Muhammad Asim Naseer's banner
Muhammad Asim Naseer's profile picture

Muhammad Asim Naseer

@AsimNaseer8110,397 subscribers

🇵🇰BureauChief @humNewsPakistan Exp of 22years as Broadcast Journalist Served @geonews_urdu a decade rest @NeoNewsUR@BolNewsOfficial,@gnnhd.tv,https://t.co/yO06CWXeRj

Videos

AsimNaseer81's profile picture

پنجاب میں تبدیلی کی ہوا تو نہیں چلی مگر چالیس سال سے آہستہ آہستہ مزاج اور اقتدار کو تبدیل کرنے میں شریف خاندان اول نمبر پر عوامی خدمت کررہا ہے شہباز سپیڈ ہو یا مریم نواز کی کارکردگی بلاشبہ پنجاب پاکستان میں اختیارات کے بہتر انجام دہی میں نمبر ایک صوبہ ہے۔ عید الاضحی کے موقعہ پر ستھر ا پنجاب اتھارٹی کا پنجاب بھر میں صفائی آپریشن ناصرف اپنی نوعیت کا بہترین ماڈل ہے بلکہ اس کا ریسپانس ٹائم بروقت اور نتائج زبردست ہیں۔ میں بطور صحافی بھی اور ایک لاہور کی بڑی ہاوسنگ سوسائٹی کے صدر کے طور پر ناصرف تینوں دن خود فیلڈ میں رہا بلکہ گرمی کے باوجود نوٹ کرتا رہا کہ کیسے یہ ایل ڈبلیو ایم سی کے ورکرز لاہور اور ستھرا پنجاب کے افسران اور ورکرز صوبے بھر میں ہمارے لیے دن رات صفائی کے بہترین انتظامات کرتے رہے جس کے باعث آج ہم صاف فضا میں سانس بھی لے رہے ہیں اور ستھرا ماحول بھی دیکھ رہے ہیں اس پر میں وزیراعلی پنجاب مریم نوازMaryam Nawaz Sharif کو مبارکباد دوں گا اور تمام ڈی سیز کو انتھک محنت پر شاباش دوں گا۔ جیو سر اٹھا کر۔ پنجاب میں محنت کے رنگ مریم نواز کے سنگ #مریم_کا_ستھرا_پنجاب #عيد_الأضحى

Muhammad Asim Naseer

100,242 次观看 • 10 天前

AsimNaseer81's profile picture

Information base video

Muhammad Asim Naseer

25,479 次观看 • 1 个月前

没有更多内容可加载