
Asad Umar
@Asad_Umar • 9,172,271 subscribers
former corporate CEO, former secretary general PTI and former federal minister
Shorts
Videos

تحریک انصاف کے ورکرز سے بڑا اثاثہ کسی سیاسی جماعت میں نہیں۔ بے لوث ملک کی بہتری کے لئے جدوجہد کرنے والے۔ ہزاروں جھوٹے مقدمات میں صرف سیاسی وابستگی کی وجہ سے نامزد۔ آنسو گیس، لاٹھیاں، گولیاں، قید، گھروں سے دور رہنے پر مجبور، گھروں پر چھاپے، تور پھوڑ۔ ان کی وطن سے محبت کو سلام
Asad Umar89,545 Aufrufe • vor 22 Tagen

جو قوم اپنے ماضی سے نہیں سیکھتی وہ پیچھے رہ جاتی ہے۔ ڈیڑھ منٹ کا یہ ویڈیو سنیں72 سال پہلے 94% سیٹیں جیتی ہوئی بنگال کی حکومت جس کے وزیر اعلٰی نے 1940 قرارداد پاکستان پیش کی، اور جن کو قائد اعظم نے شیر بنگال کا خطاب دیا، اس کے ساتھ کیا ہوا۔ تاریخ کے گرداب میں پھنسا ہوا ہے پاکستان
Asad Umar64,812 Aufrufe • vor 21 Tagen

New world record: entire box of cherry blossom consumed in 28 seconds
Asad Umar489,184 Aufrufe • vor 1 Jahr

شبر بھائی خیریت ہے، یہ کہانی کہاں سے ایجاد کر دی؟ تحریک انصاف کی حکومت بنی اگست 2018 جس کے اختتام پر سٹیٹ بنک کے زر مبادلہ کے ذخائر 9.8 ارب ڈالر تھے۔ میرے وزارت خزانہ سے ہٹنے کا مہینہ اپریل 2019 تھا جس کے اختتام پر زر مبادلہ کے ذخائر 8.7 ارب ڈالر تھے۔ یہ ڈیفالٹ کی کہانی سے آگئ؟ اس موجودہ حکومت کے دور میں زر مبادلہ کے ذخائر 3 ارب ڈالر سے بھی کم ہو گئے تھے اور قرضوں کی ادائیگی میں ڈیفالٹ نہیں ہوا تو 8.7 ارب ڈالر پر ڈیفالٹ کیسے ہوتا؟
Asad Umar898,093 Aufrufe • vor 3 Jahren

کراچی کو یومیہ 26 کروڑ گیلن پانی سپلائ کرنے کا کے 4 منصوبہ سالوں سے بند پڑ ہوا تھا۔ اس کی ذمہ داری وفاق اور صوبے دونوں کی تھی۔ ہم نے تمام ذمہ داری وفاق میں لے کر واپڈا کے ساتھ نیا کنٹریکٹ کیا۔ تکمیل کنٹریکٹ کے مطابق ستمبر 2023۔ آج بتایا جا رہا ہے کہ یہ منصوبہ 2029 میں مکمل ہو گا۔ کراچی کو ٹینکر مافیا کے قبضے میں رکھنے کا پلان یہ حکومت کامیابی سے چلا رہی ہے ۔ پھر پوچھتے ہیں کراچی والے ناراض کیوں ہیں
Asad Umar47,487 Aufrufe • vor 3 Monaten