
Ansar Abbasi
@AnsarAAbbasi • 2,368,068 subscribers
Editor Investigations, The News. Retweets are not endorsements.
Shorts
Videos

درود شریف پڑھنے کے فائدے! اس وڈیو کو ضرور دیکھیں، سنیں اور دوسروں تک پہنچائیں۔
Ansar Abbasi16,649 views • 2 days ago

خدارا قربانی کے جانوروں کو خوفزدہ مت کریں۔ مبینہ طور پر یہ واقع مری کا ہے۔
Ansar Abbasi70,036 views • 21 days ago

محترمہ Maryam Nawaz Sharif کی توجہ کے لیے: غریب کے ساتھ بڑا ظلم— راولپنڈی کے سرکاری ہسپتالوں- بینظیر بھٹو، ہولی فیملی اور ڈی ایچ کیو ہسپتال- کے سیکورٹی گارڈز کا احتجاج۔ تنخواہ صرف 25 ہزار۔ کم از کم سرکاری محکموں میں تعینات سیکورٹی گارڈز کو تو حکومت کی مقرر کم از کم تنخواہ دیں۔
Ansar Abbasi21,431 views • 1 month ago

مری کی ایک خوبصورت ترین سڑک جسے آپ نے کبھی دیکھا نہیں!! ماشاءاللہ
Ansar Abbasi10,523 views • 21 days ago

یہ حکومتی اہلکار عمران خان کے ملک سے باہر جانے سے متعلق جس خواہش یا deal کی بات کر رہا ہے اور اس حوالے سے میرا نام جس خبر سے جوڑا گیا ہے، وہ درست نہیں۔ میں نے نہ ایسی کوئی خبر دی، نہ کبھی کہا کہ عمران خان کو ملک سے باہر جانے کی خواہش ہے یا ایسی کوئی ڈیل آفر ہوئی۔
Ansar Abbasi54,656 views • 10 months ago

یہ زندہ باد تھا، یہ زندہ باد ہے، یہ پاکستان زندہ باد زندہ باد رہے گا۔۔۔ ان شاءاللہ
Ansar Abbasi17,378 views • 1 year ago