
Alina Noor
@AlinaNoor92 • 13,137 subscribers
A fervent supporter of Imran https://t.co/ArZrfBbjyJ
Shorts
Videos

استغفراللہ!! ﷲ میاں ہم بہت گناہگار ہیں ہمیں معاف فرما دے۔یہ کیا ہو گیا ہے پاکستان کو 😭😭😭
Alina Noor177,477 görüntüleme • 1 ay önce

شازیہ میری بہن میں کبھی نہ سہتا!، ناظرین آپ سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو کوئی ہنر سیکھائیں بلاول بھٹو بہت سٹریس میں ہیں اور سٹریس اس بات کا ہے کہ ان کے کھانچے اور دیگر اخراجات شدید خطرے میں ہیں جب آگ لگے کو تو سب تک آئیگی اور اب یہ آگ انکی جیبوں تک آگئی ہے۔ شیری رحمان پاس بیٹھی مسکرا رہی ہیں جیسے کلاس میں ہمارے دوست کو ٹیچر سے ڈانٹ پڑتی تھی تو ہم مسکراتے تھے ،زورین نظامانی
Alina Noor94,265 görüntüleme • 1 ay önce

آیی ایم ایف سے جو لوگ آتے ہیں پیسے دینے کے لئے وہ sneakers اور جینز میں ہوتے ہوتے ہیں اور جو آگے سے ہمارے پاکستانی پیسے مانگنے والے ہوتے ہیں انہوں نے Patek Phillipe کی گھڑیاں پہنی ہوتی اور Canali کے سوٹ پہنے ہوتے ہیں دیپک پروانی ان سوٹوں کی اور گھڑیوں کی قیمتیں دیکھ کر تو میں حیران ہی رہ گئی!! Loan lo lekin style sy
Alina Noor17,196 görüntüleme • 9 gün önce

یہ کیا چل رہا ہے پاکستان میں !! پلیز ایسے ٹک ٹاکرز کیخلاف آواز اٹھائیں !! اس کو فورا گرفتار کرنا چاہیئے !!
Alina Noor175,231 görüntüleme • 3 ay önce

غریدہ فاروقی صاحبہ کا میں آپ کو ایک واقعہ سناتا ہوں جس سے آپ کو ان کی اخلاقیات کا اندازہ ہو جائیگا Covid کے دور میں جب بہت زیادہ خوف تھا تو غریدہ صاحبہ نے مجھے کال کی کہ میرے ٹیسٹ کا ارینج کریں ، اور پھر کہا کہ ان کے گھر کے لئے grocery بھی منگوا دیں اور پیسے میں خود دوں گی ۔ میں نے اپنے ایک بڑے وفادار آدمی کو بھیجا اس نے grocery پہنچائی شہباز گل Grocery کے پیسے تو دے دئیے مگر اس کے بعد جو ہوا وہ سنیں شہباز گل کی زبانی #خان_کی_رہائی_کا_منصوبہ_دو
Alina Noor127,580 görüntüleme • 5 ay önce

زورین نظامانی نے ایک اور کالم لکھ لیا اور اس کا عنوان کے عورت کے پیچھے نہیں بھاگنا چاہئے اگر وہ آپ سے ہائی سٹیٹس کی ہو تو بالکل اس کے پیچھے مت بھاگے اور اپنے دوست کا قصہ سنا ڈالا۔یقین مانے کہ مجھے بہت عجیب لگا کہ اب زورین کیسے عنوانات پر بات کررہا،مگر کہانی کے اینڈ میں بات سمجھ میں آگئی کہ کیا کہنا چاہ رہے!! دیکھتے ہیں کیا آپ کو بھی سمجھ آج آئیگی کہ وہ ہائی سٹیٹس والی لڑکی کون اور زورین کا وہ دوست کون ہے جس کا وہ واقعہ زورین سنا رہا؟
Alina Noor55,357 görüntüleme • 2 ay önce

اب یہ کیا قصہ ہے! ایک آدمی ضیا ء چشتی پاکستانی origin کا انٹرنیشنل کمپنی کا co founder 2019 میں US کی عدالت نے اس کو مجرم قرار دیا جنسی ہراسگی کے کیس میں اب اس کو ہماری حکومت TRG میں واپس آنے راستہ نکال رہی ہے کیا ہم پاکستان کو مذاق بنا رہے ہیں یہ وہ آدمی ہے جس کی وجہ سے امریکہ میں ایک قانون بدل دیا گیا تھا اک عورت کے آواز اٹھانے پر،نادیہ جمیل
Alina Noor29,680 görüntüleme • 1 ay önce

جمائما اور عمران خان کی شادی ٹوٹنے کی اصل وجہ جمائما پر پاکستان میں ٹائل سمگل کرنے کا جھوٹا کیس تھا۔جمائما اپنے یو کے والے گھر کے لئے ٹائلز خرید کر بھیج رہی تھی کہ انہوں نے ان ٹائیلز کو کوئی موہنجو دراڑوں کی ٹائلز بنا کر پیش کردیا!! سنیں سارا واقعہ !! #CrueltyAgainstKhanOnEid
Alina Noor70,840 görüntüleme • 3 ay önce

نوے کی دہائی میں ڈرامہ سیریل عروسہ نشر ہوا تھا جس میں مشی خان ہیروئین اور شمع جونیجو ولن تھی، اس کے بعد مشی خان ایک کامیاب اداکارہ بن کر ابھری اور شمع جونیجو ایک فلاپ اداکارہ بنی، لیکن آج حقیت میں بھی مشی خان ہیروئین اور شمع جونیجو ولن ہی ثابت ہوئی! مشی خان حق کیساتھ کھڑی ہیں جبکہ شمع جونیجو باطل کیساتھ!!
Alina Noor136,751 görüntüleme • 8 ay önce

آپ سب بلا وجہ ہی فوجیوں کی وائیرل ویڈیو پر ناراض ہو رہے کہ اس میں برطانیہ کی ملکہ ہے ،سکاٹش میوزک ہے سارے برٹش لباس میں ملبوس ہیں اور کوئی عام عوام نہیں یعنی کوئی میرا اور آپ جیسا نہیں اس میں سویلینز یا پاکستانیوں کی ترجمانی نہیں،آپ غلط سوچ رہے ہیں یہ دیکھیں یہ ویڈیو دیکھیں اس میں اور آپ بھی موجود ہیں! ZEShan ⚫
Alina Noor34,463 görüntüleme • 1 ay önce

میں اپنے سابقہ شوہر عمران خان کے گھر لاہور میں جوائنٹ فیملی میں رہی ہوں اور ہماری شادی واحد شادی تھی جو کہ ارینجڈ نہیں تھی،جمائما خان یاد رہے کہ جمائما نے زمان پارک میں عمران خان کی فیملی سے متاثر ہو کر فلم بنائی جس کا موضوع ارینج میرج تھا، جس میں ارینج میرج کو ایک مثبت چیز کے طور پر پیش کیا گیا تھا. #تحریک_تو_چلے_گی
Alina Noor143,691 görüntüleme • 11 ay önce