
أســـد نثـار
@AsadViews • 33,791 subscribers
⋆Tʜᴇ Oɴʟʏ ᴡᴀʏ ᴛᴏ ᴀᴄʜɪᴇᴠᴇ ᴛʜᴇ ɪᴍᴘᴏssɪʙʟᴇ ɪs, ᴛᴏ Bᴇʟɪᴇᴠᴇ ɪᴛ ɪs Pᴏssɪʙʟᴇ⋆ Fɪᴛɴᴇss Fʀᴇᴀᴋ ッ ⋆CɪᴠɪʟSᴜᴘʀᴇᴍᴀᴄʏ⋆
Shorts
Videos

پاکستان کے بغیر ورلڈ کرکٹ نہیـں چل سکتی، پاکستان، بنگلہ دیش کو نکال کر 2،3 ملک ہی آپس میں کرکٹ کھیلتے رہیں پھر، یہ گورے بڑے ہوشیار ہیـں آج آپ کے ساتھ ہیـں کل کو دوسری سائیڈ کھڑے ہونگے۔ 45 ہزار کروڑ تو وہ نقصان ہوگا جو صرف وائٹ پیسہ ہے۔ بھارتی صحافی نے BCCI کو آئینہ دکھا دیا۔
أســـد نثـار122,092 просмотров • 7 месяцев назад

فرانسیسی اخبار مطابق انہیں انڈیا کے اپنے ریٹائرڈ فوجی جرنیل نے بتایا۔ "ایک لڑاکا طیارےکو کھونا اچھی بات نہیں ہوتی، لیکن ایک پلان طور پر ریہرسل والےآپریشن میں جہاز کھونا شرمناک بات ہے، اخبار نےیہ بھی بتایا کہ انڈیا نے مکمل طور پر کوشش کی کہ اس بات کو چھپائے کہ جہاز کھوئےگئے ہیں۔"
أســـد نثـار227,946 просмотров • 1 год назад

عاصم منیر ایران پہنچ گئے، آج ہماری ناک ہی نہیں بچی ہے تو کٹے گی کیسے، مودی سرکار نے ایسی جگہ ہمیـں لا کر کھڑا کیا ہے۔ بھارت ہمیشہ ہسٹری کی غلط سائیڈ کھڑا ہوتا ہے، پاکستان کا نام لیکر مودی سرکار بھونکنا بند کرے، پاکستان کا رتبہ ہم سے ہزار گنا اوپر چلا گیا ہے۔ انڈین تبصرہ نگار
أســـد نثـار69,367 просмотров • 5 месяцев назад

محمد عامر نے جو کہا وہ درست ثابت ہوا، ہم نے اس پر بہت تنقید کی لیکن کیا غلط کہا تھا اس نے، ہمارے سارے بیٹسمین دھڑے ہیـں۔ اب تو زمبابوے اور ویسٹ انڈیز والے میچ بھی مشکل ہیں، کچھ پتہ نہیں انڈیا سیمی میں جائیگی اب کہ نہیں، شرمندگی ہےکہ اتنے گندے رن ریٹ سے ہارے ہیں۔ انڈین میڈیا 😄
أســـد نثـار78,044 просмотров • 6 месяцев назад

آسٹریلوی کھلاڑیوں نے آنے والی کرکٹ سیریز جو انڈیا کے ساتھ ہے اسکے لیئے ایک پرومو بنایا ہے جس میں وہ انڈیا کا توا لگا رہے ہیـں، کہ انڈیا کو ھینڈ شیک کرنا پسند نہیں تو ہم انکو نئے الگ انداز میں ویلکم کریں گے۔ جس پر انڈیا والے اور کارٹون نیٹورک کے یوٹیوبرز خوب تپے بیٹھے ہیـں۔ 😂
أســـد نثـار114,925 просмотров • 11 месяцев назад

