
AtharIshtiaq
@AtharSb12 • 21,252 subscribers
جہاں غربت انقلاب نہیں پیدا کر سکتی وہاں جرائم پیدا کرتی ہے (ارسطو)
Shorts
Videos

جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ راولاکوٹ میں فورسز کی جانب سے لوٹ مار نہیں کی گئی وہ یہ عینی شاہد کی گواہی ضرور دیکھیں یہ وہ شخص ہے جس کے سامنے لوٹ مار کے واقعات پیش آئے اور جو اپنی آنکھوں سے دیکھے گئے حقائق بیان کر رہا ہے۔ حقائق کو جھٹلانے کے بجائے انہیں سننا اور سمجھنا ضروری ہے
AtharIshtiaq52,853 次观看 • 1 个月前

راولاکوٹ رینجرز نے کشمیریوں کو گولیاں ماری بے گناہ ورکرز کو گرفتار کیا گیا ایکشن کمیٹی سے گن پوائنٹ پر پریس کانفرنس کروا کا لاتعلقی کا اظہار تک کروایا ہے کور کمیٹی کے ممبران کے گھر تک توڑے گے لیکن ابھی تک کشمیری قوم کے جوش اور جذبے کو ماند نا کر سکے 15دن کے بعد بھی پرامن دھرنا
AtharIshtiaq36,013 次观看 • 24 天前

یہ ہے میرپور آزاد کشمیر کا چوک شہیداں کل اسی میرپور میں ایک بوڑھا ایجنٹ 20 بچوں کو ساتھ لیکر ایکشن کمیٹی کے خلاف نعرے لگا رہا تھا یہ میرپور کی غیور عوام شوکت نواز میر کی گرفتاری کے بعد خود اس جگہ جمع ہوئی ہے حالانکہ ایکشن کمیٹی نے احتجاج کی کال بھی نہیں دی ایکشن کمیٹی زندہ باد
AtharIshtiaq25,029 次观看 • 17 天前