
Azhar Mashwani (official)
@AzharMashwaniPk • 58,981 subscribers
Official account of @MashwaniAzhar: Focal Person (Social Media) to Chairman PTI @ImranKhanPTI || PTI SMT
Shorts
Videos

جتنی سستی شاعری عدیل افضل نے اسٹینڈ اپ کامیڈین ڈرامے میں بطور مرزا انقلابی کی تھی کاش اس کا آدھا ذہن بھی سیاست اور معاشرت کو سمجھنے میں لگایا ہوتا تو ایسی بونگیاں نہ مارتا عدیل افضل اور مزمل جیسے دونمبر انقلابیوں کو دیکھ کر یقین ہوا کہ واقعی انقلابی ٹوپی پہن کر، آواز بھاری کر کے اور چند کتابوں کے رٹے رٹائے فلسفے بیان کرنے سے کوئی انقلابی نہیں بنتا
Azhar Mashwani (official)474,195 просмотров • 1 год назад

پی ٹی آئی کارکنان نے چشمہ کے مقام پر پنجاب کو خیبرپختونخوا سے ملانے والا پُل بھی بند کردیا۔
Azhar Mashwani (official)119,796 просмотров • 5 месяцев назад

جس جج نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو جھوٹے سائفر کیس میں چودہ چودہ سال سزا سنائی تھی اس کے خلاف کچھ ہوا؟ کسی نے اسے پوچھا؟ اب ڈوگر جج ضمانت کی درخواست کیوں نہیں سن رہا؟ محسن نقوی کرے نا اسے فون اور کہے کہ ضمانت کی درخواست سنے۔ تین وجوہات ہیں کہ فوری سماعت ہونی چاہئے تھی پہلی انسانیت دوسری آنکھ کی بیماری اور تیسری عمران خان کی قیدتنہائی ڈوگر جج درخواست سماعت نہ سن کر جرم کررہا ہے۔ علیمہ خان
Azhar Mashwani (official)45,838 просмотров • 1 месяц назад

انہوں نے چالیس سال حکومت کی جس میں کوئی پینڈیمک نہیں آیا عمران خان نے چالیس ماہ حکومت کی اور ملکی معیشت ریکارڈ ترقی پر پہنچا دی، آپٹما کی رپورٹ کے مطابق فیصل آباد میں نوے فیصد ملز بند ہوچکی ہیں۔ یہ کہتے ہیں زراعت میں 2.8 کی گروتھ ہے، بیج کی فروخت پچھلے سال والی ہے، قرضوں میں بھی کوئی اضافہ نہیں لائیو سٹاک کو زراعت میں ڈال کر بڑھا دیتے ۔ ان کے اس گلف سٹیم جیٹ خریدنے کے پیسے ہیں عوام کے لیے پیسے نہیں ہیں ۔ ایم این اے عاطف رانا
Azhar Mashwani (official)28,421 просмотров • 1 месяц назад

نمبرز گیم کھیلتے ہیں سروے کے پہلے پیج پر لکھا کہ فی کس آمدن سالانہ ہم نے بڑھا دی جو 1901 ڈالرز ہوگئی ہے پچھلے سال انہوں نے 1824 بتائی تھی ابھی پچھلے سال کی کم کرکے 1700 کردی ہے یہ جو اب 1900 ہے اگلے سال پھر 1700 کردیں گے۔یہ کہہ رہے کہ انکم بڑھ گئی اس سے اگلے صفحے پر بتا رہے غربت بڑھ گئی ہے اگر انکم بڑھ جائے تو غربت تو کم ہوجانی چاہیے یہ یہاں بھی فارم 47 والے نمبر چلا رہے ہیں۔ تیمور جھگڑا
Azhar Mashwani (official)26,452 просмотров • 1 месяц назад

کل کی خبر ہے اٹلی کی ایک کمپنی کے 21 جہاز ENI معطل کیے کہ ہم ایل پی جی نہیں خرید سکتے، دو تین دن تک وزیراعظم قطر جارہے ہیں کہ وہ بھی 24 جہاز کا معاہدہ ختم کردیں کل ملا کر 45 ایل این جی کے جہاز واپس کررہے ہیں۔ ایل این جی جہازوں کی واپسی کی شرائط یہ ہیں کہ طے شدہ ریٹ پر جتنا نقصان ہوگا پاکستان بھرے گا ۔ مثال کے طور پر اگر پاکستان نے 13.39 ڈالر کے حساب سے خریدا اور اب ریٹ 10 ڈالر ہے تو اوپر کا 3.39 پاکستان بھرے گا بغیر گیس پاکستان آئے۔ اگر آپ ایسے معاہدے کرتے رہے تو زندگی بھر آپ کا پیٹ نہیں بھرے گا۔ مزمل اسلم
Azhar Mashwani (official)91,762 просмотров • 8 месяцев назад

