Azhar Mashwani (official)'s banner
Azhar Mashwani (official)'s profile picture

Azhar Mashwani (official)

@AzharMashwaniPk58,939 subscribers

Official account of @MashwaniAzhar: Focal Person (Social Media) to Chairman PTI @ImranKhanPTI || PTI SMT

Shorts

پاکستان تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی کا قافلہ لاہور کے راستے پر، دینہ کراس کرنے کے مناظر

153,229 görüntüleme

بڑی تعداد میں عوام تحریک انصاف کا پرچم اور اپنے قائد عمران خان کی تصویر اٹھائے انصاف ہاوس حیدرآباد پہنچ رہی ہے،ابھی کچھ دیر بعد انشاءاللہ ایک بڑی ریلی سے رہائی عمران خان تحریک کا آغاز کیا جائے گا۔

91,919 görüntüleme

سیکرٹری جنرل PTI سلمان اکرم راجہ، صدر TTAP محمود خان اچکزئی ، عامر ڈوگر اور دیگر پی ٹی آئی ایم این ایز عمران خان کی ہمشیرگان کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر موجود۔

72,837 görüntüleme

علامہ راجہ ناصر عباس سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے امیدوار اور مزہبی سکالر ہیں پولیس گردی سے وہ بھی محفوظ نہ رہے ۔ چار بار مین پر گرے ان کا امامہ زمین پر گر گیا۔ یہ فسطائی حکومت ملک میں انتشار پھیلانا چاہتی ہے۔

34,622 görüntüleme

لاہور میں وکلا کا احتجاج ، عمران خان کی رہائی کا مطالبہ

40,437 görüntüleme

چیئرمین عمران خان سے بہنوں کی ملاقات کا دن، پنجاب پولیس نے اڈیالہ جانے والے راستوں پر ٹرک کھڑے کرکے راستے بند کر رکھے ہیں۔

10,691 görüntüleme

12 ارب روپے کی لاگت سے تیار ہونے والی حب کینال کی پہلی بارش میں تباہی کے بعد پائپ لائن بھی پھٹ گئی ۔ حب کینال کی مرمت کرنے کے بجائے اسے جلد بازی میں مٹی میں دبا کر بند کر دیا گیا تھا تاکہ اپنی بدنامی چھپائی جا سکے اسی غیر ذمہ دارانہ فیصلے کا نتیجہ یہ نکلا کہ حب ڈیم کے پمپنگ اسٹیشن سے نکلنے والی 66 انچ قطر کی مین پائپ لائن، جو آگے جا کر حب کینال کو پانی دیتی ہے، وہ بھی پھٹ گئی۔ پہلے ہی 9 تاریخ سے ضلع سینٹرل، کیماڑی اور ویسٹ کے کئی علاقے پانی سے محروم تھے اور اب دوبارہ پانی کی سپلائی بند کر دی گئی ہے۔ یاد رہے پچھلے دنوں 54 ارب روپے کی لاگت سے بننے والی بھٹو ایکسپریس وے بھی ایک سیلابی ریلے کا دباؤ نہ سہہ سکی۔

28,240 görüntüleme

خوف ختم ہوگیا ہے بار بار گرفتاریاں جھوٹے پرچے گھروں پر چھاپے اب کارکنوں کو خوفزدہ نہیں کرتے، اڈیالہ جیل کے باہر ہر ملاقات کے روز عمران خان کے چاہنے والے ان کی فیملی سے اظہار یکجہتی کرتے جوک در جوک پہنچتے ہیں۔

21,495 görüntüleme

چیرمین عمران خان سے ملاقات کا دن ،عمران خان کی فیملی سے اظہار یکجہتی کےلیے عوام کی بڑی تعداد اڈیالہ جیل کے باہر موجود۔ #عزم_و_ہمت_کے_800_دن

16,605 görüntüleme

Videos

AzharMashwaniPk's profile picture

اس بات کا مجھے بہت گلہ ہے روز روز عمران خان صاحب کی زندگی میں اللہ ان کو لمبی زندگی دے ان کی جانشینی کی بحث کیوں چھڑتی ہے ؟ تین سال قبل تو ایسی کوئی بحث نہیں ہوتی تھی عمران خان اور ان کی اہلیہ پر ہونے والے ظلم پر بات کرنے کی بجائے مائنس عمران خان کی تھیوری کیوں لے کر آتے ہیں؟ ایک تیر سے دو شکار کرنا چاہتے ہیں؟ جسے کرپٹ نہیں کہہ سکتے ، اسٹیبلشمنٹ کا کردار نہیں کہہ سکتے اس پر جانشینی کا ٹیگ لگاتے ہیں کیوں؟ کیونکہ میں روپوش ہوں اس لیے؟ میں یہ برداشت نہیں کر سکتا اسی چیز کو میں نے خان صاحب کو بھجوایا جس کا جواب انہوں نے ٹؤئٹ میں دیا تھا۔ میں آج کھل کر بتادوں کسی کی سیاست، کسی کے عہدے، کسی کے تمغے عمران خان سے وابستہ ہونگے میری زندگی عمران خان سے وابستہ ہے۔عمران خان کے علاوہ میرا سیاست سے کیا لینا دینا؟اپنی خواہشیں اپنے پاس رکھو ان شاء اللہ ، اللہ عمران خان کو لمبی عمر دے گا اور وہ آکر پاکستان کی تقدیر بدلیں گے۔ مراد سعید

Azhar Mashwani (official)

11,412 görüntüleme • 1 ay önce