
Ayaz Rehmanⁱᴾⁱᵃⁿ🐣
@Ayaz_Rehman_AR7 • 7,327 subscribers
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ|| IP Rivals||MODERATOR @TeamiPiansپٹھان||🇵🇰🇵🇸||💚IK❤||Gen Z https://t.co/Z6Ijwtvjrt
Shorts
Videos

لوٹا فیاض الحسن چوہان کے بال نائی نے کاٹنے سے انکار کر دیا🤣🤣 یہ ہے ان لوٹوں کی اوقات موجودہ تحریک انصاف کی لیڈر شپ اس سے سبق سیکھے ورنہ اپکا بھی یہی حال ہوگا میں تھوڑا کماتا ہوں لیکن غیرت مند ہوں نائی کا جواب ان سب لوٹوں کا اس طرح سوشل بائیکاٹ کرنا چاہیے
Ayaz Rehmanⁱᴾⁱᵃⁿ🐣24,183 görüntüleme • 25 gün önce

بزدلی کی سزا موت ہے یہ میں نے عمران خان سے سیکھا ہے #ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام #خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے
Ayaz Rehmanⁱᴾⁱᵃⁿ🐣10,430 görüntüleme • 11 gün önce

لیکن Fayaz ul Hassan Chohan سے بڑا نوسر باز کوئی نہیں ہے گھٹیا شخص کو حریم خان نے ایکسپوز کیا تھا
Ayaz Rehmanⁱᴾⁱᵃⁿ🐣45,340 görüntüleme • 3 ay önce

نواز شریف: میری والدہ مجھے جیب خرچ کیلیے چار آنے دیتی تھیں اور میں ایک نان اور پودینے کی چٹنی مہینے میں ایک یا دو بار جاکر کھاتا تھا مريم نواز: وه ایک ارب پتی دادا کے پوتے ہیں جو 1960،70 میں پاکستان کا امیر ترین انسان تھا،بزنس کیلیے سارا پیسہ دادا سے بچوں کو ٹرانسفر ہوا_ شہباز شریف:میرے والد ایک غریب آدمی تھے ہم گوالمنڈی رہتے تھے وہاں گلی ڈنڈا کھیلتے تھے😂 #خان_کی_جدوجہد_کے_30_سال
Ayaz Rehmanⁱᴾⁱᵃⁿ🐣31,896 görüntüleme • 4 ay önce

8بجے پی ٹی آئی 10بجے پی ٹی آئی صبح مارننگ شو میں پی ٹی آئی ڈراموں میں پی ٹی آئی کنسیٹس میں پی ٹی آئی ہم سوشل میڈیا کے اتنگ وادی مخالفین کو بھی آپنی تعریف کرنے پر مجبور کر دیتے ہیں جلوہ خان اور خان کے سوشل میڈیا کا😎 #جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #گلگت_بلتستان_خان_کا
Ayaz Rehmanⁱᴾⁱᵃⁿ🐣17,871 görüntüleme • 2 ay önce
