
سعید اختر چوہدری
@AyaanAliAkhtar1 • 15,560 subscribers
بھٹوازم ٹیم فیصل أباد ڈویزن
Videos

معذور گاہک پر دوکاندار کا تشدد ساتھ میں معذور شخص کا بیٹا بھی ہے انسانیت زندہ باد
سعید اختر چوہدری81,482 görüntüleme • 27 gün önce
0:59
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

چاچا 2 کلو آٹا دے دو گھر سب بھوکے ہیں منصوبہ سازوں کے بچے یورپ میں عیاشیاں کر رہے ہیں اور ہمارے بچے دو وقت کی روٹی کے لیے ترس گئے پنجاب کے علاقے میاں چنوں میں ایک 12 سال معصوم بچہ آٹا چوری کے کرتے ہوئے پکڑا گیا ظالم مدد کرنے کے بجائے اس پر تشدد کرتے رہے لیکن وہ پھر بھی آٹا مانگتا
سعید اختر چوہدری72,760 görüntüleme • 25 gün önce

محبّتوں میں روٹھنے اور منانے کا عمل اگر رُک جائے تو محبّت کو زنگ لگ جاتا ہے۔ بانو قدسیہ
سعید اختر چوہدری100,674 görüntüleme • 5 ay önce

فیصل آباد،، تاندلیانوالہ میں بااثر افراد کا نوجوان پر بیہمانہ تشدد،،،، لاقانونیت کی انتہا ہے
سعید اختر چوہدری20,800 görüntüleme • 1 ay önce

سن سن کر تھک گئے کہ خان صاحب نے زندگی میں کبھی نو بال نہیں کی یہ لو یہ بھی جھوٹ نکلا۔خان صاحب کی نوبال حاضر 🤣🤣
سعید اختر چوہدری159,991 görüntüleme • 2 yıl önce

چونتیس سال پہلے وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید نے اپوزیشن لیڈر میاں نواز شریف کو اسمبلی میں آتے دیکھ کر اٹھ کر آگے جا کر خود انکو خوش آمدید کہا تھا ایک ہفتے سے یہ وڈیو سوشل میڈیا پر پنجاب اسمبلی ۔میں پچھلے دنوں بننے والے ماحول کی وجہ سے چلائ جا رہی تھی اور آج تقلید ہو گئ
سعید اختر چوہدری40,628 görüntüleme • 7 ay önce

1971 میں جب ہم نے بھارت کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے تو میں اور تمام فوجی بیٹھ کر رو رھے تھے سب کچھ ختم ھو گیا تھا کچھ سمجھ نہیں آرھا تھا ھم کیا کریں ملک میں رھیں یا سب کچھ چھوڑ کر چلیں جائے ایسے میں ایک شخص آیا جسکا نام بھٹو تھا جسنے مایوس پاکستانیوں اور افواج کو حوصلہ و سہارا دیا
سعید اختر چوہدری20,655 görüntüleme • 7 ay önce

مذہب کے نام پر لوگوں کا کیسے خون نچوڑا جاتا ہے اسکی مثال مولانا طارق جمیل کولے لیجیے اس. وقت اس بندے کے پاس کھربوں کی جائداد ہے اور فیکٹریاں ہیں. اور ہر وقت فکر آخرت اور سادگی کے درس دیتا ہے لیکن اپنی فیکٹری میں ورکروں کو اتنی کم تنخواہیں دیتے ہیں کہ قابل بیان نہیں
سعید اختر چوہدری37,447 görüntüleme • 1 yıl önce

1977 کا الیکشن مجیب الرحمان شامی سمیت 4 صحافیوں نے ملتوی کروایا کیونکہ الیکشن کی صورت میں پیپلزپارٹی جیت جاتی جنرل ضیاء نےچاروں صحافیوں کو کہا کہ الیکشن ملتوی کی صورت میں رائے عامہ میرے بارے میں کیا کہے گی اس پر عظیم صحافیوں نے جواب دیا کہ رائے عامہ ہم بنائیں گے ! مظہر عباس
سعید اختر چوہدری18,436 görüntüleme • 7 ay önce

ایسے لوگ صرف انڈیا میں ہی نہیں ہوتے وہ آپکو اپنے اس پاس بھی ملیں گے
سعید اختر چوہدری29,368 görüntüleme • 1 yıl önce

جہاں عمران خاں نے لاکھوں نوجوانوں کے سروں سے دماغ نکال کر بھوسہ بھر دیا ہے وہاں ملک میں ایسے بھی پڑھے لکھے اور سیاسی سمجھ بوجھ والے نوجوان ہیں جو زمینی حقائق سے قریب تر سوال کرتے ہیں۔ طالبعلم کا شبر زیدی سے سوال اور جواب میں شبر زیدی کی آئیں بائیں اور شائیں۔۔
سعید اختر چوہدری28,127 görüntüleme • 1 yıl önce