
Ansar Abbasi
@AnsarAAbbasi • 2,366,546 subscribers
Editor Investigations, The News. Retweets are not endorsements.
Shorts
Videos

خدارا قربانی کے جانوروں کو خوفزدہ مت کریں۔ مبینہ طور پر یہ واقع مری کا ہے۔
Ansar Abbasi70,138 görüntüleme • 3 ay önce

ہماری کامیابی اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ہوئی۔ یہ وقت غرور کا نہیں بلکہ سجدہ شکر کا ہے۔ قوم اللہ کا شکر ادا کرے
Ansar Abbasi223,029 görüntüleme • 1 yıl önce

عمران خان کی بات غور سے سنیں۔ ایک ایک لفظ جو اُنہوں نے بولا اُس سے اُ ن کا کوئی مخالف بھی اختلاف نہیں کر سکتا ہے۔ 👇
Ansar Abbasi156,465 görüntüleme • 1 yıl önce

“انصار عباسی sadist آدمی ہے”۔ شیخ روحیل اصغر کا میرے حالیہ کالم “مریم نواز نے موقع ضائع کیا” پر ردعمل۔
Ansar Abbasi41,938 görüntüleme • 7 ay önce

درود شریف پڑھنے کے فائدے! اس وڈیو کو ضرور دیکھیں، سنیں اور دوسروں تک پہنچائیں۔
Ansar Abbasi17,676 görüntüleme • 3 ay önce

محترمہ Maryam Nawaz Sharif کی توجہ کے لیے: غریب کے ساتھ بڑا ظلم— راولپنڈی کے سرکاری ہسپتالوں- بینظیر بھٹو، ہولی فیملی اور ڈی ایچ کیو ہسپتال- کے سیکورٹی گارڈز کا احتجاج۔ تنخواہ صرف 25 ہزار۔ کم از کم سرکاری محکموں میں تعینات سیکورٹی گارڈز کو تو حکومت کی مقرر کم از کم تنخواہ دیں۔
Ansar Abbasi21,448 görüntüleme • 4 ay önce

پاکستانیو! نہ غرور کرو نہ تکبر۔ اللہ تعالی کا شکر ادا کرو۔۔۔۔۔
Ansar Abbasi44,535 görüntüleme • 1 yıl önce