
Aman Afridi
@AmanAfridi_1 • 16,019 subscribers
سب سے بڑی پہچان نبی کرئم ﷺ کا امتی سیاست اللہ کی رضا کیلئے MPA Pk90 in sha ALLAH _ President Human Rights Kohat Division
Shorts
Videos

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور سے ایک ویڈیو وائرل ہوتی ہے جس پر سہیل آفریدی ایکشن لے کر خود رات گئے ہسپتال پہنچ جاتا ہے ۔۔ یہاں پر سائل شکایت کرتا ہے کہ ڈاکٹرز موبائل استعمال کرتے ہے تو سہیل آفریدی کہتا ہے میں آج سے ہدایات جاری کرتا ہوں کہ دوران ڈیوٹی ، ڈاکٹر ، ٹیچر اور کوئی بھی سرکاری اہلکار موبائل کے استعمال پر پابندی ہوگی اگر کوئی استعمال کرے اس کی آپ لوگوں نے ویڈیو بنانی ہے اور میں وزیراعلی کمپلین سیل بناتا ہوں اس کا ایپ ہوگا اس پر آپ نے ویڈیو سینڈ کرنی ہے پھر میں جانو اور میرا کام جانے ۔۔ ویلڈن سہیل آفریدی 👏🏻👏🏻
Aman Afridi16,966 views • 6 months ago

اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں اپنا مقدمہ پیش کر دیا ۔۔! #مشن_نور_مجھے_ہے_حکمِ_اذان
Aman Afridi10,251 views • 9 months ago
No more content to load