Aman Afridi's banner
Aman Afridi's profile picture

Aman Afridi

@AmanAfridi_116,019 subscribers

سب سے بڑی پہچان نبی کرئم ﷺ کا امتی سیاست اللہ کی رضا کیلئے MPA Pk90 in sha ALLAH _ President Human Rights Kohat Division

Shorts

سہیل آفریدی نے جس مسجد کے بارے میں کہا تھا اسی مسجد و مدرسے کو لیکر تیراہ کے لوگ احتجاج کر رہے ہے جو بینر اٹھایا ہوا ہے اس پر صاف صاف لکھا گیا ہے سیکورٹی فورسز کے ہاں بارہ سال سے زیر قبضہ مسجد و مدرسہ فل فور خالی کیا جائے اور جو پشتو میں بندہ تقریر کر رہا ہے وہ یہی بات کر رہا ہے جو سہیل آفریدی نے کہی ہے کہ یہ پورے قوم کا تاریخی مرکز ہے اگر دیکھا جائے تو اس میں ڈش انٹینا لگا ہوا ہے ، کتے اندر باہر جاتے ہے ، گدھوں کو باندھا گیا ہے یہ بیان کر رہا ہے ۔۔

303,386 просмотров

یہ لیجئے کھچا کھچ بھرا ہوا ہے بلکہ پنڈال سے باہر بھی لوگ موجود تھے ۔۔

37,693 просмотров

یہ جگہ WSSP کا ڈمپنگ یارڈ ہے ۔۔ یہاں پورے شہر کا کوڑا جمع ہوتا ہے پھر کچھ عرصہ بعد اس جگہ کو دوبارہ حالی کیا جاتا ہے ۔۔ اس جگہ کو کس نے منتخب کیا تھا اس کی تحقیات ہونی چاھئے اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہو کہ ہر بندہ گرد وغبار کی وجہ سے منہ ناک چھپا کر نکلنے کی کوشش کر رہا ہے ۔۔!

47,009 просмотров

خرم ذیشان بھائی کے گھر پر فائرنگ کے نشانات یہ ہے ہمارا پختون خواہ 👏🏻

31,149 просмотров

یہ ویڈیو دیکھو اور خود فیصلہ کرو کیا اس طرح کوڑا دان میں جلسہ منعقد کرنا ٹھیک تھا ؟؟ PTI

15,703 просмотров

Videos

Больше нет контента для загрузки