
BBC News اردو
@BBCUrdu • 4,643,299 subscribers
بی بی سی اردو کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ۔ BBC Urdu's official twitter account.
Videos

پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج اور مظاہرین پر حکومتی کریک ڈاؤن کے بعد کارکنوں کی ہلاکت اور زخمی کیے جانے کے متضاد دعوے کیے گئے، حکومت کہتی ہے کہ کوئی گولی نہیں چلائی گئی۔ بی بی سی نے ان دعووں کی حقیقت جاننے کے لیے ہسپتالوں کا ریکارڈ دیکھا اور لوگوں سے بات کی
BBC News اردو232,881 Aufrufe • vor 1 Jahr

ارشد ندیم نے اولمپکس میں جیولن تھرو کے مقابلوں میں نیا اولمپک ریکارڈ قائم کرتے ہوئے طلائی تمغہ حاصل کر لیا ہے۔ ہمارے ساتھی عمر دراز ننگیانہ اس وقت سٹیڈیم میں موجود تھے جانیے انھوں نے وہاں پر کیا دیکھا #ArshadNadeem #JavelinThrow #Olympics #Paris2024 #Olympics2024 #GoldMedal
BBC News اردو13,128 Aufrufe • vor 1 Jahr
Keine weiteren Inhalte verfügbar


