،نہ نوازشریف اور شہبازشریف نے کبھی سوچا کہ عمران خان کا جیل میں AC اتروادیں،یا کھانا بند کردیں،بلکہ نوازشریف نے ایک دن کہا عمران خان کا ایک اے سی ہے اُسے دو AC دے دو،کوئی تکلیف نہیں ہونی چاہیے،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
Ali Raza Shaaf193,132 次观看 • 6 个月前

شکریہ ایم آئی! ڈکی بھائی نے رہائی کے بعد پہلا وی لاگ بنایا ہے جو اس نے کیا،یا اس کی وجہ سے لوگوں نے نقصان اٹھایا،اس پر اس نے معافی مانگی ہے۔ لیکن ڈکی ، کی حراست میں کہانی سن کر آپ کی آنکھیں نم ضرور ہوں گی۔ کیسے اداروں میں چند کالی بھیڑے لوگوں کو exploit کرتی ہیں۔ ڈکی کی بیوی کو ملاقات کے بہانے بلاکر مقدمے میں نامزد کرنے کی دھمکیاں دی جاتی تھی،اس کے بدلے ڈکی سے 60 لاکھ روپے رشوت لی گئی۔ ڈکی کے کرپٹو اکاؤنٹ سے 9 کروڑ کے قریب انوسٹیگیشن آفیسر نے ذاتی اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کیے،ڈکی نے یہ بات FIA کے ایک اور آفسیر کو بتائی اس کے بعد معاملہ پورے ڈیپارٹمنٹ میں پھیل گیا تو مجبوراً یہ رقم ریکارڈ پر لانی پڑی،جس کے بعد سرفراز چوہدری نے پوڈکاسٹ میں ذکر کیا۔ بہت باریکی سے گیم ڈالی جارہی تھی لیکن غلطی یہ ہوئی کہ ڈکی کو کہہ بیٹھے کہ تمہیں پتہ نہیں تم نے کیا ،کردیا ہے اس کیس کے پیچھے ISI اور MI ہے،یعنی اداروں کے نام پر مال بنانے دھندہ چل رہا تھا۔ یہ بات باہر نکل گئی،تب MI کی انٹری ہوتی ہے،وہ اپنے طور پر تحقیقات کرتے ہیں۔ ایم آئی کا ایک آفیسر ڈکی سے ملتا ہے،رشوت سے متعلق تفصیل لیتا ہے۔ ڈکی نے ایم آئی کو اپنے وی لاگ میں بِگ برادر کا نام دیا ہے،جس نے ڈکی اور اس کی فیملی کیساتھ ہونے والی ذیادتیوں سے نکالا۔ ڈکی نے جو حراست میں حالات کا ذکر کیا ہے،کمنٹ باکس پڑھ لیں لوگ اُن چند این سی سی آئی اے کے افسران پر شدید غصے کا اظہار کررہے ہیں جو نوکری سے نکالے جاچکے ہیں۔ اور BIG Brother سے انتہائی پیار،محبت اور خلوص کا اظہار کررہے ہیں،ایم آئی کو دعائیں دے رہے ہیں۔ ڈکی نے بہت کچھ ایسا بیان کیا ہے جو اس امر کی غمازی کرتا ہے کہ اچھے خاصے کیس کو کس طرح بگاڑا جاتا ہے۔ ڈکی نے وی لاگ کے اختتام میں ملٹری انٹیلی جینس اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا شکریہ ادا کیا ہے۔
Ali Raza Shaaf215,338 次观看 • 8 个月前

ترجمان پاکستان ائیرفورس نے تصدیق کی ہے کہ اب نمبر 0-7 سے 0-8 ہوچکا ہے،یعنی پاکستان کے پاس جو مصدقہ ثبوت کیساتھ اطلاعات ہیں اس کے مطابق بھارت کے 8 طیارے تباہ ہوئے جس میں 4 رافیل،ایک Su-30،ایک مِگ 29،ایک میراج 2000 اور ایک مہنگا ملٹی رول اَن مین سٹم پاک فضائیہ نے تباہ کیا۔
Ali Raza Shaaf85,118 次观看 • 3 个月前

