Asad Kharal's banner
Asad Kharal's profile picture

Asad Kharal

@AsadKharal • 608,260 subscribers

Award Winning Investigative Journalist-Chief Analyst/Anchor #BOL,Head of Investigation/Sr Analyst #ARY& @expressnewspk,@etribune, @DailyTimesPak, @GeoNews_urdu

Shorts

سمندر کی تہہ میں ڈوبے ٹائٹنک کی باقیات کو دیکھنے کے لئے جانے والے پانچ افراد کی لاپتہ آبدوز تلاش کر لی گئی، آبدوز میں موجود پانچوں افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے جس میں دو پاکستانی سلیمان داؤد اور ان کا جواں سال بیٹا سلیمان داؤد بھی جاں بحق ہو گئے

73,606 次观看

زمان پارک جانے والے راستے سیل کردئیے گئے

زمان پارک جانے والے راستے سیل کردئیے گئے

13,905 次观看

زمان پارک آپریشن ،1000سے زائد پولیس اہلکار آپریشن میں شامل ڈی آئی جی آپریشن اورڈی آئی جی انویسٹی گیشن آپریشن لیڈکررہےہیں کارکنوں پر آنسو گیس کا استعمال کیمپ اکھاڑنے کےلئے مشینری کا استعمال،راستے سیل پولیس نےزمان پارک میں عمران خان کی رہائش گاہ کے اطراف کا کنٹرول سنبھال لیا

13,881 次观看

Videos

AsadKharal's profile picture

سرکاری ٹیلی ویژن چینلل PTV کا ڈرامہ زرد دوپہر جسے سرکاری سنسر بورڈ نے نشر ہونے کی اجازت بھی دی کچھ ٹریلر بھی دکھائے گئے ۔۔۔۔۔ اورمذکورہ ڈرامہ کے نشر ہونےاور چند مطلوبہ ٹریلر اور کچھ اقساط کے بعد پابندی بھی لگادی گئی تھی! اس ڈرامے کے صرف 2 مناظرہ پیش خدمت ہیں مذکورہ ڈرامے کے یہ 2 مناظرآج کے حالات کو سمجھنے کےلئے ضرور دیکھیئے ۔۔۔!!! *یہ صرف ایک ٹریلر ہے * ڈرامے کی بقیہ اقساط بلکہ پوری فلم کا سکرپٹ مکمل ہونے کے قریب ہے اور جلد ہی اس کا ٹریلر بھی جاری کیا جائے گا ۔انشااللہ 👇👇 عنی پاکستان بننے کے بعد ہی یہ سفر شروع ہوچکا تھا۔۔۔!!! کچھ سمجھ آئی ۔۔۔!!! سارا ملبہ پاک فوج ،ISI,MI اسٹیبلشمنٹ Establishment پر ڈالنے کی بجائے جمہوریت کے نام نہاد عملبردار اور ہروقت موقع کی تلاش میں رہنے،ہوس اقتدار کے پجاری اور اکثریت پر اقلیت کے باوجود حکمرانی انجوائے کرنےوالے سیاست دان Politicians سویلین انٹیلی جنس ادارے ،پولیس، CTD,FIA etc Establishment اشرافیہ Ruling Elite Establishment ججز Judges جرنیل Generals جرنلسٹس Journalists (اشرافیہ ،ججز ،جرنیلز،جرنلسٹس یعنی ریاست کے چار ستون) عدلیہJudiciary Judicial Establishment سول بیوروکریسی Bureaucracy Executive Establishment کارپوریٹ سیکٹر Carporate Sector Corporate Establishment رئیل اسٹیٹ ٹائیکونز Real Estate Tycoons Real Estate Establishment میڈیا ٹائیکونز Media Tycoons Media Establishment وکلا پاور Lawyers Establishment فارن این جی او مافیا /غیرملکی ایجنٹس Foreig NGO Mafia Foreign Agents اور ۔۔۔۔۔ بھی اس میں برابر کے شریک /حصہ دار ہیں بلکہ سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والوں میں ہر دور میں یہ طبقات ہمیشہ سرفہرست رہے تھے ،ہیں اور شاید آئندہ بھی رہیں گے اگر معاملات اسی طرح چلتے رہے تو ۔۔۔۔ کیا آپ اس سب سے اتفاق کرتے ہیں ؟؟؟ پاکستان کے وسیع تر مفاد کی خاطراپنی قیمتی رائےضرور سے ضرور آگاہ کریں اور اپنے قیمتی ووٹ کے ذریعے ضرور اس پول میں بھی اپنا حصہ ڈالیں ۔شکریہ ۔جزاک اللہ 🌹💐🇵🇰❤️

Asad Kharal

244,178 次观看 • 2 年前

مختصر مگر جامع!
1:11

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

AsadKharal's profile picture

مختصر مگر جامع!

Asad Kharal

69,520 次观看 • 2 年前