Asad Kharal's banner
Asad Kharal's profile picture

Asad Kharal

@AsadKharal608,949 subscribers

Award Winning Investigative Journalist-Chief Analyst/Anchor #BOL,Head of Investigation/Sr Analyst #ARY& @expressnewspk,@etribune, @DailyTimesPak, @GeoNews_urdu

Shorts

#EXCLUSIVE #BreakingNews ائیر ٹریفک کنٹرول کی مبینہ غلطی کے باوجود پائلٹ کی حاضر دماغی کے باعث 200کے قریب مسافروں کی قیمتی جانوں کو کوئٹہ ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران بچالیا گیا تفصیلی ویڈیو اور مزید تفصیلات ۔۔ 👇👇👇

244,377 görüntüleme

صوبہ سندھ میں کیاجنگل کاقانون اورڈاکوراج نافذہوچکاہے؟ سکھر کے قریب درجنوں مسلح ڈاکوں نے گاوں پر دھاوا،بول دیا۔۔۔ گاؤں کو لوٹ لیا اور مزاحمت پر دو افرادکو مبینہ طور پر فائرنگ کرکے قتل کردیا اور جاتے ہوے مبینہ طور پرعورتوں اور ایک بچے کو بھی اغوا کر کے ساتھ لے گئے ۔۔۔۔ حملہ آور ڈاکوؤں نے کارروائی کے بعد کانوائے کی صورت میں متعلقہ تھانے کے پاس سے قومی شاھراہ کراس کرتے وقت نعرےبازی اور ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے گذرے، تھانے کاعملہ ڈاکوؤں کو پکڑنے ،ان کا مقابلہ کرنے ،ن سے لوٹا ہو ا مال مسروقہ برآمد کرنے اور مغوی خواتین ؤر بچے کو بازیاب کرنے کے بجائےصرف اپنی جانیں با حفاظت بچانے میں کامیاب ہوگئے ۔۔۔۔!! پیپلز پارٹی حکومت ،پولیس اس پر کیا ایکشن لیتے ہیں دیکھتے ہیں ۔یا سندھ میں پھرکیاجنگل کا قانون نافذ ہوچکا ہے ؟؟؟ جواب اور ایکشن کا منتظر ! Sindh Government Govt Of Sindh Murad Ali Shah CM Sindh Pakistan Pepoles Party Sukkur - PPP PPP Bilawal Bhutto Zardari Aseefa B Zardari Bakhtawar B-Zardari Asif Ali Zardari Faryal Talpur Faryal Talpur SindhPolice @sindhpol Senator Saeed Ghani Sharjeel Inam Memon Syed Nasir Hussain Shah Syed Khursheed Shah

126,167 görüntüleme

سمندر کی تہہ میں ڈوبے ٹائٹنک کی باقیات کو دیکھنے کے لئے جانے والے پانچ افراد کی لاپتہ آبدوز تلاش کر لی گئی، آبدوز میں موجود پانچوں افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے جس میں دو پاکستانی سلیمان داؤد اور ان کا جواں سال بیٹا سلیمان داؤد بھی جاں بحق ہو گئے