سابق صدر عارف علوی صاحب بھی احتجاجی قافلے کا حصہ بن گئے
Azhar Mashwani (official)187,844 просмотров • 1 год назад

ہماری فوج ہے پولیس ہے اور دیگر جتنی بھی فورسز ہیں الحمدللہ وہ اتنی طاقت رکھتے ہیں کہ دہشتگردی کو روک سکیں۔ بعض چیک پوسٹس جو ہم چاہتے ہیں پولیس کے حوالے ہوں ان میں سے کچھ تو ڈکلئر ہوچکی ہیں۔ ہم فوج کو اس لیے فارغ کررہے ہیں کہ وہ بارڈر کے معاملات سنبھالے اندرونی چیک پوسٹس پر پولیس تعینات ہو۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
Azhar Mashwani (official)74,836 просмотров • 8 месяцев назад

کم ترین بولی لگانے والے کو چھوڑ کر سب سے زیادہ بولی لگانے والے کو ٹینڈر ایشو یہ کارنامہ بھی پہلی بار ن لیگ نے کردکھا یا، لاہور میں ریڑھیوں کے ٹھیکے کا ٹینڈر 98000 روپے فی ریڑھی بنا کر دینے والی کمپنی کو ریجیکٹ کر کے سب سے زیادہ ڈیڑھ لاکھ روپے فی ریڑھی والی کمپنی کو ٹینڈر جاری کیا گیا
Azhar Mashwani (official)114,412 просмотров • 1 год назад

یہ جو انہوں نے آج کیا ہے کوئی غیرت مند سنے تو مر جائے۔ یہ مر مٹنے کا مقام ہے ۔ اس طرح کے واقعات پہ چپ رہنا جرم ہے۔ یہاں یہ حال ہورہا ہے تو پتہ نہیں بلوچستان کے اندر ہماری بہن بیٹیوں کے کیا کرتے ہونگے۔ سندھ کے اندر ہماری ماؤں بہنوں بیٹیوں کے ساتھ کیا کررہے ہونگے۔ علامہ راجہ ناصر عباس
Azhar Mashwani (official)62,478 просмотров • 7 месяцев назад

تین گھنٹے تک ہمارے گھر آپریشن کیا اوپر سے لے کر نیچے والے پورشن تک سب کچھ تحس نحس کردیا۔ بوریوالہ 14 اگست کو عمران خان کے ایک کارکن اسلم بشیر کے گھر پنجاب پولیس کی بربریت کے حوالے سے ننھی بچی کی دل دہلا دینے والی گفتگو۔ پنجاب پولیس والے اس وقت محافظ نہیں غنڈے بنے ہوئے
Azhar Mashwani (official)75,641 просмотров • 11 месяцев назад

عدالت نیب کی آفرقبول کرکے مین اپیل سننا چاہ رہی تھی، جج صاحب کا کہنا تھا کہ اگر ہم روز بھی یہ اپیل سنیں تو دس دن کے اندر فیصلہ ہوگا تو ہم نے کہا کہ جب آپ خود کہہ رہے دس دن میں فیصلہ ہوسکتا تو جو غیرقانونی قید اڈیالہ میں دی جارہی وہ جاری رہے؟ کیا عمران خان اور ان کی اہلیہ دونوں کی جو آنکھ کی تکلیف ہے اس کی تفتیش ہونا لازمی نہیں ہے؟ آج ہمارے دلائل پر فیصلہ محفوظ کیا گیا ہے اب دیکھتے ہیں عدالت ہماری ضمانت پر فیصلہ سناتی یا نیب کی مین اپیل سننے کی طرف جاتی ہے۔ ہمارا یہ مطالبہ تھا کہ قیدِ تنہائی میں رکھنا کیا آئین و قانون ، عالمی بنیادی انسانی حقوق، مینڈیلا رولز کے مطابق جائز ہے؟ کیا یہ جرم نہیں ہے آپ ہمیں اس پر جواب دیں۔ بیرسٹر سلمان صفدر
Azhar Mashwani (official)21,914 просмотров • 2 месяцев назад

ہمیں خدا کو حاضر ناضر جان کر یہ تسلیم کرنا چاہئے کہ قیدی نمبر 804 الیکشن جیتا ہوا ہے تم نے اس جیتے ہوئے الیکشن کے لیے احتجاج کرنے والے بچوں کے سر پر گولیاں ماریں محسن نقوی تم قاتل ہو شہباز شریف تم قاتل ہو آئی جی اسلام آباد تم قاتل ہو۔ محمود خان اچکزئی
Azhar Mashwani (official)95,800 просмотров • 1 год назад

اگر گورنر راج لگایا یا پھر سہیل افریدی کو کچھ ہو گیا ہے تو ہم ان کو گھر میں بھی نہیں چھوڑیں گے۔ جنید اکبر خان
Azhar Mashwani (official)34,657 просмотров • 5 месяцев назад