چائنیز ناٹ کمنگ سلو۔۔۔🤣 روز کوئی نیا تماشا لگا رہے انڈیا کا۔
أســـد نثـار147,550 просмотров • 1 год назад
1:05
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سرحدوں پر وطن عزیز کی دن رات حفاظت کرنا کوئی معمولی بات نہیں، ہر طرح کے نشیب و فراز دیکھنا پڑتے ہیں، ان جوانوں کو قوم کا سیلیوٹ ہے، ایسے شیر دلیروں پر بھونکنے والوں کو جوتے لگائیں۔ اللہ انہیں ہمیشہ اپنی امان میں رکھے۔ آمین یاربـــُ العالمین🤲 پاکستان زندہ باد پائندہ باد 🇵🇰
أســـد نثـار131,502 просмотров • 1 год назад

وہ انڈین اور انکے پاکستانی چمچے جو کہتے ہیـں پاکستان نے کہاں طیارے گرائے ہیـں، انکے لیئے شاہزیب خانزادہ کا جواب۔۔۔
أســـد نثـار129,533 просмотров • 1 год назад

انڈیا میں اب اس بات کی تشویش ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اب آئی سی سی میں بھارت کے خلاف بڑی کمپیلین کرنے جائے گا، جے شاہ اور مودی نے کرکٹ کے کھیل میں سیاست گھسیڑ دی ہے، اس کے بڑے سخت نتائج سامنے آئیں گے۔ مودی نے ٹویٹ کر کے اپنے آپکو شرمندہ کروایا۔ انڈین سینئر سپورٹس جرنلسٹ
أســـد نثـار97,195 просмотров • 11 месяцев назад

ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان آرہے ہیں ایک دو روز میں آپ دیکھیں گے لیموزین گاڑیاں اور جہاز آئیں گے، 400 کے قریب جرنلسٹس نے پاکستان کا ویزہ اپلائی کیاہے، دنیا کے دوسرے صدور بھی پاکستان آئیں گے۔ پاکستان کے وزیراعظم، فارن منسٹر اور فیلڈ مارشل کی محنت ہے۔ نوبل پرائز پلیٹ میں رکھ کر آپکو ملےگا۔
أســـد نثـار46,767 просмотров • 4 месяцев назад

محسن نقوی، نجم سیٹھی، ذکا اشرف اور سہیل وڑائچ ایک ساتھ اسٹیڈیم میں تقریب انجوئے کرتے ہوئے۔ محسن نقوی نے سارا کریڈٹ نجم سیٹھی کو دے دیا، کہ ان لوگوں کی بدولت چیمپئن ٹرافی آج پاکستان میں منعقد ہو رئی ہے۔ آج دل خوش ہو گیا ہے، ایک عرصے بعد ایسی سیلبریشن دیکھی ہے۔ سہیل وڑائچ
أســـد نثـار135,479 просмотров • 1 год назад

نیپال ایئر لائن نے جموں کشمیر اور لداخ کو پاکستان کا حصہ دکھا دیا، جس پر پورا انڈین میڈیا آگ بگولہ ہو گیا ہے۔ کہ نیپال کی نئی گورنمنٹ نے جان بوجھ کر کروایا ہے۔ نیپالی بھائیوں کی ٹک ٹاک تو پہلے ہی بہت وائرل ہوتی ہیـں پاکستان کے حق میں اور مودی کے خلاف۔ 😂
أســـد نثـار41,220 просмотров • 4 месяцев назад
2:18
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سی این این کےبعد فرانسیسی اخبار نے بھی رافل طیاروں کی تصدیق کر دی، کہا بھارت کو کم ازکم 3 لڑاکا طیاروں کی تباہی تسلیم کرنا پڑی۔ پاکستان نےبھارتی فضائیہ کی ساکھ تباہ کردی۔ پھر کیوں نہ فخر کیاجائے اپنی فضائیہ کےشاہینوں پر۔ 1گھنٹےسے زیادہ سکردو سےلیکر کراچی تک فائٹ میں شامل رہے۔
أســـد نثـار77,490 просмотров • 1 год назад