73,606 görüntüleme

Videos

AsadKharal's profile picture

سرکاری ٹیلی ویژن چینلل PTV کا ڈرامہ زرد دوپہر جسے سرکاری سنسر بورڈ نے نشر ہونے کی اجازت بھی دی کچھ ٹریلر بھی دکھائے گئے ۔۔۔۔۔ اورمذکورہ ڈرامہ کے نشر ہونےاور چند مطلوبہ ٹریلر اور کچھ اقساط کے بعد پابندی بھی لگادی گئی تھی! اس ڈرامے کے صرف 2 مناظرہ پیش خدمت ہیں مذکورہ ڈرامے کے یہ 2 مناظرآج کے حالات کو سمجھنے کےلئے ضرور دیکھیئے ۔۔۔!!! *یہ صرف ایک ٹریلر ہے * ڈرامے کی بقیہ اقساط بلکہ پوری فلم کا سکرپٹ مکمل ہونے کے قریب ہے اور جلد ہی اس کا ٹریلر بھی جاری کیا جائے گا ۔انشااللہ 👇👇 عنی پاکستان بننے کے بعد ہی یہ سفر شروع ہوچکا تھا۔۔۔!!! کچھ سمجھ آئی ۔۔۔!!! سارا ملبہ پاک فوج ،ISI,MI اسٹیبلشمنٹ Establishment پر ڈالنے کی بجائے جمہوریت کے نام نہاد عملبردار اور ہروقت موقع کی تلاش میں رہنے،ہوس اقتدار کے پجاری اور اکثریت پر اقلیت کے باوجود حکمرانی انجوائے کرنےوالے سیاست دان Politicians سویلین انٹیلی جنس ادارے ،پولیس، CTD,FIA etc Establishment اشرافیہ Ruling Elite Establishment ججز Judges جرنیل Generals جرنلسٹس Journalists (اشرافیہ ،ججز ،جرنیلز،جرنلسٹس یعنی ریاست کے چار ستون) عدلیہJudiciary Judicial Establishment سول بیوروکریسی Bureaucracy Executive Establishment کارپوریٹ سیکٹر Carporate Sector Corporate Establishment رئیل اسٹیٹ ٹائیکونز Real Estate Tycoons Real Estate Establishment میڈیا ٹائیکونز Media Tycoons Media Establishment وکلا پاور Lawyers Establishment فارن این جی او مافیا /غیرملکی ایجنٹس Foreig NGO Mafia Foreign Agents اور ۔۔۔۔۔ بھی اس میں برابر کے شریک /حصہ دار ہیں بلکہ سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والوں میں ہر دور میں یہ طبقات ہمیشہ سرفہرست رہے تھے ،ہیں اور شاید آئندہ بھی رہیں گے اگر معاملات اسی طرح چلتے رہے تو ۔۔۔۔ کیا آپ اس سب سے اتفاق کرتے ہیں ؟؟؟ پاکستان کے وسیع تر مفاد کی خاطراپنی قیمتی رائےضرور سے ضرور آگاہ کریں اور اپنے قیمتی ووٹ کے ذریعے ضرور اس پول میں بھی اپنا حصہ ڈالیں ۔شکریہ ۔جزاک اللہ 🌹💐🇵🇰❤️

Asad Kharal

244,125 görüntüleme • 2 yıl önce

AsadKharal's profile picture

صوبہ سندھ میں کیاجنگل کاقانون اورڈاکوراج نافذہوچکاہے؟ سکھر کے قریب درجنوں مسلح ڈاکوں نے گاوں پر دھاوا،بول دیا۔۔۔ گاؤں کو لوٹ لیا اور مزاحمت پر دو افرادکو مبینہ طور پر فائرنگ کرکے قتل کردیا اور جاتے ہوے مبینہ طور پرعورتوں اور ایک بچے کو بھی اغوا کر کے ساتھ لے گئے ۔۔۔۔ حملہ آور ڈاکوؤں نے کارروائی کے بعد کانوائے کی صورت میں متعلقہ تھانے کے پاس سے قومی شاھراہ کراس کرتے وقت نعرےبازی اور ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے گذرے، تھانے کاعملہ ڈاکوؤں کو پکڑنے ،ان کا مقابلہ کرنے ،ن سے لوٹا ہو ا مال مسروقہ برآمد کرنے اور مغوی خواتین ؤر بچے کو بازیاب کرنے کے بجائےصرف اپنی جانیں با حفاظت بچانے میں کامیاب ہوگئے ۔۔۔۔!! پیپلز پارٹی حکومت ،پولیس اس پر کیا ایکشن لیتے ہیں دیکھتے ہیں ۔یا سندھ میں پھرکیاجنگل کا قانون نافذ ہوچکا ہے ؟؟؟ جواب اور ایکشن کا منتظر ! Sindh Government Govt Of Sindh Murad Ali Shah CM Sindh Pakistan Pepoles Party Sukkur - PPP PPP Bilawal Bhutto Zardari Aseefa B Zardari Bakhtawar B-Zardari Asif Ali Zardari Faryal Talpur Faryal Talpur SindhPolice @sindhpol Senator Saeed Ghani Sharjeel Inam Memon Syed Nasir Hussain Shah Syed Khursheed Shah

Asad Kharal

126,167 görüntüleme • 2 yıl önce

AsadKharal's profile picture

مولوی قوی کی نئی وڈیو

Asad Kharal

104,210 görüntüleme • 2 yıl önce

مختصر مگر جامع!
1:11

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

AsadKharal's profile picture

مختصر مگر جامع!

Asad Kharal

69,440 görüntüleme • 1 yıl önce