ایک اہم ٹویٹ، آپ سب سے مدد کی درخواست, زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، شکریہ .....! وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور پنجاب پولیس سے گزارش ہے کہ اس کیس میں والدین کی مدد کردیں بیچارے بہت پریشان ہیں،، اس بچے کا نام عمر خان اور جہلم کا رہائشی ہے، عمر تقریباً 14 سال ہے اور پچھلے تین دنوں سے لاپتہ ہے، آخری بار شاندار چوک پر دیکھا گیا ہے.. والد دو مہینے پہلے سعودی عرب گئے تھے تاہم والدہ بہت زیادہ پریشان ہیں... Maryam Nawaz Sharif Punjab Police Official