
Aman Afridi
@AmanAfridi_1 • 16,019 subscribers
سب سے بڑی پہچان نبی کرئم ﷺ کا امتی سیاست اللہ کی رضا کیلئے MPA Pk90 in sha ALLAH _ President Human Rights Kohat Division
Shorts
Videos

ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں مانتا خرم بھائی کا کوہاٹ انے پر شاندار استقبال ۔۔!
Aman Afridi32,709 просмотров • 7 месяцев назад

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور سے ایک ویڈیو وائرل ہوتی ہے جس پر سہیل آفریدی ایکشن لے کر خود رات گئے ہسپتال پہنچ جاتا ہے ۔۔ یہاں پر سائل شکایت کرتا ہے کہ ڈاکٹرز موبائل استعمال کرتے ہے تو سہیل آفریدی کہتا ہے میں آج سے ہدایات جاری کرتا ہوں کہ دوران ڈیوٹی ، ڈاکٹر ، ٹیچر اور کوئی بھی سرکاری اہلکار موبائل کے استعمال پر پابندی ہوگی اگر کوئی استعمال کرے اس کی آپ لوگوں نے ویڈیو بنانی ہے اور میں وزیراعلی کمپلین سیل بناتا ہوں اس کا ایپ ہوگا اس پر آپ نے ویڈیو سینڈ کرنی ہے پھر میں جانو اور میرا کام جانے ۔۔ ویلڈن سہیل آفریدی 👏🏻👏🏻
Aman Afridi16,966 просмотров • 6 месяцев назад

اگر آج ہم نا نکلے گھروں میں بیٹھے رہے تو سب سے بڑے مجرم ہم خود ہونگے ہم نے نکلنا ہوگا تو حقیقی آزادی ہمیں ملے گی ۔۔!
Aman Afridi10,423 просмотров • 4 месяцев назад

اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں اپنا مقدمہ پیش کر دیا ۔۔! #مشن_نور_مجھے_ہے_حکمِ_اذان
Aman Afridi10,251 просмотров • 9 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки