
Asad Umar
@Asad_Umar • 9,196,897 subscribers
former corporate CEO, former secretary general PTI and former federal minister
Shorts
Videos

شبر بھائی خیریت ہے، یہ کہانی کہاں سے ایجاد کر دی؟ تحریک انصاف کی حکومت بنی اگست 2018 جس کے اختتام پر سٹیٹ بنک کے زر مبادلہ کے ذخائر 9.8 ارب ڈالر تھے۔ میرے وزارت خزانہ سے ہٹنے کا مہینہ اپریل 2019 تھا جس کے اختتام پر زر مبادلہ کے ذخائر 8.7 ارب ڈالر تھے۔ یہ ڈیفالٹ کی کہانی سے آگئ؟ اس موجودہ حکومت کے دور میں زر مبادلہ کے ذخائر 3 ارب ڈالر سے بھی کم ہو گئے تھے اور قرضوں کی ادائیگی میں ڈیفالٹ نہیں ہوا تو 8.7 ارب ڈالر پر ڈیفالٹ کیسے ہوتا؟
Asad Umar898,022 次观看 • 2 年前

کہا جاتا ہے کہ عمران خان کو صرف غیر سیاسی لوگ مشورے رہے ہیں۔ اگر حکومت واقعی سمجھتی ہے کہ یہ رکاوٹ ہے تو آسان علاج ہے۔ شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، میاں محمود، اعجاز چوہدری اور عمر چیمہ کو گاڑی میں بیٹھا کر کوٹ لکھپت سے اڈیالہ لے جا کر عمران خان سے ملاقات کروا دیں۔ ان کی پارٹی کے ساتھ وفاداری پر بھی کوئی شک نہیں اور سیاسی سوجھ بھی سب سے بہتر رکھتے ہیں
Asad Umar53,113 次观看 • 5 个月前

پاکستان سیاسی بحران ختم کئے بغیر کامیابی سے آگے نہیں بڑھ سکتا۔ اس کے لئے لازم ہے کہ سب سے مقبول جماعت تحریک انصاف اور سب سے مقبول لیڈر عمران خان کی سیاسی حقیقت تسلیم کی جائے۔ تحریک انصاف کو دوسری سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات کرنے پڑیں گے۔ حتمی حل کے لئے 9 مئ اور 26 نومبر کے واقعات کے لئے ایک سچائی اور مفاہمتی کمیشن بنانا پڑے گا۔ اسٹیبلشمنٹ کو اپنا سیاسی کردار ہمیشہ کے لئے ختم کرنا پڑے گا۔ کوئی مستقل حل زاتی، ادارہ جاتی، سیاسی مفاد سے اوپر ہو کر قومی مفاد کی بنیاد پر فیصلے کئے بغیر نہیں ہو سکتا۔
Asad Umar44,769 次观看 • 7 个月前

The longest running fairy tale in Pak politics had been that pmln is good for the economy. Here is the reality : last 8 years of pmln rule (2013 to 18 & 2022 to 25), exports have reduced..yes reduced.. by 545 million $ !!!. This is a national economic disaster without parallel
Asad Umar41,572 次观看 • 8 个月前