There is no such thing as IMPOSSIBLE.
IMPOSSIBLE says it self that I'M POSSIBLE.
Shorts
آپ کو عمران سے لاکھ اختلافات ہو سکتے ہیں لیکن ایک بات داد دینی پڑے گی انہوں نے لوگوں کو سندھی ، پشتون،پنجابی، بلوچی کشمیری سے نکال کر ایک قوم بنا دیا ہے اور یہ بات ان کو ہضم نہیں ہوتی۔