
Ather Salem®
@Atharsaleem01 • 49,527 subscribers
Shorts
Videos
3:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

افسوس ایسی گھٹیا حرکت کرنے پر وہ بھی فیملی کے ساتھ..! لیہ میں پٹرول پمپ سے تیل ڈلوا کر فرار ہونے والی گاڑی تھانہ چوبارہ کی حدود میں ہیڈ ویرڑی چوک پر پکڑی گئی، گاڑی میں ڈرائیور 1 خاتون اور ایک بچہ موجود تھے پولیس نے حراست میں لے کر کاروائی کا آغاز کر دیا۔۔۔۔
Ather Salem®195,504 Aufrufe • vor 5 Monaten

آنٹی اسٹرابیری مونچھیں شیو کیے بغیر اسٹوڈیو آگئی تو شیر افضل مروت نے دیکھ لیا..
Ather Salem®174,376 Aufrufe • vor 7 Monaten

انڈین اینکر روسی صدر پیوٹن کو کہہ رہی کہ آپریشن سندور میں روس سے خریدے گئے ہتھیار اسپیشل S-400 نے بڑا کردار ادا کیا، اسی لمحہ پیوٹن کا ہاسا نکل گیا 😂 😂 کیوں کہ پیوٹن کو پتہ ہے کہ پاکستان کے تھنڈر نے S-400 کا جو حشر کیا تھا.. اخے انڈیا نے وکٹری حاصل کی تھی 🤭
Ather Salem®124,289 Aufrufe • vor 6 Monaten

افریقی ملک کانگو 🇨🇩 میں کرپشن اتنی زیادہ ہے کہ کانگو کا نمبر 180 ملکوں کی لسٹ میں سے 163 ویں نمبر پر آتا ہے.. کل جب کانگو کے صدر کی کمپنی کی طرف سے بنائے گئے پُل کا افتتاح کرنے کیلئے صدر کی فیملی کا ممبر آیا تو پُل موقع پر ہی ٹوٹ گیا 😂 پُل کی لاگت 2.2 ملین ڈالر تھی.. 🤭
Ather Salem®125,603 Aufrufe • vor 6 Monaten

اب اس کے مرنے کی دیر ہے اس کا بھی مزار بنے گا، دیگچی والی سرکار..
Ather Salem®92,208 Aufrufe • vor 5 Monaten

فلک جاوید اور صنم جاوید کے ساتھ غلط ہوا، افسوس کیا جاتا ہے 😜
Ather Salem®165,890 Aufrufe • vor 10 Monaten

اتنی زیادہ گرمی ہے اپنا نہیں تو جنازہ پڑھنے والوں کا ہی خیال کر لو😂😂🙏🏻
Ather Salem®166,193 Aufrufe • vor 10 Monaten

ایبٹ آباد: امانت واپس مانگنے پر لیڈی ڈاکٹر سہیلی کے ہاتھوں قتل💔 ```مقتولہ ڈاکٹر نے دوست کے پاس 67 تولے سونے کے زیورات 2023 سے رکھے تھے، ڈاکٹر وردہ زیورات دوست سے واپس لینے گئی تھی``` `ملزمہ ردا نے ڈاکٹر وردہ کو ملزمان کے حوالے کیا، جنہوں نے ڈاکٹر وردہ کو مارڈالا`
Ather Salem®94,054 Aufrufe • vor 6 Monaten

اس وڈیو میں غور سے دیکھیں ایک صاحب پلیٹ فارم سے پاوں نیچے لٹکا کے بیٹھے فون پے بہت ضروری باتیں کررہے ہیں، لیکن ٹرین کی حرکتیں دیکھیں شور مچاتی ہوئی آگئی اور ان کی باتوں میں خلل ڈال دیا یہی وجہ ہے کہ ہم ترقی نہیں کررہے تھوڑی دیر اور بات کرنے دی جاتی تو ملک کا سارا قرضہ اتر جاتا
Ather Salem®137,882 Aufrufe • vor 10 Monaten

گکھڑ الرث 📍 پہچان کریں اور اپنے آپ کو محفوظ کریں یہ دو نوسر باز اے ٹی ایم مشینوں میں ایلفی ڈال کر لوگوں کے ساتھ نوسر بازی کر کے ان کے کارڈ چینج کر لیتے ہیں ہیں اور سارا سسٹم بھی ہیک کرتے ہیں اگر کوئی ان کو جانتا ہے تو وہ فوری متعلقہ تھانے میں اطلاع کرے شکریہ
Ather Salem®103,922 Aufrufe • vor 8 Monaten

چائنہ نے ہر وہ کام کو ممکن کر دکھایا ہے جس کو دنیا ناممکن کہتی تھی 👌
Ather Salem®162,121 Aufrufe • vor 1 Jahr